ضلع میدک کے 25 اداروں کو گرانٹ ان ایڈ منظور
رکن اسمبلی کی تجویز پر سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کا مثبت ردعمل
رکن اسمبلی کی تجویز پر سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کا مثبت ردعمل
رکن اسمبلی کی تجویز پر سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کا مثبت ردعمل
گورنر کو بھی کوئی ہدایت نہیں ، ٹی آر ایس ایم پی ونود کمار کا بیان
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( راست ) : محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر احاطہ روزنامہ سیاست میں مختصر مدتی کمپیوٹر کورسیس کا یکم جولائی سے آغاز ہوگا ۔ ہر ماہ مختلف کورسیس میں 50 سے زائد طلبہ وطالبات مختلف کورسیس سیکھ کر اپنے شہر اور بیرون ملک میں روزگار سے مربوط ہورہے ہیں ۔ آٹو کیاڈ سیکھ کر اب تک 500 سے زائد طلبہ دوبئی ، سعودی عرب اور قطر میں خ
حکمران تلگو دیشم پارٹی کی کوشش ، وائی ایس آر کانگریس کا الزام
ممبئی۔/25جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا نے آج دہشت گردی کے مسئلہ سے نمٹنے میں چین پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزآم عائد کیا ہے جس نے 2003 ممبئی حملہ کے اصل سازشی اور لشکر طیبہ کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ کی کارروائی کیلئے ہندوستان کی پیشرفت میں رکاوٹ پیدا کردی تھی ۔ اقوام متحدہ تحدیداتی کمیٹی میں 5
ہندوستان میں مسلمان دیگر ابنائے وطن کے ساتھ برابر حصہ دار ، محمد فاروق حسین
چینائی۔/25جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) حلقہ اسمبلی رادھا کرشنا نگر میں آج شام انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی جہاں پر چیف منسٹر جیہ للیتا اور سی پی آئی امیدوار سی مہیندرن کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہوگا۔ اس حلقہ میں ضمنی انتخابات27جون کو منعقد ہوں گے۔ اگرچیکہ انتخابی مقابلہ میں 28امیدوار قسمت آزمارہے ہیں لیکن اصل مقابلہ جیہ للیتا اور سی پی آئی ا
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( این ایس ایس) : بی سی ویلفیر اسوسی ایشن کے قومی صدر و رکن اسمبلی تلگو دیشم مسٹر آر کرشنیا نے ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر کڈیم سری ہری کی جانب سے تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ طلبہ کو مفت تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ۔ یہاں اس بات کا ذکر بے جا نہ ہوگا کہ کڈیم سری ہری نے ریاست کے 402 کالجس میں انٹر میڈیٹ کے 1.15 لاکھ
عوامی سہولیات میں خلل پیدا ہونے کا خدشہ ، سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال
سیکشن 8 پر عمل کا مطالبہ افسوسناک ، پروفیسر کودنڈا رام
چیف منسٹر چندرا بابو صدارت کریں گے ، اسکیمات اور اقدامات کا جائزہ
نئی دہلی 25 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمرجنسی کے دور کو ہندوستان کی تاریخ کا تاریک وقت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس پر تنقید کی کہ اس نے ہندوستانی جمہوریت کو کچل دیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ 40 سال قبل اقتدار کی ہوس میں قوم کو زنجیروں سے باندھ کر ملک کو جیل میں تبدیل کردیا گیا تھا ۔ ایمرجنسی کی 40 ویں سالانہ یاد پر مودی نے ا
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( این ایس ایس) : تنظیم جدید آندھرا پردیش قانون کے تحت سیکشن 8 پر عمل آوری کی صورت میں تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کے درمیان اختلافات اور تناؤ پیدا ہونے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا ۔ اس بات کا اظہار رکن اسمبلی و صدر تلنگانہ بی جے پی مسٹر جی کشن ریڈی نے کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے اس بات کی وضاحت کی کہ ان کی پ
نئی دہلی۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے اس تاثر کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں بلڈرس کی امیج ’’خراب‘‘ ہے۔ انہوں نے مکان کی خریداری کرنے والوں کے تحفظ کا وعدہ کیا اور کہا کہ اس ضمن میں ایک بل پارلیمنٹ کے مجوزہ مانسون سیشن میں پیش کیا جائیگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ شہری منصوبہ بندی کے بارے میں واضح نظریہ کا فقدان پایا جاتا ہے ا
نئی دہلی۔/25جون،(سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کی ایک وزیر پنکج منڈے کے خلاف ٹنڈر طلب کئے بغیر206کروڑ روپئے مالیتی ساز و سامان کی خریدی پر انگشت نمائی کے ایک دن بعد چیف منسٹر دیویندر فڈنویس نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ بادی النظر میں کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ تاہم چیف منسٹر نے مبینہ اسکام کی تحقیقات سے ا
حیدرآباد۔/25جون، ( سیاست نیوز) شہر میں تیزی سے بڑھ رہی آلودگی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کا آغاز کیا جانا ناگزیر ہے۔ عالمی سطح پر اگر آلودگی کا جائزہ لیا جائے تو بیشتر ترقی یافتہ ملکوں و شہروں میں ایسے اقدامات کئے گئے ہیں جن سے فضائی و صوتی آلودگی پر کنٹرول کے امکانات پیدا ہوتے ہیں۔ اسی طرح شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ سائبرآباد، مادھا پو
چھمبلیال (بین الاقوامی سرحد)۔ 25 جون ( سیاست ڈاٹ کام) بارڈر سکیوریٹی فورس (بی ایس ایف) اور پاکستانی رینجرس نے آج گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی چھمبلیال نمائش کے موقع پر ملاقات کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ بین الاقوامی سرحد پر دونوں طرف سے فوجیوں نے مٹھائی بھی پیش کی۔ پاکستانی رینجرس اور پولیس عہدیداروں اور سیول انتظامیہ کے
بہ اشتراک سیاست ملت فنڈ و فیض عام ٹرسٹ ، عید الفطر سے قبل تعمیر مکمل ہوجائے گی
مظفر نگر ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مظفر نگر میں 4 نوجوانوں نے ایک لڑکی کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی جس کے خلاف مزاحمت کرنے پر اس کے خاندان کے 2 افراد کو گولی مار دی ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل دیوال گاؤں میں پیش آیا ۔ جب 22 سالہ لڑکی کھیت سے گھانس لانے گئی تو 4 نوجوانوں نے اس کی عصمت ریزی کی کوشش کی ۔ وہاں قریب میں موجود لڑکی کے خالہ ا