تنازعہ اب ختم ہوگیا : رام مادھو

جموں ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر رام مادھو نے کل یہ کہتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیا تھا کہ نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے یوگا پروگرام میں حصہ نہیں لیا لیکن آج انہوں نے کہا کہ وہ اس تنازعہ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ بی جے پی جنرل سکریٹری اور پارٹی میں آر ایس ایس کے نمائندہ رام مادھو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا

بینکوں کی 24 جون کو معلنہ ہڑتال ملتوی

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسٹیٹ سیکٹر بینک ایمپلائز اسوسی ایشن کے مختلف مطالبات کی تائید میں اے آئی بینک ایمپلائز اسوسی ایشن نے 24 جون کو معلنہ ہڑتال ملتوی کردی ہے۔ اسٹیٹ سیکٹر بینک ایمپلائز اسوسی ایشن کے تحت اسٹیٹ بینک آف انڈیا، اسٹیٹ بینک آف بکانیر اینڈ جئے پور، اسٹیٹ بینک آف ٹراونکور، اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ، اسٹیٹ بینک آف می

دہلی اسمبلی سشن ، حکومت کو نشانہ بنانے بی جے پی کا لائحہ عمل

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی بجٹ سشن سے ایک دن قبل بی جے پی نے عام آدمی پارٹی پر دستوری قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور کہا کہ بے شمار موضوعات بشمول سابق وزیرقانون تومر کی جعلی ڈگری معاملہ اور برقی صورتحال پر حکومت کو نشانہ بنایا جائے گا۔ قائد اپوزیشن وجیندر گپتا نے بتایا کہ حکومت کو نشانہ بنانے اور اس کی نااہلی کو ب

آر ایس ایس سے ملحق تنظیمیں اراضی بل کی مخالف

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس سے ملحق بھارتیہ مزدور سنگھ ، بھارتیہ کسان سنگھ اور اکھل بھارتیہ وان واسی کلیان آشرم نے حکومت کے متنازعہ اراضی بل کی مخالفت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ان تنظیموں نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے روبرو اس بل کے مسودہ میں شامل بعض حصوں پر شدید اعتراض کیا۔ انہوں نے صنعتی راہداری کیلئے اراضی کے حصول او

حامدانصاری تنازعہ : رام مادھو کی نکتہ چینی پر حکومت کی معذرت خواہی

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر رام مادھو کی جانب سے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کی کل یوم یوگا پروگرام میں غیرحاضری پر تنقید پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ کانگریس نے حکمراں جماعت پر تخریبی سیاست کا الزام عائد کیا۔ حکومت نے پروٹوکول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نائب صدرجمہوریہ کو کسی ایسے پروگرام کیلئے دعوت نہیں دی جاسکتی جہا

کشمیر میں حکومت کاکسی بھی وقت زوال

جموں ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں پی ڈی پی ۔ بی جے پی مخلوط حکومت پر تمام محاذوں پر ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریاستی کانگریس نے کہا کہ یہ حکومت کسی بھی وقت زوال سے دوچار ہوسکتی ہے۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی صدر غلام احمد میر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حکومت کا کوئی وجود ہ

مدھیہ پردیش میں ایک جرنلسٹ نذر آتش

بالا گھاٹ ( مدھیہ پردیش ) ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ایک مقامی جرنلسٹ سندیپ کوٹھاری کے افراد خاندان نے جسے ریت مافیا سے وابستہ 3 مشتبہ افراد نے زندہ جلادیا تھا ۔ اس کیس میں مزید 6 افراد کی گرفتاری تک آخری رسومات انجام دینے سے انکار کردیا ۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کیس کے سلسلہ میں2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جب کہ 40 سالہ جرنلسٹ کی نعش آ

بی جے پی میں آگ ‘ پتہ نہیں کب کیا ہوگا : لالو

پٹنہ ۔22 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی اور این ڈی اے میں شامل حلیوں کے درمیان اندرونی جھگڑوں پر تبصرہ کرتے ہوئے آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد نے کہا کہ بی جے پی آگ کی لپیٹ میں ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ کب کیا ہوگا ۔ لالو پرساد نے اخباری نمائندوں سے کہاکہ ’’ بی جے پی میں آگ ہے ‘ کسی کو پتہ نہیں کہ کب زلزلہ آئے گا یا کونسا آتش فشاں پھٹ پڑے گا

ماریا ۔ للت مودی ملاقات سے لاعلم : چوہان

ممبئی ۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر پرتھیوی راج چوہان نے آج کہا کہ ممبئی پولیس کمشنر راکیش ماریا نے آئی پی ایل کے داغدار سابق سربراہ للت مودی نے گذشتہ سال لندن میں کی گئی اپنی ملاقات سے انہیں واقف نہیں کروایا تھا ۔ چوہان نے کہا کہ ’’ ماریا کے دورہ لندن اور وہاں للت مودی سے ان کی ملاقات سے میں باخبر نہیں ہوں ۔ اس ق

تومر کو ضمانت کی منظوری سے عدالت کا انکار

نئی دہلی ۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے سابق وزیرقانون جتیندر سنگھ تومر کوآج جعلی ڈگری مقدمہ میں ضمانت منظور نہیں ہوئی۔ جیل میں قید تومر کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے 14 دن کیلئے عدالتی تحویل میں دے دیا کہ عوام کو کب تک اس طرح بیوقوف بنایا جاتا رہے گا۔ ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ترون یوگیش نے تومر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایک عا