ایران نیو کلیر معاہدہ عالمی سکیورٹی کیلئے خطرناک نہیں

واشنگٹن 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے ایران کے ساتھ نیو کلیئر معاہدہ ہونے پر دیگر ممالک کی سکیوریٹی کو لاحق خطرہ کی شکایت کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ ممکنہ نیو کلیئر معاہدہ سے اس خطہ میں اسلحہ کی دوڑ کا کوئی خدشہ نہیں ۔ گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی ) کے اجلاس کے موقع پر ڈپٹی قومی سلامتی مشیر بین روہڈس نے وضاحت کرتے ہ

جیہ للیتا ، چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار

چینائی ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): انا ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا چیف منسٹر ٹاملناڈو کی حیثیت سے بہت جلد واپس ہوں گی ۔ 22 مئی کو منعقدہ لیجسلیچر پارٹی اجلاس میں انہیں لیڈر منتخب کرنے کے بعد وہ پانچویں مرتبہ چیف منسٹر بن جائیں گی ۔ غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں ان کی رہائی کے باعث چیف منسٹر کا عہدہ حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے ۔ جیہ للیتا

بی جے پی۔ ترنمول کانگریس مفاہمت کے الزامات مسترد

کولکتہ ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس کی سربراہ اور چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج ان الزامات کو سختی سے مسترد کردیا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مفاہمت ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی ترقی سے متعلق جو بھی کام ہوتے ہیں، میں اس میں حصہ لیتی ہوں۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ’’اسکو‘‘ پروگرام میں اسی مقص

پلے آف مرحلہ میں رسائی کیلئے تین ٹیمیں کمربستہ،آج دو اہم میچس

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ آئی پی ایل سیزن آٹھ کے آج دو اہم میاچس کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ شام 4 بجے چینائی سوپر کنگس اور پنجاب الیون کے درمیان موہالی کے پنجاب نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ چینائی سوپر کنگس سی ایس کے جو ابھی تک 13 میاچس کھیل کر 16 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے ٹیبل میں سرفہرست ہے ۔ اس میچ کو جیت کر پہلا مقام پا

زمبابوے کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا: شہر یار خان

لاہور۔ 15 مئی ۔( سیاست ڈاٹ کام )زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو طے شدہ شیڈول کے تحت دورہ پاکستان کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔ چہارشنبہ کو کراچی میں اسماعیلی برادی کی بس میں حملے میں 43 افراد کی ہلاکت کے بعد زمبابوے کی جانب سے دوبارہ سکیورٹی کا جائزہ لینے کے اعلان کے بعد یہ دورہ ملتوی ہونے کا خدشہ تھا۔تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر

بنگلہ دیشی ٹیم بھی پاکستان آئے گی!

لاہور۔ 15 مئی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی ہے جب کہ بنگال کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا وعدہ کیا ہے۔ دورہ ہندوستان کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم اگست میں پاکستان کا دورہ کرے گی جب ک

زخمی فٹبال کھلاڑیوں کو مفت علاج کی سہولت

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( ای میل) تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن کے سکریٹری جی پی پالگونا کے بموجب اسوسی ایشن اور ڈاکٹر محمد کامران احمد کے درمیان یہ معاہدہ طئے پایا ہے کہ وہ اسوسی ایشن سے مسلمہ فٹبال کلب یا ڈپارٹمنٹ سے منسلک فٹبال کھلاڑیوں کے زخمی ہونے پر ان کا مفت علاج کریں گے ۔ تفصیلات کے بموجب فٹبال کھلاڑی اگر زخمی ہوتے ہیں تو وہ اپنے کلب یا

اٹالین اوپن : فیڈرر ، نڈال کوارٹر فائنل میں

اٹلی ۔ 15 مئی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر ، رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اٹلی کے شہر روم میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلے میچ میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر کا مقابلہ جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن سے ہوا۔ راجر

16 ویں بوسٹن کپ کا شایان شان اختتام

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے سابق کھلاڑی دنیش مونگیا نے 9 مئی کو یہاں اسپورٹس کوچنگ فاؤنڈیشن کے گراؤنڈ میں 16 ویں بوسٹن کپ کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو کرکٹ کھیلنے کے گر بتائے ۔ یہ ٹورنمنٹ جو بوسٹن مشن ہائی اسکول ؍ جونیر کالج کالے پتھر تاڑبن انتظامیہ کے زیراہتمام گزشتہ 16 برسوں سے ہر سال پابندی ک

فلاور کی جگہ انضمام بیٹنگ کوچ ؟

لاہور۔ 15 مئی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو اُن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی نے کر لیا ہے ۔اطلاعات کے بموجب فلاور کو عہدے سے ہٹا کر انضمام الحق کو کوچ مقرر کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے گرانٹ فلاور کو گزشتہ سال اس وقت یہ عہدہ سونپا گیا تھا جب ٹیم کے کوچ ڈیو واٹم

طب یونانی، سب سے قدیم نظام طب،تاریخ اور جائزہ

روزنامہ سیاست ، حیدرآباد ، مورخہ۲۳فروری ۲۰۱۵ کے صفحہ اول پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن کے تعلق سے ایک خبر شائع ہوئی کہ نویں صدی میں خلیفہ بغداد نے آیوروید کا عربی و فارسی میں ترجمہ کرایاپھروہاںسے وہ یوروپ پہونچا جہاں پر وہ عصری طب کا ماخذ بنا۔ایک طرح سے وہ بین السطور یہ پیغام دے رہے تھے کہ مسلمانوںنے یونانی طب کی شکل میں آیوروید

زیادہ چیونگم چبانا مستقل سر درد کا باعث، تحقیق

چیونگم بچوں بلکہ بڑے افراد میں بھی یکساں طور پر پسند کی جاتی ہے تاہم اس کے کئی مضر اثرات بھی ہیں۔ تل ابیب یونیورسٹی کے تحت ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور مائیگرین کا باعث بن سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ نوجوانوں میں مستقل سر درد کی ایک بڑی وجہ ہر وقت چیونگم چبانا بھی

ہندوستان اور چین کاسرحدی تنازعہ کی یکسوئی کا عہد

بیجنگ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) سرحدی تنازعہ کی جلد از جلد یکسوئی کا عہد کرتے ہوئے ہندوستان اور چین نے فیصلہ کیا کہ پیچیدہ تنازعات کی ’’سیاسی ‘‘ یکسوئی پر زور دیا جائے گا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے پس منظر میں کہ اُن کی حکومت باہمی تعلقات میں انقلابی تبدیلی پیدا کرے گی اور کوئی تازہ دخل اندازیاں نہیں کی جائیں گی ۔ نریندر مودی ن

عام آدمی پارٹی قائدین کی عدالت میں حاضری

نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر دہلی ارویندکجریوال ‘ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیہ اور دیگر تین عام آدمی پارٹی قائدین جن پر امتناعی احکام کی خلاف ورزی اور سرکاری ملازمین کو ان کے فرائض کی ادائیگی سے روکنا کے الزامات عائد کئے گئے ہیں آج عدالت میں حاضری ہوئے ۔ایک احتجاج کے دوران انہوں نے سرکاری ملازمین کو اُن کے فرائض کی ادائیگ

وڈرا اراضی سودا کی تحقیقات میں کوئی سیاسی انتقام نہیں ‘ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا بیان

نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بی جے پی سیاسی انتقام پر عمل پیرا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہریانہ نے رابرٹ وڈرا کے اراضی سودا مقدمہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو یہ تیقن دے سکتا ہوں کہ جہاں تک ہماری حکومت کا تعلق ہے ہم ان

اہلوالیہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے اراضی قانون کے متوقع صدر

نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سابق مرکزی وزیر ایس ایس اہلوالیہ امکان ہے کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے صدر نشین ہوں گے جو متنازعہ حصول اراضی قانون کی ہڑتال کا جائزہ لے گی ۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ کے بی جے پی رکن 30 رکنی مشترکہ کمیٹی کے صدر نشین کیلئے متوقع انتخاب ہیں ۔ تقریباً تمام اپوزیشن پارٹیاں اور

کم از کم 10 اقلیتی طبقہ کے طلباء ہونے پر اسکولس میں اردو اساتذہ کا تقرر ضروری :چیف منسٹر اترا کھنڈہریش راوت

دہرہ دون 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )ہر اسکول میں جہاں اقلیتی طبقہ کی طلباء کی تعداد 10 یا اس سے زیادہ ہو ایک اردو ٹیچر کا تقرر ضروری ہے ۔ چیف منسٹر اترا کھنڈ ہریش راو نے آج پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پوری ریاست میں جہاں بھی اقلیتی طلباء کی تعداد کم از کم 10 ہو وہاں جلد ہی ایک

سرکاری اشتہارات تنازعہ: سپریم کورٹ کے حکم پر شیو سینا ناراض

ممبئی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) شیو سینا نے سپریم کورٹ کے حالیہ حکم پر ذہنی تحفظات کا اظہار کیا ہے جن کے تحت سرکاری اشتہارات میں قائدین کی تصاویر شائع کرے پر امتناع عائد کیا گیا ہے ۔ شیو سینا کے سرکاری ترجمان روزنامہ ’’سامنا‘‘ کے ایک اداریہ میں تحریر کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم حکومت کے امور میں مداخلت اور عاملہ کے اختیارات پر ناجا

بلدی ڈیویژنس میں ترقیاتی کاموں کی منصوبہ بندی

کریم نگر۔/15مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر مجلس بلدیہ کے ضروری ترقیاتی کاموں اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مجلس بلدیہ کارپوریشن کے عہدیداروں نے ٹنڈرس طلب کئے ہیں۔ مجلس بلدیہ نے 16کروڑ 50لاکھ کے ٹنڈرس طلب کئے ہیں جبکہ 50ڈیویژنس کے لئے ہر ڈیویژن میں 30تا40 لاکھ روپئے کا فنڈ مختص کیا جارہا ہے۔ ٹنڈرس طلبی کی آخری تاریخ 23مئی مقر