رشوت کچھ حد تک قابل قبول 66 فیصد کاروباری حلقوں کا تاثر
ممبئی۔21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں 66 فیصد کاروباری حلقوں کا یہ احساس ہے کہ رشوت کچھ حد تک قابل قبول ہے حالانکہ کئی شعبہ جات میں ریگولیٹری اقدامات جاری ہیں۔ عوام بھی کرپشن کے مخالف ہیں۔ ایک سروے کے بموجب 80 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ کرپشن ہنوز جاری ہے اور 52 فیصد مانتے ہیں کہ کاروبار میں مراعات حاصل کرنے تحائف پیش کرنا قابل قبول ہے۔27 فیص