وضو کی سنتیں مرسل : ابوزہیر

وضو میں سنتیں یہ ہیں: (۱) نیت کرنا (۲) اللہ کا نام لینا (۳) دونوں ہاتھ پہنچوں تک دھونا (۴) کلی کرنا (۵) مسواک کرنا (۶) ناک میں پانی ڈالنا (۷) ڈاڑھی کا خلال کرنا (۸) دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال کرنا (۹) تمام سرکا (ایک دفعہ ) مسح کرنا (۱۰) دونوں کانوں کا ایک دفعہ مسح کرنا (۱۱) دونوں پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا (۱۲) ہر عضو کو تین تین دفعہ دھونا

علم میں اضافہ کیلئے دُعا کی ہدایت

ہمارے بزرگوں نے غرور کو ’’علم کا چور‘‘ کہا ہے اور غرور کے دو معنی لکھے ہیں، ایک دھوکہ اور دوسرے بیہودہ بات۔ شیطان کو قرآن میں غرور کہا گیا ہے، یعنی دھوکہ باز۔ دھوکہ اس کا مقدر ہے، خود بھی فریب خوردہ ہے اور دوسروں کو بھی مبتلائے فریب رکھتا ہے۔ اس کو انسان پر اپنی برتری کا دھوکہ ہو گیا۔ حضرت آدم علیہ السلام کی خلافتِ ارضی تو فرشتوں ک

ہر مقصد میں کامیابی

جناب محمد رضی الدین معظم

٭ اگر کسی کی حاجت کسی وجہ سے پوری نہ ہوتی ہو تو اسم مبارک ’’یارحمٰن یارحیم‘‘ کثرت سے پڑھتا رہے، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔

مولانا غلام رسول سعیدی اطاعت میں کمی پر مواخذہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ احد میں حضرت عبد اللہ بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قیادت میں پچاس جوانوں کو ایک درّہ پر کھڑا کردیا اور فرمایا کہ ’’فتح ہو یا شکست، تم اس جگہ کو نہ چھوڑنا‘‘۔ جب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح عطا کردی اور مسلمانوں نے کفار کے چھوڑے ہوئے مال کو اکٹھا کرنا شروع کردیا تو حضرت عبد اللہ بن جبیر کے بع

چنچلگوڑہ جیل اور ریس کورس کی اراضیات پر تعلیمی اداروں کا قیام

حیدرآباد ۔ /3 جون (سیاست نیوز) پرانے شہر میں جشن تلنگانہ کا آج جوش و خروش کے ساتھ آغاز ہوا ۔ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی نے پرانے شہر میں منعقدہ تین علحدہ علحدہ پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے عوام کو تلنگانہ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی ۔ قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ اندرا نائیک کے علاوہ محمد وکیل و

ٹی آر ایس حکومت کے خلاف تلگودیشم کی چارج شیٹ

حیدرآباد۔/3جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ تلگودیشم پارٹی نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر قیادت تلنگانہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تلنگانہ حکومت کی ناکامیوں پر مبنی ’’ چارج شیٹ ‘‘ جاری کی۔ آج یہاں این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے رکن پولیٹ بیورو و سابق رکن راجیہ

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں گرمی کی شدت میں قدرے کمی

حیدرآباد۔/3جون، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں آج گرمی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہوئی جس کے باعث ایک بھی شخص کے مرنے کی اطلاع نہیں ہے۔ دونوں ریاستوں کے مختلف مقامات پر بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں گراوٹ آگئی۔ محکمہ موسمیات کے بموجب ساحلی آندھرا اور رائلسیما کے چند مقامات پر تیز بارش اور تلنگانہ میں ہلکی بارش ہوئی جس کے با

ریسکیو ہوم سے 11لڑکیاں فرار

حیدرآباد 3 جون (سیاست نیوز) یوسف گوڑہ ریسکیو ہوم سے آج 11 نوجوان لڑکیاں کھڑکی کی جالی توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 لڑکیاں جنھیں ریسکیو ہوم اور 5 لڑکیوں کو اسٹیٹ ہوم فار گرلز میں رکھا گیا تھا جہاں سے وہ فرار ہوگئیں۔ اس بات کا علم ہونے پر متعلقہ عہدیداروں نے ایس آر نگر پولیس سے ایک شکایت درج کروائی اور ایک مقد

اشرار کے حملہ میں نو مسلم نوجوان ہلاک

حیدرآباد 3 جون (سیاست نیوز) اشرار کے حملہ میں زخمی نومسلم نوجوان دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔ بتایا جاتا ہے کہ فیاض عرف کرن ساکن اولڈ بوئن پلی کو 25 مئی کی شب کلیانی کرشنا، بھاسکر اور رگھو ناتھ نے فیاض کو معمولی بحث کے بعد لاٹھیوں سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔ فیاض کو پہلے گاندھی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا جس کے بعد اُسے نمس ہسپتال

تعلیمی فیس بازادائیگی اور اسکالر شپس کیلئے درخواستوں کی وصولی

حیدرآباد۔/3جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے طلبہ کیلئے فیس ری ایمبرسمنٹ اور اسکالر شپس درخواستوں کے ادخال کی مدت میں 15جون تک توسیع دی ہے۔ اس سلسلہ میں پرنسپال سکریٹری محکمہ بہبود مسٹر ریمنڈ پیٹر نے احکامات جاری کئے اور کالج انتظامیوں سے بھی 15جون تک اپنے رجسٹریشن کروالینے کا مشورہ دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مختلف طلبہ تنظیموں اور ک

آندھرا پردیش کی خاتون وزیر تنازعہ میں پھنس گئیں مکان سے 10لاکھ روپئے پر مشتمل بیاگ دستیاب

حیدرآباد۔ /3جون، ( این ایس ایس ) تلگودیشم پارٹی نوٹ برائے ووٹ اسکام میں اپنے ایک رکن اسمبلی ریونت ریڈی کی گرفتاری کے صدمہ سے باہر نکل بھی نہیں آئی تھی کہ ضلع مغربی گوداوری میں آندھرا پردیش کی ایک خاتون وزیر پیتلا سجاتا کے مکان میں 10لاکھ روپئے کی رقم سے بھرا ہوا ایک بیاگ ( تھیلا ) دستیاب ہونے پر ایک اور تنازعہ میں پھنس گئی ہے۔ بتایا جاتا

چندرا بابو نائیڈو بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے

حیدرآباد۔/3جون، (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے وزیر داخلہ مسٹر این نرسمہا ریڈی نے آج یہ الزام عائد کیا ہے کہ حالیہ قانون ساز کونسل کے انتخابات میں ایک نامزد رکن اسمبلی کو تلگودیشم ایم ایل اے کی جانب سے رشوت دینے کے معاملہ میں صدر تلگودیشم اور چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو اصل محرک ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ریونت ریڈی ( جو کہ ن

نوٹ برائے ووٹ معاملہ میں صدر تلگودیشم کا وقار داؤ پر

حیدرآباد۔/3جون، ( سیاست نیوز) تلگودیشم کے رکن اسمبلی مسٹر ریونت ریڈی دیگر تلگودیشم کے ارکان اسمبلی سے چیراپلی جیل میں ملاقات کرنے سے انکار کررہے ہیں صرف ارکان خاندان سے ہی ملنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ نوٹ برائے ووٹ معاملہ میں گرفتار ہوکر جیل میں محروس تلگودیشم کے رکن اسمبلی ریونت ریڈی کی ضمانت کیلئے 5جون کو عدالت میں بحث ہوگی۔ تلگودیش

آر ٹی سی کا انتظامیہ تقسیم

حیدرآباد۔/3جون ، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو اڈمنسٹریٹیو اساس پر بہر صورت آج تقسیم کردیا گیا۔ اس طرح اے پی ایس آر ٹی اور تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن علحدہ طور پر تشکیل دیا گیا۔ اس تشکیل کی روشنی میں آج یعنی 3جون سے آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ