روہنگیائی مسلمانوں کی بے بسی مسلم ممالک کی بے حسی
فیض محمد اصغر
فیض محمد اصغر
سوال : میرا پہلا روزہ چھوٹ گیا چونکہ میری طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کی وجہ سے ایک روزہ قضاء ہوگیا، میں ہر سال ستہ شوال کے روزے رکھتا ہوں۔ اگر چھ روزوں میں سے ایک روزہ میں رمضان کے روزہ کی قضاء کی نیت کرلی جائے تو کیا قضاء روزہ اور ستہ شوال ادا ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟
نعمان بیگ، سکندرآباد
ڈاکٹر محمد سراج الرحمن فاروقی
خطیب جامع مسجد پائیگاہ بشیرباغ
رب العالمین کی اس عظیم کائنات میں مخالف اسلام طاقتیں ، مغربیت ، اشتراکیت کے جراثیم اور نت نئے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے اسلام کی جڑ جو دن بدن مضبوط ہورہی ہے ، دائرہ اسلام کو دن رات ہونیوالی وسعت کو روکنا چاہتے ہیں جو بلاشک و شبہ ناممکنات میں سے ہے ۔
کے این واصف
محبوب خان اصغر
محمد نعیم وجاہت
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ/ اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
سری آنند پور صاحب /19 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا آج ’’راجناتھ سنگھ واپس جاؤ‘‘ اور ’’سکھوں سے تعصب ترک کرو‘‘ کے نعروں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ وہ 350 ویں یوم تاسیس آنند پور صاحب تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ شرومنی اکالی دل (امرتسر) کے کارکنوں نے ان کے خلاف نعرہ بازی کی۔ جیسے ہی وہ تقریب سے خطاب کرنے کے لئے اٹھے،
نئی دہلی۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزارت داخلہ نے آج ممتاز سماجی جہد کار تیستا سیتلواد اور ان کے شوہر جاوید آنند کے زیر انتظام دو غیر سرکاری تنظیموں کو فارن کنٹریبوشن ریگولیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں نوٹس جاری کردی اور اندرون 15یوم وضاحت طلب کی ہے۔ وزارت داخلہ کے عہدیداروں نے ریکارڈس اور رسائد کا معائنہ کرنے کے بعد دو تنظ
جلگاؤں( مہاراشٹرا ) ۔/19جون، (سیاست ڈاٹ کام ) ضلع جلگاؤں میں ترسور کے مقام پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افراد بشمول ایک کمسن لڑکا ہلاک اور دیگر 3افراد زخمی ہوگئے جب ان کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ایک ڈمپر سے ٹکراگئی۔ نصیرآباد پولیس اسٹیشن کے انچارج سرتھک بشا نے بتایا کہ یہ حادثہ کل شام بھوسوال۔ جلگاؤں سڑک پر اسوقت پیش آیا جب ایک گاڑی مخالف
حصار ۔ 19 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : حصار ٹاون میں پہلوان چوک کے قریب اپنے مکان کے باہر محو خواب ایک 45 سالہ خاتون اور اس کے فرزند کو ایک ایس یو وی گاڑی نے کچل دیا ۔ یہ گاڑی ان کا پڑوسی چلا رہا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ رانی اور اس کا 21 سالہ لڑکا ویوک اپنے مکان کے باہر محو خواب تھے کہ ایک کار ان کے اوپر سے گذر گئی جو کہ ان کا پڑوسی جسدیپ سندھو چلا
بھوپال۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایر انڈیا کے ایک طیارہ میں آج لینڈنگ کے دوران اچانک تیکنکی خرابی پیدا ہوگئی جس میں 71مسافر سوار تھے ، یہ طیارہ بحفاظت بھوپال طیرانگاہ پر اُتر گیا۔ ایر انڈیا اسٹیشن منیجر فیروز خاں نے بتایا کہ دہلی۔ بھوپال فلائیٹ آج 2:40بجے لینڈنگ کرنے والی تھی کہ اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی لیکن پائیلٹ نے کمال ہوشیاری
نئی دہلی /19 جون (سیاست ڈاٹ کام) مغربی ساحل میں زبردست بارش جاری ہے، خاص طورپر ممبئی کونکن کے علاقے متاثر ہیں۔ خانگی شعبہ موسمیات اسکائی میٹ کے بموجب جنوبی گجرات اور کیرالا کے ساحل کے قریب بھی بارش جاری ہے اور مغربی ساحلی علاقہ میں مزید تین دن موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے بموجب کونکن اور گوا میں آئندہ 72 گھن
نئی دہلی /19 جون (سیاست ڈاٹ کام) آج بی جے پی نے اڈوانی کے اندیشوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو کہ ملک میں عنقریب ایمرجنسی کا نفاذ ممکن ہے، مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں اقدار کے انحطاط کے پس منظر میں اڈوانی جی نے یہ تبصرہ کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے کہا کہ اڈوانی جی ہندوستانی سیاست کے کہنہ مشق قائد ہیں، انھوں نے جو کچھ ک
ممبئی ۔ 19 ۔ جون : (سیاست ڈاٹ کام) زہریلی شراب کے المیہ میں مرنے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی جب کہ مزید 24متاثرین ( شرابیوں ) کی حالت بدستور نازک بتائی جاتی ہے۔ ممبئی پولیس کے ترجمان دھنجئے کلکرنی نے بتایا کہ زہریلی شراب پینے کا واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیا اور کل شب 13 افراد فوت ہوگئے اور تازہ اطلاعات کے مطابق شراب المیہ میں مرنے والوں کی ت
رامپور۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) یوگا کوسیکولر قرار دیتے ہوئے اتر پردیش کے وزیر محمد اعظم خاں نے آج کہا کہ مسلمان عہد قدیم سے ہی یوگا کرتے آرہے ہیں لیکن بی جے پی سوریہ نمسکا کا اصرار کرتے ہوئے اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش میں ہے۔ انہوں نے محمد علی جوہر یونیورسٹی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عہد قدیم سے مسلمان یوگا کی مشق کر
نئی دہلی /19 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نئی دہلی میں بین الاقوامی یوم یوگا تقریب کی قیادت کریں گے، جب کہ کئی مرکزی وزیر مختلف ریاستوں کو روانہ ہو گئے ہیں، تاکہ تقاریب کے لئے عوام میں بیداری شعور پیدا کریں۔ وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرس اور مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ لکھنؤ کی تقاریب میں شرکت کریں گ
نئی دہلی /19 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنی تنقید کو ایک نئی سطح تک پہنچا دیا، جب کہ اس کے راجیہ سبھا پارلیمانی پارٹی کے قائد غلام نبی آزاد نے کہا کہ سابق آئی پی ایل سربراہ داغدار للت مودی کے بیرون ملک قیام اور تحقیقاتی اداروں سے فرار کی کوشش میں مدد وزیر اعظم کی مرضی اور علم کے ساتھ کی گئی ہے۔ انھوں نے ک