شادی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( راست ) : جناب شیخ چاند کی دختر کا عقد جناب الطاف خان ولد جناب عبدالاشرف کے ساتھ کے کے فنکشن ہال لنگر حوض میں 10 مئی کو بحسن و خوبی انجام پایا ۔ محفل عقد میں دوست احباب ، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مسرز شیخ ابراہیم ، شیخ فرید ، شیخ عمر ، شیخ علی ، محمد غوث ، محمد اکبر ، شیخ عامر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔

آر سی بی بہت پسندیدہ مگر ’آزاد‘پنجاب سے خطرہ

موہالی ۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ ان کی نظریں پوری طرح پلے آف مرحلے پر مرکوز ہوچکی ہیں ، رائل چیلنجرز بنگلور انڈین پریمیر لیگ کے کل یہاں مقررہ مقابلے میں میزبان مگر نچلے مقام پر موجود کنگس الیون پنجاب کے خلاف نہایت پسندیدہ ٹیم کی حیثیت سے شروعات کریں گے ۔ آنے والے کل آر سی بی والے جیت سے کم کسی چیز پر مطمئن نہیں ہوں گے ، جو نہ صرف

تلنگانہ و آندھرا کے عازمین کیلئے 17 خادم الحجاج کا انتخاب

حیدرآباد۔/12مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے حجاج کرام کی خدمت کیلئے 14خادم الحجاج کا انتخاب عمل میں آیا۔ حج 2015 کے ضمن میں آج دفتر حج کمیٹی میں خادم الحجاج کے انتخاب کیلئے قرعہ اندازی کی گئی جس میں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کو 4 زمروں میں تقسیم کرتے ہوئے جملہ 14 خادم الحجاج منتخب کئے گئے۔ ان کے علاوہ حج کمیٹی اور وقف بورڈ سے

بیڈمنٹن : باوقارسدیر من کپ ہندوستان کا آج کوریا سے مقابلہ

دونگوان ( چین ) ۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) انڈین بیڈمنٹن ٹیم جس کی قیادت سائنا نہوال اور کے سریکانت کررہے ہیں ، باوقار سدیرمن کپ میں چہارشنبہ کو تین مرتبہ کے چمپینس کوریا کا گروپ 1D کے مقابلے میں سامنا کرے گی جسے جیتنا ضروری ہے ۔ ہندوستان جو 2011 ء کے ایڈیشن میں اس دو سالہ ٹورنمنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچے تھے ، اپنی رواں مہم میں افتتاحی مقاب

پاکستان کی ٹسٹ رینکنگ کیوں گری؟

دبئی۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹسٹ رینکنگ میں تین درجہ تنزلی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی سالانہ تازہ عالمی درجہ بندی سے قبل پاکستان تیسرے درجے پر موجود تھا لیکن نئی رینکنگ میں پاکستان تین درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے۔پاکستان کی اس تنزلی کی سب سے ب

ملت کی تعلیمی و معاشی ترقی کیلئے کام کرنے والے ہر ادارہ کی مدد کا عہد : زاہد علی خاں

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( نمائندہ خصوصی ) : ہمارے شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد میں دولت مندوں کی کوئی کمی نہیں ۔ ایسے لوگ بھی ہزاروں میں مل جائیں گے جو اپنے بچوں کی شادیوں پر لاکھوں بلکہ کروڑہا روپئے خرچ کردیتے ہیں اور اس شاہ خرچی کے ذریعہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ایک فرض ادا کیا ہے ۔ ان کے دسترخوانوں پر انواع و اقسام کے کھانے چنے جاتے ہ

پیٹرسن اس گرما انگلینڈ کیلئے نہیں کھیلیں گے کرکٹ ڈائرکٹر اسٹراؤس کا فیصلہ

لندن ۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) کیون پیٹرسن کی شدید بدگمانی نے اِس اِن فام بیٹسمین کی انگلینڈ کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سمر سیزن کی مہمات کیلئے بازطلبی کو روک دیا، جو شاید کچھ عجیب معلوم ہو ، ویسے کرکٹ ڈائرکٹر اینڈریو اسٹراؤس نے آج اپنے اس فیصلے کے ساتھ مزید کہا کہ اُن پر سلیکشن کے معاملے امتناع نہیں عائد کیا گیا ہے ، اسٹراؤس ن

چیس : پرتیوشا کو ویمن انٹرنیشنل ماسٹر ٹائٹل

حیدرآباد ۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) شطرنج کی اُبھرتی کھلاڑی پریتوشا بوڈا نے ویمنس انٹرنیشنل ماسٹرز ( ڈبلیو آئی ایم ) ٹائٹل فیڈے کے 2128 ای ایل او ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ حال ہی میں جیت لیا ہے ۔وہ کسی تلگو ریاست سے کونیرو ہمپی کے بعد صرف چوتھی وومن انٹرنیشنل ماسٹر ہیں۔ ضلع وشاکھاپٹنم میں نرسی پٹنم سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ پریتوشا موجودہ طور

پاکستانی ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا شیڈول

کولمبو۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ سری لنکا کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم دورے میں تین ٹسٹ ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دورے کیلئے 8جون کو سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ 11جون سے تین روزہ پریکٹس میچ کے ذریعے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔دونوں ٹیموں کے در

’’شادی اور ہنی مون نے میرا کھیل بہتر کیا‘‘

لندن ۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرّے کا تاثر ہے کہ شادی نے اُن کے کیرئیر کو آگے بڑھانے میں بڑا کام کیا ہے۔ 27 سالہ ٹینس اسٹار نے اپنا دوسرا کلے کورٹ ٹائٹل گزشتہ ہفتے میڈرڈ اوپن میں 9 مرتبہ کے چمپیئن رفائل نڈال کو 6-3، 6-2 سے ہراکر جیتا ۔ انھوں نے فرط مسرت سے مغلوب ہوکر ٹینس کورٹ کے کیمرے پر لکھ دیا، "marriage works” ۔ اسکاٹ لی

مے ویدر کو کوئی پسند نہیں کرتا: رکی ہیٹن

لاس ویگاس۔ 12 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) سابق ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپئن رکی ہیٹن نے فلائیڈ مے ویدر جونیئر پر ان کے خراب رویئے پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مے ویدر کو دنیا کا بہترین فائٹر ہونے کیا فائدہ جب ہر شخص اس کے بارے میں برا ہی سوچتا ہے۔ یہ شہرت اس کے کسی کام کی نہیں کیونکہ کوئی اسے پسند نہیں کرتا ہے۔ دونوں باکسرز کے بیچ 2007 میں ٹاکرہ ہوا

تپتے صحرا میں جاندار کیسے زندہ رہتے ہیں؟

بچو! ریگستان کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں جاندار آسانی سے زندہ رہ سکیں ۔ وہاں انہیں پینے کیلئے انتہائی کم پانی میسر ہوتا ہے اور انہیں صحرا کے انتہائی گرم ماحول سے بھی مقابلہ کرنا پڑتا ہے ۔ گرمی سے بچنے کیلئے صحرا کے زیادہ تر جانور دھوپ میں نہیں نکلتے ۔