مقبوضہ گلگت اور بلتستان میں انتخابات
نئی دہلی۔/2جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) گلگت اور بلتستان میں 8جون کے مجوزہ انتخابات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستان نے آج کہا کہ اس علاقہ میں زبردستی اور غیر قانونی قبضہ برقرار رکھنے پاکستان کی یہ ایک گھناؤنی کوشش ہے۔ یہ علاقہ ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے ۔ وزارت خارجہ میں سرکاری ترجمان وکاس سروپ نے علاقائی عوام کے سیاسی حقوق سے انکار اور