ماہ رمضان میں خصوصی انتظامات کی ہدایت
سدی پیٹ میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ آر ڈی او کا جائزہ اجلاس
سدی پیٹ میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ آر ڈی او کا جائزہ اجلاس
بینکرس کے اجلاس سے کلکٹر نظام آباد رونالڈروس کا خطاب
بیدر میں جلسہ استقبال رمضان سے اے ایم اقبال انجینئر کا خطاب
سرسلہ میں جلسہ استقبال رمضان سے حافظہ رضوانہ زرین کا خطاب
مدرسہ مدینۃ العلوم نظام آباد کے جلسہ دستار بندی سے مفتی سعید اکبر کا خطاب
کاماریڈی:18؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انجمن محبان اُردو تلنگانہ کے زیر اہتمام کل ہند مشاعرہ بمقام کلاسک گولڈ شرما روڈ بوقت 9 بجے شب بصدارت سید مسکین احمد بانی انجمن منعقد ہوا۔ جس میں بحیثیت مہمان خصوصی مسٹر گمپا گوردھن ایم ایل اے و گورنمنٹ وہپ ، ایم کے مجیب الدین اقلیتی ٹی آرایس قائد، محمود حسین (نواب) نے شرکت کی ۔ ملک کے نامور شعراء
گلبرگہَ 19جون :(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )شہر میں تور دال کے کاشت کاروں نے کل حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ تور کی فصل پر فی ٹن مقرر کردہ قیمت فروخت ان کے لیے ناقابل قبول ہے اور ان کی توقعات سے کوسوں دور ہے اور انھوں نے اسے برائے نام امدادی قیمت قرار دیتے ہوئے کاہ کہ حکومت کسانوں کے مطالبات کو مانتے ہوئے تور کی دال کی امدادی قیمت م
تانڈور 19 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) امن کمیٹی کا اجلاس کل ڈی سی پی آفس میں منعقد ہوا محترمہ چندناوتی آئی پی ایس اسسٹنٹ سی پی تانڈور نے صدارت کی ۔ مقدس ماہ رمضان کی آمد کے پیش نظر امن و ضبط کی صورتحال کا جائزۃ لیا گیا مقررین نے ماہ رمضان کے دوران کسی بھی امکانی نقص امن کے اندیشہ کو مسترد کردیا اور کہا کہ مہینہ عبادت کا مہینہ ہے اشراف اس ماہ
داونگیرے۔19جون :(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کمسن بچی کی چوری کا واقعہ ضلعی اسپتال میں پیش آیا۔ اعجاز احمد اور سلطانہ بانو کی 40 روزہ کمسن بیٹی نور فاطمہ اچانک لاپتہ ہوگئی۔ بتایاجاتاہے کہ سلطانہ بانو آپریشن کیلئے اسپتال میں داخل ہوئی تھی، آج صبح کی اولین ساعتوں میں جب بجلی فیل ہوگئی تب ڈاکٹر کے بھیس میں آنے والے شخص نے بچی کو چوری کرلیا۔ ایس ا
شہر ورنگل کی یکجہتی کی ستائش :پیس کمیٹی اجلاس سے کمشنر سدھیر بابو کا خطاب
احمدآباد۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) 2002ء کے نروڈا پاٹیہ فسادات کے ایک مقدمہ میں عمر قید کی سزاء بھگتنے والے وی ایچ پی لیڈر بابو بجرنگی باضابطہ ضمانت کیلئے دائر کردہ اپنی درخواست سے دستبرداری اختیار کی۔ جب گجرات ہائیکورٹ نے اس تاثر کا اظہار کیا کہ اس درخواست کو مسترد کیا جاتا ہے کیونکہ صرف طبی بنیادوں پر ہی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ جسٹس مہند
اودل گوری( آسام ) /19جون، (سیاست ڈاٹ کا م ) مشتبہ این ڈی ایف بی (ایس) کے عسکریت پسندوں نے ایک آسامی روز نامہ کے صحافی کا اغوا اور اذیت دینے کے بعد گولی ماردی۔ باور کیا جاتا ہے کہ یہ کارروائی تنظیم کے خلاف تحریروں پر کی گئی ہے اور مہلوک کی شناخت’ آسامیہ پرتی دن‘ کے کرسپانڈنٹ پرشانت کمار کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ یہ واقعہ کل شب اسوقت پیش آیا ج
ممبئی۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کے معاشی دارالحکومت ممبئی میں آج عام زندگی مفلوج ہوگئی جبکہ شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش سے لوکل ٹرین سرویس منسوخ کردیئے جانے کے باعث مسافرین ریلوے اسٹیشنوں میں پھنس گئے ۔ شدید بارش سے پورا شہر ممبئی جل تھل ہوگیا ہے، سڑکوں پر پانی جمع ہوجانے سے ٹریفک بھی درہم برہم ہوگئی جبکہ 3طیاروں کا رُخ موڑ
نیویارک ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر مالیات ہند ارون جیٹلی جو اس وقت امریکہ کے دورہ پر ہیں، نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کے لئے آئندہ 2 تا 3 سال انتہائی اہمیت کے حامل ہوں گے کیونکہ ملک میں اصلاحات کا اطلاق کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ہندوستان ترقی کا اپنا مقررہ نشانہ حاصل کرلے جو فی الحال 7 تا 7.5 فیصد ہے جس سے نہ
نئی دہلی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کی مدد کے تنازعہ پر آج اپنی خاموشی توڑتے ہوئے راجستھان کی چیف منسٹر وسندھرا راجے کی تائید کی اور ان کے علاوہ وزیرخارجہ سشماسوراج کے اس مسئلہ پر استعفیٰ کے مطالبات کو مسترد کردیا، لیکن کانگریس نے دھمکی دی ہیکہ ان دونوں کو سبکدوش نہ کئے جانے کی صورت میں پارل
مرادآباد۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف ہندو اکثریتی علاقہ میں خریدے گئے مکان کا قبضہ لینے سے ایک مسلم خاتون کو روکنے کی کوشش کے بعد فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں کیس درج کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ کل رات یہ واقعہ پیش آنے کے بعد وارڈ نمبر 36 کے کارپوریٹر مسٹر ودیا سارن عرف بٹو کے خلاف کھات گڑھ پولیس
نئی دہلی 19 جون ( پریس نوٹ ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کار گزار جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ روئے زمین کی تمام چیزیں ایک پروردگار کی بنائی ہوئی ہیں جسے اس نے انسانوں کی مختلف ضرورتوں کو پورا کرنے بنایا ہے ۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ اللہ کی بندگی کریں۔ اسی کے سامنے جھکیں اور اسی سے دعائیں مانگیں اور یہ نہ ب
ناٹنگھم ۔19 جون۔ (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی پانچ مقابلو ں کی ونڈے سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن مقابلہ کل یہاں کھیلا جارہا ہے اور نیوزی لینڈ کے کوچ مائیک ہیسن کو اُمید ہے کہ رواں سیریز کا ایک دلچسپ اختتام متوقع ہے ۔ انگلینڈ جس نے چسٹرلی اسٹریٹ میں کھیلے گئے چوتھے مقابلے میں 350 رنز کا شاندار تعاقب کرت
میرپور ۔19 جون۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے مقابلے میں ہوئی 79 رنز کی شکست سے کھلاڑیوں کو تکلیف ہوئی ہے تاہم پہلے مقابلے میں بنگلہ دیشی فاسٹ بولروں نے اپنی بولنگ میں جس طرح تبدیلیاں پیدا کرتے ہوئے بیٹسمینوں کو پریشان کیاہے وہ کافی متاثر کن رہا ۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے ہند
لندن ۔19 جون۔ (سیاست ڈاٹ کام ) رواں سیزن شاندار مظاہرہ کررہے ہندوستانی سینئر ٹینس اسٹار لینڈر پیس اور ان کے ساتھی کھلاڑی ڈینیل نیسٹر نے سابقہ عالمی نمبر ایک رافل نڈال اور ان کے ساتھی کھلاڑی مارک لوپیز کے چیلنج کو شکست دیتے ہوئے اے ٹی پی ایگان چمپین شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ پیس جوڑی نے کوارٹر فائنل مقابلے میں اسپینی جو