یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی

بے راہ روی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اسلامی تعلیمات کی نور افشانیاں اور ضیا پاشیاں بکھیرنا یقیناً محنت طلب اور صبر آزما مرحلہ ہے، جس کی راہ میں ہمیں پھولوں کی سیج سے زیادہ خاردار کانٹے، سنگین حالات اور پُرخطر ماحول کا سامنا کرنا پڑے گا۔

کوالیفائر 2 : آر سی بی ۔ سی ایس کے ٹکراؤ ، کپتانی کی آزمائش اہم

رانچی ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یہ کپتانوں کی مسابقت ہونے جارہی ہے جبکہ طاقتور چینائی سوپر کنگس جس کی قیادت چالاک مہندر سنگھ دھونی کرتے ہیں، جارحانہ ویراٹ کوہلی کے پُراعتماد رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف انڈین پریمیر لیگ ۔ 8 کے دوسرے کوالیفائر میں کل یہاں صف آراء ہورہے ہیں۔ کل مقررہ دوسرا کوالیفائر دم بخود مقابلہ ثابت ہونے کی توقع ہے کی

ٹیم انڈیا ورلڈ کپ سے قبل 11 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی

ممبئی، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹیم انڈیا کو آئندہ برس ورلڈ کپ سے قبل کئی ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنا ہے۔ میزبان ٹیم ایونٹ سے قبل مختلف ٹیموں کے خلاف کم از کم 11 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ہندوستان ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، جس میں سری لنکن ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔

جمود ٹوٹنے کا وقت : پاکستان میں آج ٹی 20 انٹرنیشنل

لاہور، 21 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کل جمعہ کو یہاں منعقد شدنی ٹی 20 میچ کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کا چھ سالہ جمود ٹوٹنے والا ہے۔ زمبابوے ٹسٹ رکنیت رکھنے والی پہلی ٹیم ہے جو 3 مارچ 2009 ء کو لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر پیش آئے دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے

سرفراز کی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز

کراچی ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر دیا۔ کرکٹ میں بہترین اسٹروکس کا انتخاب کرنیوالے سرفراز نے شیروانی کا انتخاب بھی اہلیہ کے لباس کی مناسبت سے کیا۔ وکٹ کیپر اب ’میاریج کلب‘ کے ممبر بن گئے۔ نوجوان کھلاڑی کی شادی کراچی میں خوش بخت آفتاب کے ساتھ ہوئی۔ سنہری شیروانی زی

ہند۔ پاک سیریز : 15 جون کے بعد اہم تبدیلی متوقع

لکھنؤ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہند۔ پاک کرکٹ سیریز کے حوالے سے مزید برف 15 جون کے بعد پگھلے گی، بی سی سی آئی کے سکریٹری انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ پی سی بی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقابلوں کا انعقاد چاہتا ہے، اور حتمی فیصلہ سے قبل کچھ امور کا طے کیا جانا ضروری ہے۔ چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے گزشتہ دنوں ہندوستان کا دورہ کی

ایشین ٹیمیں بھی اب آگے آئیں : شہریارخان

لاہور ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے امید ظاہر کی ہے کہ زمبابوے ٹور کے بعد دوسری ٹیمیں بھی پاکستان کا رخ کریں گی۔ شہریار نے گزشتہ روز یہاں میڈیا سے گفتگو میں ایشیائی ٹیموں کو آگے آنے پر زور دیا۔ 2009ء میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد زمبابوے ، پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی ٹسٹ ٹی

میسی کا مجسمہ مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

لندن ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بارسلونا کلب کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا شاندار مومی مجسمہ مادام تسائو میوزیم کی زینت بنا دیا گیا۔ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے میسی جو کہ اپنے کلب ’بارسلونا‘ کی فتوحات میں ہمیشہ اہم کردار نبھاتے ہیں، دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح اُن کی ایک جھلک دیکھنے کو ترستے ہیں۔ ایسے ہی مداحوں کی مشکل میں

کرکٹ کی تاریخ میں ’نو بال‘ کا انوکھا واقعہ!

لندن، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے ایک امیچر بیٹسمن ’نو بال‘ پر گیند کو ہاتھ لگا دینے پر آئوٹ دئیے جانے والے تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے۔ ایک برطانوی اخبار نے بتایا کہ 35 سالہ برائن ڈربی شائر گزشتہ روز ہمپشائر میں لیمنگٹن کیلئے بیٹنگ کر رہے تھے جب امپائر نے بولر کو کریز سے باہر نکل کر گیند پھینکنے پر ’نو بال‘ کا اشارہ دیا۔ برا

ایم ایل سی انتخابات، ٹی آر ایس کا پانچویں نشست پر بھی مقابلہ

حیدرآباد /21 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ٹی آر ایس نے اپنے پانچویں امیدوار کو انتخابی میدان میں اتارتے ہوئے ایم ایل سی انتخابات کے لئے رائے دہی کو یقینی بنادیا۔ کانگریس اور تلگودیشم نے بھی اپنا ایک ایک امیدوار میدان میں اتارا ہے، جب کہ پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں بلامقابلہ انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ایم ایل اے کوٹہ سے تلنگان