افریقی حکام نے 10ملین ڈالرس کی منظوری دی تھی
جوہانسبرگ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کو ایک نئے دباؤ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جیسا کہ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوبی افریقی حکومت کے اعلیٰ حکام نے 10ملین امریکی ڈالرس کی منظوری دی تھی اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ امریکی محققین اسے2010ء ورلڈ کپ کی میزبانی کے حقوق کیلئے منظور کی جانے والی رشوت کی رقم ہے ۔ اس وقت کے صد