فلسطین اور پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ امن کی خواہش
یروشلم۔13 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو کی مخلوط حکومت نے فلسطین اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار کیا ۔ انھوں نے نئی حکومت کی تیاری شروع کردی ہے ۔ پارلیمنٹ کو مخلوط حکومت کی رہنمایانہ خطوط پیش کئے گئے جس میں کہا گیا کہ یہودی عوام کا اسرائیل کی سرزمین پر ایک مملکت کا ناقابل اعتراض حق ہے ، یہ اسک