پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ’ ہندوستان ‘افغان عوام کے ساتھ : نریندر مودی

نئی دہلی ۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے افغان پارلیمنٹ پر آج ہوئے حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئیاس کو انتہائی نچلی اور بزدلانہ حرکت قرار دیا اور یقین دلایا کہ ہندوستان مصیبت کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گا ۔ نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’ افغانستان کے پارلیمنٹ پر حملہ نیچ اور بزدلانہ حرک

پاکستان :سندھ میں گرمی کی شدید لہر ، 260 ہلاک

کراچی ۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے متعدد علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے کم و بیش 260 افراد ہلاک ہوگئے جن میں صرف کراچی شہر میں مرنے والوں کی تعداد 132 بتائی گئی ہے جبکہ نو اموات تھٹہ اور تھارپاکر میں ہوئیں جو صوبہ سندھ کے اہم مقامات ہیں ۔ پانچ افراد جسم میں پانی کی کمی اور شدید گرمی کی وجہ سے تھٹہ میں اور چا

مرکز ی سرکاری اسکولوں میں یوگالازمی مضمون

نئی دہلی۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت کی طرف سے چلائے جانے والے تمام اسکولس میں چھٹویں تا دسویں جماعت کے تحت یوگا کا اب نہ صرف لازمی مضمون کے طور پر درس دیا جائے گا بلکہ ٹیچرس کے تعلیمی پروگراموں میں بھی ٹریننگ ماڈیول کے طور پر شامل رہے گا ۔ وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے کہا کہ اس کے علاوہ یوگا کا ایک قومی مقابلہ آئندہ

پولیس۔یونیفارم میں ملبوس دہشت گرد،دلت نوجوان کے انکاؤنٹر پر پنتھرس پارٹی کا الزام

جموں ۔ 22 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) پولیس فائرنگ میں ایک نوجوان کی ہلاکت کو یونیفارم میں ملبوس افراد کی دہشت گردانہ کارروائی سے تعبیر کرتے ہوئے جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی نے نوجوان پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کیس درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو کہ ڈومنا بیلٹ میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں۔ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ

پارلیمانی حلقہ ورنگل کے ضمنی چناؤ کیلئے سرگرمیاں شروع

ورنگل /22 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل پارلیمنٹ حلقہ پر کئی قائیدن کی نظر ڈاکٹر کڈیم کاویہ بھی ہوسکتی ہیں ۔ امیدوار ٹی آر ایس پارٹی ٹکٹ کے کئی دعویدار پارٹی ٹکٹ کی خواہش رکھنے والے آر سرینواس پارٹی پولیٹ بیورو ممبر پی روی ، ایس سی ڈیولپمنٹ کارپوریشن چیرمین ، پارٹی سینئیر قائد ایڈوکیٹ جی روی کمار ، ڈاکٹر جے ایس ہرن جوتی پرائیویٹ اسک

دین کی اشاعت میں اولیاء اللہ کااہم کردار

کرنول۔22جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دین کی اشاعت میں اولیاء اللہ کااہم کرداررہاہے،اولیاء خدا کے قریبی بندے ہوتے ہیں،اولیاء پراللہ کی خصوصی رحمتیں نازل ہوتی ہیں،ان خیالات کااظہارمولوی سیدشاہ عزیز اللہ قادری نے کیا۔روضہ درگاہ شریف کرنول حضرت سیدشاہ اسحاق ثناء اللہ ؒکے 526ویںعرس تقاریب سجادہ نشین سیدشاہ انورباشاہ قادری کی سرپرستی میں م

اقلیتوں کی آبادی والے علاقوں میں ہمہ جہتی ترقیاتی پروگرام

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے تین اضلاع میں اقلیتی قابل لحاظ آبادی والے علاقوں میں ہمہ جہتی ترقیاتی پروگراموں پر عمل آوری کیلئے تین کروڑ 37 لاکھ 63 ہزار روپئے جاری کئے ہیں۔ اس سلسلہ میں سکریٹری فینانس کے رام کرشنا راؤ نے جی او آر ٹی 2209 جاری کیا ۔ جی او کے مطابق مالیاتی سال 2015-16 ء کے تحت عادل آباد ، نظام آباد اور رنگا ری