داعش کی دہشت گردی

حریت کو آج پھر ہے ابن حیدرؓ کی تلاش
وقت کو پھر ہے کروڑوں میں بہتر کی تلاش
داعش کی دہشت گردی

مسلمانوں کو 12فیصد تحفظات دینے کا مطالبہ

نلگنڈہ۔/27جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر اے اے خان اور محمد مجیب الدین آرگنائزرس مسلم متحدہ محاذ نلگنڈہ نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مسلم متحدہ متحاذ نلگنڈہ کے زیر اہتمام ایک تاریخ ساز موٹر سیکل ریالی 26 جون کو بعد نماز جمعہ اقبال مینار پرکاشم بازار سے کلاک ٹاور تک نکالی گئی کیونکہ چیف منسٹر ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندر

فیڈرر‘ مرے اور نڈال ومبلڈن کے ایک ہی گروپ میں شامل

لندن۔27 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ومبلڈن ٹینس ٹورنمنٹ کیلئے آج کئے گئے ڈرا کے مطابق تین سابق چمپئنس راجر فیڈرر ‘ اینڈی مرے اور رافل نڈال ایک ہی سیکشن میں ہوں گے ۔ ٹاپ سیڈ و دفاعی چمپئن نواک جوکووچ نے ’’ چار بڑوں‘‘ کے دیگر ارکان سے روا رکھا گیا ہے لیکن سربیا کے ایک کھلاڑی ( جوکووچ) کو تھرڈ سیڈ اسٹانسلس ووارنکا کو شکست دینا ہوگا جس نے اس ماہ

پاکستان کو دوسری اننگز میںسری لنکا پر برتری ‘ بارش سے کھیل متاثر

گلّے۔ 27جون ( سیاست ڈاٹ کام ) احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز کیا تاہم پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب نو رنز کے مجموعی سکور پر محمد حفیظ آٹھ رنز بنا کر میتھیوز کی گیند پر سنگاکارا کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے۔ٹیسٹ میچ کا دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے مقررہ وقت سے قبل ختم کر دیا گیا تھا اور تیس

جوالہ‘ اشوینی جوڑی کینیڈا اوپن سیمی فائنلس میں داخل

کالگیری۔27 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کامن ویلتھ گیمس میں سلور میڈل یافتہ جوڑی جوالہ گٹہ اور اشوینی پونپا 1,50,000امریکی ڈالر مالیتی گرینڈ بیڈمنٹن کے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرتے ہوئے اس ٹورنمنٹ میں باقی رہ جانے والی واحد ہندوستانی جوڑی کے طور پر ابھری ہے ۔ 2011ء کے ورلڈ کپ چمپئن شپ برونز میڈل یافتہ جوالہ اور پونپا نے مارکن مک فائیل سنٹر میں

ورلڈ لیگ ہاکی سیمی فائنلس

اینٹورپ ( بلجیم ) ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنلس میں ہندوستان کا شاید کل بلجیم کے شہر اینٹورپ میں آسٹریلیا کے ساتھ ہوگا ۔ اس ٹورنمنٹ میں ہندوستان نے تاحال بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور عالمی چمپئن آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والا یہ مقابلہ پول میں ان ٹیموں کے قطعی موقف کا فیصلہ کری گا ۔ پاکستان اور برصغیر میں اس کی حریف ٹیم کے درمیان گذشتہ ر

آئی سی سی قوانین میں ترمیم‘ پاور پلے برخواست

بارباڈوس۔27جون ( سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بیاٹ اور گیند کے درمیان توازن بحال کرنے کی کوشش کے طور پر پاور پلے کی بالادستی پر کنٹرول اور ونڈے میچوں کی ایک اننگز کے آخری 10اوورس میں 30گز کے حلقہ کے باہر پانچ فیلڈرس تعینات کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی بورڈ نے ونڈے میچوں کے ابتدائی 10اوورس میں کیچنگ پوزیشن پر د

ویمنس ورلڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ

مانٹرٹیل۔27جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ویمنس ورلڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ میں دنیا کی نمبر ایک جرمن نے لگاتار تیسری کامیابی کے ساتھ نیا ریکارڈ بنانے کیلئے جاری اپنی کوشش جاری رکھتے ہوئے ایک پنالٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو 5-4 سے شکست دیدی ۔ اس طرح جرمن کی ویمنس ہاکی ٹیم فرانسیسیوں کو مایوس کرتے ہوئے سیمی فائنلس میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ مانٹرٹیل اولمپکس

تہجد کے وضو سے فجر کی نماز پڑھنا

سوال : جو وضو تہجد کی نماز کے لئے کیا جاتا ہے اس سے کیا فجر کی نماز ادا کی جاسکتی ہے یا علحدہ وضو کرنے کی ضرورت ہے ۔اس طرح نماز جنازہ کے لئے جو وضو کیا جاتا ہے اس سے فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
احمد وسیم، حیدرآباد