ٹیم کی بہتری کیلئے سبکدوش ہونے تیار ہوں :دھونی

میرپور ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے خلاف پہلی مرتبہ باہمی سیریز میں شکست کے بعد کپتان مہندر سنگھ دھونی تنقیدوں کی زد میں ہیں لیکن انھوں نے سیریز میں شکست کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ناقدین کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی قیادت کی وجہ سے ہندوستان کیلئے حالات مشکل ترین ہورہے ہیں اور وہ ہندوستانی ناکامیوں کی وجہہ بن

فیڈررومبلڈن 2015میں خطاب کے لئے پرعزم

جرمنی ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ومبلڈن 2015 کے ضمن میں منعقدہ مختلف وارم اپ ٹورنمنٹس میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر نے گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنمنٹ جبکہ عالمی نمبر 3 اینڈی مرے نے ایگن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ خاتون زمرہ کا ایونٹ انجلیک کربر کے نام رہا۔ جرمنی کے شہر ہالے میں گیری کربر اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر کا

جلدبازی میں کوچ کا انتخاب درست نہیں ہوگا : دھونی

میرپور ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی جوکہ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز ہارنے والی ٹیم کے پہلے کپتان بھی بن گئے ہیں ، تاہم انھوں نے تنقیدوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کوچ کا انتخاب جلد بازی میں کیا جانے والا فیصلہ ہوگا کیونکہ معاون عملہ میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جو کہ کھلا

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھرغیر قانونی ہونے کی اطلاع

گال۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) گال کا میدان بولنگ ایکشن کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر خطرے کا نشان بن گیا۔ سعید اجمل کی پابندی کا زخم ابھی ہرا ہی ہے کہ اسی وِکٹ پر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک ہونے کی رپورٹ کر دی گئی ہے۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹسٹ میں اگرچہ محمد حفیظ نے بیس اوور میں چوالیس رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں لیکن میچ ریفری کرس برا

پاکستان زیادہ ٹسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی

گال۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان گال ٹسٹ میں 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سب سے زیادہ ٹسٹ مقابلے جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی۔اس سے قبل ہندوستانی ٹیم براعظم ایشیاء میں سب سے زیادہ ٹسٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی تھی جس نے مجموعی طور پر 488 ٹسٹ میں سے 122 جیتے۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 390 ٹسٹ مقابلے کھیلے ہیں جس میں سے وہ 123 مقابلے جیتنے میں ک

انگلینڈ ۔ نیوزی لینڈ سیریز میں مجموعی رنز کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ونڈے مقابلوں کی سیریز میں زیادہ رنز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین حالیہ سیریز میں مجموعی طور پر 3151 رنز بنے ، جو پانچ یا اس سے کم مقابلوں کی سیریز میں بڑا مجموعی اسکور ہے۔ اس سے قبل پانچ میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز کا ریکارڈ ہندوست

برازیل کا کوارٹر فائنل میں پیراگوئے سے مقابلہ

چلی ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) چلی میں جاری کوپا امریکہ فٹبال ٹورنمنٹ کے گروپ سی کی بڑی ٹیم برازیل نے وینزویلا کو 2-1 سے شکست کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ سی میچ میں برازیلین ٹیم کا مقابلہ وینزویلا کی ٹیم سے ہوا۔ تجربہ کار اور مضبوط ٹیم برازیل نے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔

مستفیض کے بیان سے عامر خوش

میرپور ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی بیٹنگ کو تہس نہس کرنے والے بنگلہ دیشی نوجوان بولر مستفیض الرحمن نے کہا کہ انکے آئیڈیل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ہیں اور وہ انکی طرح ہی بولنگ کرنے کو پسند کرتے ہیں۔مستفیض کے اس بیان پر متنازعہ پاکسانی بولر نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے وہ اسے ایک اعزاز مانتے ہیں کہ کوئی انکی طرح بولر بن

یوگا سیکولر نہیں ہے :توگاڑیہ

جئے پور ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) ساری دنیا میں آج عالمی یوم یوگا منایا جارہا ہے لیکن وی ایچ پی کے بین الاقوامی ایکزیکٹیو صدر ڈاکٹر پروین توگاڑیہ نے آج کہا کہ یوگا ہرگز سیکولر نہیں ہوسکتا ۔ اسے ویدک اور سناتھن کے دور سے فروغ حاصل ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوریہ نمسکار بھی ورزش کرنے کے بعد ایک اہم عمل ہے ۔ سوریہ نمسکار کے بغیر یوگا کا مظ

امیت شاہ نے پٹنہ میں یوگا کیا

پٹنہ ۔ /21جون (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج پٹنہ میں منعقدہ خصوصی سیشن میں حصہ لیا اور یوگا کو مسلمہ موقف دلانے اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری کے ذریعہ دنیا بھر میں ہندوستانی پرچم کو بلند کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کی ۔ بہار کے ریاستی دارالحکومت پٹنہ کے معین الحق اسٹیڈیم م

شام میں تاریخی کھنڈرات کو تباہ کرنے بارودی سرنگیں

دمشق ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے شام میں واقع تاریخی و مشہور پلمیر کھنڈرات کو تباہ کرنے کے لئے بارودی سرنگیں وگولہ بارود نصب کردیا ہے۔ دولت اسلامیہ کے جنگجو اس تاریخی علاقہ پر گزشتہ مئی میں قبضہ کیا تھا ۔ مقامی افواج ان مقامات سے دولت اسلامیہ کا قبضہ برخواست کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ سرکاری افواج نے گزشتہ تی

بی جے پی کے طاقتور گڑھ میں آر جے ڈی کا مقابلہ

نئی دہلی۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے والی ریاست بہار میں دو حریف کیمپوں میں اتحادیوں کے مابین نشستوں کی تقسیم کے مسئلہ پر بات چیت اب ٹھوس شکل اختیار کرچکی ہے جس کے مطابق لالو پرساد کے زیر قیادر آر جے ڈی کے امیدوار بی جے پی کے طاقتور گڑھ میں مقابلہ کریں گے اور ان کے حلیف نتیش کمار کی جے ڈی ( یو) ان ہی حلقوں سے اپن

یہ سیاسی مفاد پرستی کی یوگا ہے : لالو پرساد

پٹنہ ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے آج بی جے پی پر تنقید کی کہ وہ سیاسی مفاد پرستی کی خاطر یوگا تقریب کا استعمال کررہی ہے ۔ بی جے پی یوگا کی سیاسی صحت میں شامل ہوتے ہوئے اپنی جسامت کو مضبوط و قوی بنانے کی کوشش کررہی ہے لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوگی ۔ مودی حکومت نے مرکز میں اپنی مقبولیت کے خاطر یوم یوگا منعقد

اڈیشہ میں بارش سے معمولات زندگی درہم برہم

بھوبنیشور۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وسیع پیمانے پر بارشوں کے زیراثر جو خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا نتیجہ ہے اڈیشہ کے کئی علاقوں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست کے کئی علاقوں میں کل تک زبردست بارش ہوگی ۔ جب کہ ہوا کا کم دباؤ دن میں کسی بھی وقت گوپال پور اور پوری کا ساحل عبور کرسکتا ۔

کشمیر میں انسداد تخریب کاری کارروائی ،دو ہلاک

سرینگر ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ماچھل سیکٹر میں دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے کی گئی فوجی کارروائی میں سیکیورٹی فوریس نے دوعسکریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ ایک فوجی ترجمان نے کہا کہ ’’ فوجی سپاہی اس علاقہ میں روپوش ایک عسکریت پسند کو پکڑنے کیلئے تلاشی مہم چلارہے تھے ۔ اسدوران کی گ

این ڈی اے میں نتیش اور لالو سے بہتر چہرے

نئی دہلی ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسمبلی انتخابات سے قبل چیف منسٹر کے امیدوار کا اعلان نہ کئے جانے پر آر جے ڈی اور جے ڈی ( یو) کی تنقیدوں کے درمیان ایل جے پی نے کہا ہے کہ این ڈی اے کے پاس نتیش کمار اور لالو پرساد سے کہیں زیادہ بہتر اور باصلاحیت ’’ انتخابی چہرے‘‘ موجود ہیں ۔ ایل جے پی کے نائب صدر رامچندرا پاسوان نے کہا کہ بہار کے عوام نے ا

رمضان کے باوجود مسلمانوں کی کثیر تعداد یوگا تقریب میں شریک

نئی دہلی ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) مسلم برادری کے زیادہ تر افراد کو رمضان کے باوجود عالمی یوم یوگا تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ کئی مسلم مرد و خواتین نے دہلی کے راج پتھ علاقے میں منعقدہ یوگا تقریب میں شرکت کی اور کئی آسن انجام دیئے۔ فرہاد قریشی نے کہا کہ یوگا کرنے میں مجھے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی جبکہ میں روزہ میں ہوں ۔ یہ طری