شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعود
رابطہ
کتاب سے ہے عزیزوں کا رابطہ قائم
وہ اِس سے اب بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں
کبھی کلاس میں آتے تھے ساتھ لے کے اسے
اب امتحان کے کمرے میں لے کے جاتے ہیں
……………………………
کریٹیکل جگتیالی
مزاحیہ غزل
ساس کالی ہے سُسرا کالا ہے
پورا ڈامبر ہمارا سالا ہے
وہ الیکشن میں جیتنے والا ہے
کیونکہ غنڈوں کو اُس نے پالا ہے

ریونت ریڈی سے اینٹی کرپشن بیورو کی پوچھ تاچھ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : اینٹی کرپشن بیورو تلنگانہ نے آج تلگو دیشم رکن اسمبلی ریونت ریڈی اور دیگر دو سے پوچھ تاچھ کی ۔ انہیں ’ رقم برائے ووٹ ‘ مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ مقامی عدالت نے کل انہیں چار دن کے لیے اے سی بی تحویل میں دیا تھا ۔ ایک سینئیر عہدیدار نے بتایا کہ آج ریونت ریڈی سے پوچھ تاچھ کی گئی ۔ وہ ہمارے ساتھ تعاون کرر

ہندوستانی سیریز منسوخ ہونے پرمتبادل موجود:پی سی بی

کراچی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیاہے۔ چیئرمین شہریار خان کے مطابق دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں سیریز کے انعقاد کا70 فیصد امکان ہے اور اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ہم نے دوسرے متبادل سوچ رکھا ہے، ان کے مطابق براڈ کاسٹر نے بی سی سی آئی سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں، اگر تناز

آسٹریلیا پہلے ٹسٹ میں 9 وکٹوں سے فاتح‘ووجس مین آف دی میچ

روسو۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیا کے لئے اپنا پہلا ٹسٹ میچ کھیلنے والے ایڈم ووجس نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناقابل تسخیر 130 رنز جس کی بدولتروسو میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کر لی۔آسٹریلیا نے میچ کے تیسرے دن 46 رنز کا مطلوبہ نشانہ صرف ایک وکٹ ک

ہندوستان کا دورہ ‘ عربی مدرسہ بند کرنے کی ہدایت

ڈھاکہ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی ارباب مجاز نے ڈھاکہ کیکرکٹ اسٹیڈیم کے نزد موجود عربی مدرسہ کو بند کرنے کے احکامات دینے کے علاوہ یہاں موجود بیانرس کو بھی ہٹانے کی ہدایت دی ہے ۔ روضۃ صالحین عالم مدرسہ سے صدر مولانا عبدالشکور نے کہا ہے کہ حکومتی ارباب مجاز کی جانب سے انہیں ایک مکتوب موصول ہوا ہے ‘ جس میں کہا گیا ہے کہ 10تا 14جون ہن

بی ستیہ نارائنا کی آج وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( این ایس ایس): آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر بی ستیہ نارائنا 7 جون بروز اتوار وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے ،انہوں نے چند دن قبل کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔ وہ کل لوٹس پانڈ میں صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوں گے ۔

جوکووچ کا آج فائنل میں واورنکاسے مقابلہ

پیرس۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے فرنچ اوپن 2015 کے سنسنی خیز سیمی فائنل مقابلہ میں برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو پانچ سیٹوں پر مشتمل مقابلہ میں 6-3 ‘ 6-3 ‘ 5-7 ‘ 5-7 ‘ 6-1 سے شکست دی ۔ یہ سیمی فائنل گذشتہ رات ناقص موسم کی وجہ سے جس وقت روکا گیا اُس وقت مرے نے ابتدائی دو سیٹوں میں شکست کے باوجود تیسرے سیٹ میں

عامر خان کا 12 ستمبر کو مے ویدر سے مقابلہ

لندن ۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے بموجب وہ فلیڈ مے ویدر سے مقابلہ کریں یا نہ کریں لیکن وہ مستقبل کے مے ویدر بن کر ابھریں گے۔ برطانوی باکسنگ اسٹار عامر خان 12 ستمبر کو ناقابل شکست باکسرمے ویدر سے زور آزما ہوں گے۔عامر خان کے پاس مے ویدر کو چت کرنے کا واحد موقع ہے کیونکہ 48 باؤٹس میں ناقابل شکست رہنے والے

کیشپ کو سیمی فائنل میں شکست

جکارتہ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی شٹلر پروپلی کیشپ نے پہلی گیم میں بنائی جانے والی سبقت گنوادی اور انہیں انڈونیشین اوپن سوپر سیریز کے سیمی فائنل میں آٹھویں مقام کے کھلاڑی موموٹا کینٹو کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ کیشپ جنہوں نے کوارٹر فائنل مقابلہ میں عالمی نمبر ایک چن لانگ کو حیران کن شکست دی تھی وہ سیمی فائنل میں سبقت بنانے

شرمیلا کو دوسرے راؤنڈ میں 29واں مقام

ہانگ کانگ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کی معروف گولف کھلاڑی شرمیلا نکولیٹ ہانگ کانگ لیڈیز اوپن میں اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے جیسا کہ وہ دوسرے مرحلے میں شاندار مظاہرہ کے بعد مشترکہ طور پر 29ویں مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والی 23سالہ کھلاڑی جنہوں نے زخموں سے صحت یابی کے بعد واپسی کی ہے اور اس ٹورنمنٹ میں ان کا آغاز بہ