اے ٹی ایم میں خاتون کو نشانہ بنانے والا رہزن گرفتار
حیدرآباد۔21مئی (سیاست نیوز) یوسف گوڑہ علاقہ کے اے ٹی ایم سنٹر میں کل پیش آئے رہزنی کی واردات میںملوث رہزن کو اندرون 24 گھنٹے گرفتار کرنے میں ٹاسک فورس پولیس نے کامیابی حاصل کرلی۔ کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر ایم مہندر ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 21 سالہ پدا پلی شیوا کمار ریڈی ساکن سائی درگا ہاسٹل امیرپیٹ وائی ایس آر (ک