تنڈولکر کے بیٹے ارجن کو اکرم بولنگ کے گُر سکھانے لگے

ممبئی ۔14 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) ’سوئنگ بولنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے سچن تنڈولکر کے بیٹے ارجن کو بولنگ کے گُر سکھانے لگے۔ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پاکستانی لیجنڈ اکرم نے ارجن کو بولنگ کے ٹپس دیئے۔ اُن کا کہنا ہے کہ 15 سال کا ارجن لیفٹ آرم میڈیم پیسر ہے، جو بیٹنگ میں اوپننگ بھی کرتے ہیں۔ارجن میں جوش اورجنون ہے جو اچھی بات ہے۔ اس موقع

ثانیہ سیمی فائنل میں داخل

روم، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا اور اُن کی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگس روم ماسٹرس ٹینس ٹورنمنٹ کے سیمی فائنلس میں داخل ہوگئے جس کیلئے انھوں نے ویمنس ڈبلز ایونٹ میں آج یہاں جولیا جارجس اور سلویا سولر۔اسپینوساکی حریف جوڑی کو سیدھے سٹوں میں شکست دیدی ۔ 2,183,600 امریکی ڈالر والے ڈبلیو ٹی اے ٹورنمنٹ میں ٹاپ سیڈ انڈو ۔ سوئس جوڑی نے اپنی ج

نیا ہیڈ کوچ بننا چاہوں گا : پیٹرسن

لندن۔14 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر از راہ مذاق کہا کہ وہ انگلینڈ کے نئے ہیڈ کوچ بننے کیلئے درخواست دیں گے۔ گزشتہ روز نئے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو اسٹراؤس کے ساتھ انٹرنیشنل مقابلوں میں واپسی کیلئے میٹنگ ناکام ہونے کے بعد انھوں نے ٹویٹر پر کہا : ’’کل جو سلوک میرے ساتھ ہوا، رات بھر اس بار ے میں سوچتا رہا؛ اب میں ہیڈ کوچ کے

نیوزی لینڈ کے کرکٹرز ڈے ؍ نائٹ ٹسٹ میچ کے مخالف

ویلنگٹن ، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ پلیئرز اسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس سال دورۂ آسٹریلیا کیلئے نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی مجوزہ ڈے نائٹ ٹسٹ میچوں کے خلاف ہیں۔ کھلاڑیوں کا خدشہ ہے کہ اس سے کھیل کی اہمیت کم ہوجائے گی۔ نیوز ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق گلابی گیند کا استعمال کرتے ہوئے مصنوعی روشنیوں میں ڈے نائٹ کرکٹ کا خیال ’کرک

فلپ ہیوز کی موت کا مکمل جائزہ لینے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سڈنی ۔14 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ آسٹریلیا نے فلپ ہیوز کی موت کا مکمل جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سی اے کا کہنا ہے کہ حادثے کے بارے میں جانچ پڑتال کا مقصد کسی کو کٹھہرے میں لانا نہیں بلکہ آئندہ اس قسم کے حادثات سے بچنا ہے۔ سی اے چیف ایگزیگٹو جیمز سودرلینڈ نے کہا کہ فلپ کی موت نے بہت رنج پہنچایا۔ ’’ہم چاہتے ہیں کرکٹ می

یوئیفا چمپینس لیگ : یوونٹس 12 سال بعد فائنل کیلئے کوالیفائی

میڈرڈ ۔14 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) فٹبال یوئیفا چمپینس لیگ کے سیمی فائنل میں رئیل میڈرڈ اور یوونٹس کا مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ پوائنٹس کی بنیاد پر یوونٹس نے بارہ سال بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس میگا ایونٹ کے سکنڈ لیگ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ انتہائی دلچسپ رہا۔ رئیل میڈرڈ نے میچ کے 23ویں منٹ میں زبردست گول کے ذ

کے ایم ایف کے نندنی ملک اینڈ ملک پراڈکٹس حیدرآباد میں متعارف

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : کرناٹکا ملک فیڈریشن ( کے ایم ایف ) 197 میں آغاز سے لے کر اب تک ڈیری صنعت میں اپنا مقام منوا چکی ہے ۔ چار دہوں میں دودھ کی پیداوار میں جنوبی ہند میں اپنا خاص مقام رکھتی ہے ۔ سری پی ناگاراجو چیرمین کرناٹکا ملک فیڈریشن نے اس کے برانڈ نندنی ملک اینڈ پراڈکٹس کو حیدرآباد میں جمعرات کے دن متعارف کیا جو جنوبی ہند

دورۂ پاکستان : زمبابوے ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ہرارے۔14 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام)دورۂ پاکستان کیلئے زمبابوے کے سلیکٹرز نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جبکہ محدود اوورز کی سیریز کیلئے 4 سال بعد چارلس کووینٹری کو بھی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ زمبابوین کرکٹ ٹیم 22 مئی سے دورہ پاکستان کر رہی ہے جس کے دوران 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی

قران

میں قسم کھاتا ہوں روز قیامت کی اور میں قسم کھاتا ہوں نفس لوامہ کی (کہ حشر ضرور ہوگا)۔ (سورۃ القیامۃ۔۱،۲)

حدیث

حضرت مہاجر بن حبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں عقلمند و دانشور کی ہر بات کو قبول نہیں کرتا (یعنی میرا دستور یہ نہیں ہے کہ عالم و فاضل اور عقلمند و دانا شخص جو بات بھی کہے، اس کو قبول کرلوں) بلکہ میں اس کے قصد و ارادہ اور محبت و نیت کو قبول کرتا ہوں (یعنی یہ دیک

شرعی احکام میں احتیاط کا لزوم

دین اسلام روئے زمین پر واحد حقیقی خدا کا مذہب ہے، جو تاقیامت اپنی آب و تاب کے ساتھ قائم و باقی رہے گا۔ حوادث دہر اور آفات و مصائب کی آندھیاں اس کی مضبوط بنیادوں کو متاثر نہیں کرسکتیں، اس کی بنیادیں حقائق و دلائل پر منحصر ہیں۔ اس میں فرسودہ اوہام، خیالات، من گھڑت کہانیوں اور من چاہی تاویلات کی قطعاً گنجائش نہیں۔ ہر دور میں باطل کے طوف