دل پسند گوشت

اجزاء: گوشت ( بغیر ہڈی) آدھا کلو، پیاز: ( باریک) 250گرام، لہسن: 8جوئے، ادرک: ایک انچ باریک پیس لیں۔ ثابت لال مرچ کاٹ لیں۔ ہری مرچ: 3 عدد، چھوٹی الائچی 2 عدد، دہی:250 گرام، نمک : حسب ذائقہ، گھی: 150 گرام، لونگ: 4عدد۔

جامعہ اسلامیہ تحصین البنات میں تعلیم کا آغاز

نظام آباد:3 ؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مولانا محمد غوث ملی ناظم مدرسہ جامعہ اسلامیہ تحصین البنات نظام آباد کی اطلاع کے بموجب عوام الناس بالخصوص شہران نظام آباد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ جامعہ اسلامیہ تحصین البنات زیر سرپرستی حضرت مولانا محمد ایوب ندوی بھٹکلی ( خادم القرآن و المساجد و المدارس ) نزد مسجد محمود ڈرائیور کالونی نظا

بچکنڈہ میں آوارہ کتوں کی دہشت

بچکنڈہ /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ میں آوارہ کتوں کی کثرت سے دہشت کا ماحول دیکھا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بچکنڈہ میں دو دن سے 14 وارڈ نیو کالونی میں آوارہ کتے گھروں میں داخل ہوکر عوام کو کاٹ رہے ہیں ۔ جس کی بناء پر دحشت کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ کل دن میں کتے گھر میں داخل ہوکر دو خواتین معصوم بی اور چاند بی کو زخمی کردئے ۔ اسی طر

ایم ایل سی رائے دہندوںکی تفصیلات آن لائن درج کرنے کی ہدایت

کرنول3؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرنسپال سکریٹری برائے انتخابات ریاست آندھراپردیش مسٹربھنورلال نے ضلعی عہدیداروں کوہدایت دی کہ وہ ایم ایل سی رائے دہندوںکی تفصیلات آن لائن درج کریں۔وہ ویڈیوکانفرنس سے مخاطب کررہے تھے۔انہوں نے ایم ایل سی مقامی اداروںکے رائے دہندوںکی تفصیلات،آدھارسیڈنگس وغیرہ پرگفتگوکی،اس موقعہ پرانہوں نے کہاکہ

اقامتی جونئیر کالج میں داخلے کیلئے کونسنگ

کرنول3؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کرنول ڈپٹی ایجوکیشنل آفسرکی حیثیت سے طاہرہ سلطانہ کو مقرر کیا گیا ۔ قبل ازیںکرنول ڈیویژن میںپی شیلجا،نندیال ڈیویژن میںطاہرہ سلطانہ اورادھونی ڈیویژن میںسباراؤ ڈپٹی ایجوکیشنل آفسرس کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ کرنول ڈپٹی ایجوکیشنل آفسرکی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی پی شیلجاکو پرودوٹو

طاہرہ سلطانہ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کرنول مقرر

کرنول3؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرنسپال آندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالج کرنول جناب جیلانی کے بموجب تعلیمی سال2015-16کے اے پی آرجے سی میںشرکت کردہ طلباء کے لئے 4؍جون کوکونسلنگ مقرر ہے۔انہوں نے بتایاکہ وہ طلباء جوآندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالجس میںداخلہ کے لئے اے پی آرجے سی کے انٹرنس ٹسٹ میںشرکت کرچکے ہیں ان کے لئے4جون کوسلو

تلنگانہ کا قیام عظیم قربانیوں کا نتیجہ ، عوام کی ہر ممکنہ خدمت کرنے کا عزم

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست تلنگانہ کے پہلے یوم تاسیس کے موقع پر طویل عرصہ سے ملازمتوں کے منتظر تلنگانہ کے بے روزگار تعلیم یافتہ افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے ماہ جون کے اختتام (ماہ جولائی کے آغاز پر) تک مختلف محکمہ جات میں مخلوعہ 25 ہزار جائیدادوں پر تقررات عمل میں لانے کیلئ

تلنگانہ بھو ن میں جناب محمود علی کے ہاتھوں قومی پرچم کشائی

حیدرآباد۔2جون(سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر الحاج محمد محمو دعلی نے تلنگانہ ریاست کی تشکیل کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قومی درالحکومت نئی دہلی کے تلنگانہ بھون میںقومی پرچم لہراتے ہوئے نئی ریاست تلنگانہ کی تشکیل کاجشن منایابعد ازاں انہوں نے تلنگانہ پرچم بھی لہرایا ۔ اس موقع پر انہوں نے تلنگانہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کو مثالی قرارد

تلنگانہ میں جشن ، آندھراپردیش میں تعمیر نو کا عہد

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جون (پی ٹی آئی) تلنگانہ کیپہلے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست بھر میں زبردست جشن منایا گیا۔ ح کومت تلنگانہ نے حیدرآباد میں تمام سرکاری دفاتر اور تاریخی عمارتوں کو برقی قمقموں سے خوبصورتی کے ساتھ منور کیا تھا ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سکندرآباد پریڈگراؤنڈس پر قومی پرچم لہرانے کے بعد پریڈ کی سلامی لی اور پولیس و دیگر