تلنگانہ کی فلمی صنعت کو فروغ دینے پر زور ، نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں
فلم ٹیپو سلطان کی شوٹنگ کا مہورت ، جناب زاہد علی خاں و جناب محمد محمود علی کی شرکت
فلم ٹیپو سلطان کی شوٹنگ کا مہورت ، جناب زاہد علی خاں و جناب محمد محمود علی کی شرکت
چینگڑو کے بزنس وفد کی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات
یوسف گوڑہ میں سوچھ حیدرآباد مہم ، پروفیسر کودنڈا رام کا خطاب
کانگریس و تلگودیشم کی تنقیدیں بے معنی، کڈیم سری ہری ڈپٹی چیف منسٹر کا ادعا
آنجہانی راجیو گاندھی کی 24 ویں برسی پر خراج ، طلبہ ، خواتین و کانگریس قائدین کی شرکت
خموش بیٹھے ہیں کچھ لوگ اداسیاں اوڑھے
گزرنے والا وہ لمحہ، گزر گیا شاید
مسلمانوں کے ساتھ امتیاز
حیدرآباد۔20مئی(سیاست نیوز) پرانے شہر کے بالسٹی کھیت گراونڈ میں12کروڑ کی لاگت سے تعمیرکئے جانے والے واٹرریزروائر کو حضرت عباس کے نام سے موسوم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلی تلنگانہ ریاست مسٹر کے چندرشیکھر رائو نے کہاکہ حکومت تلنگانہ ریاست کے تمام طبقات اور قوموں کے ساتھ یکساں سلوک کی پابند عہد ہے ۔آج یہاں سوچھ حیدرآباد کے پانچ
حیدرآباد۔/20مئی، ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اور آندھرا پردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں خاص کر تلنگانہ میں گرم لو چل رہی ہے، لو لگنے سے 13افراد فوت ہوگئے ہیں۔ اعظم ترین درجہ حرارت ضلع نظام آباد میں 46.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ حیدرآباد میں42ڈگری درجہ حرارت رہا۔ عوام کو مجبوراً گھروں میں بند رہنا پڑا۔ گرمی کی شدید لہر مزید تین دن برقرا
حیدرآباد۔/20مئی، ( پریس نوٹ) ڈائرکٹر اقلیتی بہبود اور انچارج وقف بورڈ ایم جے اکبر نے بتایا کہ حکومت تلنگانہ نے ریاستی وقف بورڈ کو حج ہاوز کے قریب ایک کمرشیل کامپلکس کی تعمیر کیلئے پلان منظور کرنے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو 4,60,50,185 روپئے کی ادائیگی سے وقف بورڈ کو استثنیٰ دیا ہے۔ وقف بورڈ نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے اظہا
حیدرآباد۔/20مئی، ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس کی اراضی پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے غریبوں کو مکانات کی تعمیر کی تجویز کے خلاف آج مسلسل تیسرے دن بھی طلباء نے احتجاج کیا۔ احتجاجی طلبہ نے آرٹس کالج تا لا کالج کیمپس میں ریالی نکالی جس سے کیمپس کی سڑکوں پر ٹریفک میں خلل واقع ہوا۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سوچھ ح
حیدرآباد ۔ 20 مئی (سیاست نیوز) وقاراحمد اور چار ساتھیوں کی مبینہ فرضی انکاونٹر میں ہلاکت کی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے آج آلیر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ طویل رخصت سے واپسی کے بعد ایس آئی ٹی سربراہ مسٹر سندیپ شانڈیلیا کی قیادت میں خصوصی ٹیم کے ارکان نے آلیر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کیس فائل حاصل کرلی اور باضابطہ کارروائی ک
حیدرآباد ۔ 20۔ مئی (سیاست نیوز) ریاست کے خانگی اسکولوں میں بھی سرکاری کتب کے ذریعہ درس و تدریس لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ حکومت تلنگانہ نے ایک انتہائی اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام خانگی امدادی و سرکاری اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسکولوں میں خانگی پبلیشرس کی کتابوں اور گائیڈس قطعی نہ پڑھائی جائیں۔ خانگی کتب پڑھانے والے تعلیمی اداروں کے
حیدرآباد۔/20مئی، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش قانون ساز کونسل کیلئے ارکان اسمبلی کوٹہ کے تحت تلگودیشم پارٹی نے اپنے ایم ایل سی امیدواروں کے ناموں کو آج شام منعقدہ تلگودیشم پارٹی پولیٹ بیورو اجلاس میں قطعیت دے دی گئی۔ پارٹی کے باوثوق ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ صدر تلگودیشم پارٹی و چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈ
حیدرآباد ۔ 20 مئی (سیاست نیوز) شہر کے مصروف ترین علاقہ یوسف گوڑہ میں پیش آئے سنسنی خیز واقعہ میں بندوق بردار رہزن نے خاتون سافٹ ویر انجینئر جو نانو کمپنی کی ملازمہ ہے، کے اے ٹی ایم سنٹر میں طلائی زیورات لوٹ لئے۔ یہ واقعہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب 25 سالہ سری للیتا متوطن مغربی گوداوری جو یوسف گوڑہ علاقہ میں واقع دیکشی سدن وومن ہاسٹل میں م
حیدرآباد۔/20مئی، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد۔ ممبئی قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ آج صبح ضلع میدک میں یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس کو حادثہ کا شکار گاڑی سے دو دیسی ساختہ .22 پستول ، 6استعمال شدہ گولیاں اور 10تا15کلو گرام مشتبہ ہرن کا گوشت دستیاب ہوا۔ سب انسپکٹر ڈی اشوک نے بتایا کہ ایک اسکارپیو کار حیدرآباد کی سمت
حیدرآباد /20 مئی (سیاست نیوز) سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے کہا کہ راہول گاندھی بہت جلد کانگریس کے صدر منتخب ہوں گے۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ راہول گاندھی کانگریس کی باگ ڈور سنبھالنے کے اہل ہیں، دو ماہ کی چھٹی کے بعد ان میں بہت بڑی تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔ پارلیمنٹ میں کسانوں کے مسائل پر جدوج
حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : معروف سیاح و ادیب ڈاکٹر محمد عظیم الدین بخش کی اردو تصنیف ’ یادوں کے دریچے ‘ کا انگریزی ترجمہ A Treasure of Thoughts منظر عام پر آچکا ہے ۔ فورم فار ماڈرن تھاٹ اینڈ لٹریچر کے زیر اہتمام اس انگریزی کتاب کا رسم اجراء 23 مئی کو 6 بجے شام سالار جنگ میوزیم آڈیٹوریم میں بدست جناب محمود علی نائب وزیر اعلیٰ تلنگانہ عمل میں آئ
حیدرآباد ۔ /20 مئی (سیاست نیوز) عمرہ ویزا کے حصول میں ہونے والی دشواریوں کیلئے سعودی عرب کی جانب سے رجسٹر شدہ ایجنسیز ذمہ دار ہیں اور ان ایجنسیوں کی جانب سے وصول کی جانے والی رقومات مقامی ایجنٹس انہیں ادا کرنے پر مجبور ہیں ۔ حج اینڈ عمرہ ٹور آرگنائزیشن اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن کے ذمہ داران نے آج اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی ۔ ٹور آپری
حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی کے نتائج جاری ہونے کے بعد کامیاب امیدواروں کے لیے اور ناکام امیدواروں کے لیے مواقع پر ایک نہایت معلوماتی پروگرام دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ میں رکھا گیا ہے ۔ اس میں تعلیم اور کورسز سے متعلق بے شمار سوالات کو شامل کیا گیا جن کے موثر انداز میں ماہر تعلیم ایم اے حمید نے جوابات دئیے ۔ معلومات