پاکستان ‘ہندوستان میں ہوم میچس کھیلنے کا خواہاں ‘شہریار خاں

نئی دہلی 24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی ایشیائی پڑوسی ممالک ہندوستان اور پاکستان بھلے ہی آپس میں بہتر تعلقات نہ رکھتے ہوںلیکن پاکستان چاہتا ہے کہ وہ اپنے ہوم میچس ہندوستان میں کھیلے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے یہ بات کہی ۔ 2009 میں پاکستان کے دورہ پر آئی سری لنکا کی ٹیم پر لاہور میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ٹسٹ کھیلنے والے

شیونارائن چندر پال کا کیرئیر غیر یقینی کیفیت کا شکار

برج ٹاون (بارباڈوس) 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر بلے باز شیو نارائن چندرپال کا کیرئیر ہنوز غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں ادعا کیاگیا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز کو دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اطلاعات میںکہا گیا ہے کہ ٹیم انتظامیہ نے 40 سالہ چندر پال کو سبکدوشی اختیار کرلی

انڈونیشیا اوپن سوپر سیریز بیاڈ منٹن ٹورنمنٹ سائنہ نیہوال اور پی وی سندھو کے مابین مقابلہ کا امکان

جکارتہ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر 1 بیاڈمنٹین اسٹار سائنہ نہوال کو انڈونیشیاء اوپن سوپر سیریز ٹورنمنٹ میں دوسرا مقام دیاگیا ہے اور امکان ہے کہ اس ٹورنمنٹ میں انہیں ہندوستانی ساتھی کھلاڑی پی وی سندھو سے ٹکرانا پڑے گا۔ یہ ٹورنمنٹ 2 تا 7 جون منعقد ہورہا ہے جس میں 8 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ سائنہ نہوال نے 2009 ‘2010 اور 2012 م

سرینا ولیمس ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم کی پروموشن کا حصہ بن گئیں

پیرس24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی ٹینس ا سٹار سرینا ولیمس نے پیرس میں ہالی و وڈ کی سائنس فکشن فلم پکسلز کی پروموشن میں حصہ لیا۔پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم پکسلز کی پروموشن کیلئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں سرینا نے بھی شرکت کی۔ کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ تھری ڈی سائنس فکشن فلم کی کہانی 1980 میں جاری ہونے وال

اے ایف سی کپ : ہندوستانی انڈر 14 ٹیم کو شکست

دوشانبے (تاجکستان)24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایشین فٹبال کپ انڈر 14 میں ہندوستانی لڑکوں کو میزبان تاجکستان کے خلاف سخت مقابلہ کے بعد 0-1 سے شکست کا سامنا کرناپڑا ۔ ہندوستان نے حالانکہ مثبت انداز میں میچ کا آغاز کیا تھا اور میزبان ٹیم پر اچھا دباو بنالیاتھا تاہم بعد میں یہ دباو برقرار نہیں رہا ۔ ہندوستانی لڑکوں میں بشنو اور ننتھوئی نے ایک دو

پاک زمبابوے میچ سے قبل لاہور سے دو مشکوک افراد گرفتار

لاہور 24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لاہور میں پاک زمبابوے میچ سے قبل سیکیورٹی یقینی بنانے پولیس نے فلیگ مارچ کیا ، جبکہ قذافی سٹیڈیم کے گرد سے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ شہریوں اور مہمانوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔قذافی سٹیڈیم کے گرد پولیس نے تمام داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی سخت کر دی اور سٹیڈیم

آڈم ملنے ‘ دورہ آسٹریلیا کیلئے بھی ان فٹ

لندن 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے فاسٹ بولر ؑآڈم ملنے ٹیم سے باہر ہی رہیں گے کیونکہ وہ اپنے زخم سے صحتیاب نہیںہوئے ہے ۔ اسی زخم کے نتیجہ میں ملنے نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ ٹیم سے بھی باہر رہے تھے۔ 23 سالہ فاسٹ بولر کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم سے باہر ہونا پڑا تھا ۔ ان کے بجائے ٹیم میں میاٹ ہینری کو ش

گنگولی کو ٹیم انڈیا کا پرفارمنس منیجر بنانے کا امکان

کولکتہ 24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان سورو گنگولی کو امکان ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کیلئے بحیثیت ہائی پرفارمنس مینیجر مقرر کیا جاسکتا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ آئی پی ایل کے اختتام کے ساتھ ہی بی سی سی آئی کی مختلف کمیٹیوں کی جانب سے مختلف امور پر تبادلہ خیال اور غور و خوض کیا جا رہا ہے ۔ بی سی سی آئی کی جانب س

سٹہ باز کو پولیس تحفظ کی تحقیقات : فرنویس کا حکم

کولہاپور 24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے آج اعلان کیا کہ ممبئی پولیس کی جانب سے سابق سٹہ باز انیل جئے سنگھانی کو تحفظ فراہم کرنے کرنے کی تحقیقات کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی انتظامیہ کا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہںے ہے ۔ فرنویس آج صبح میڈیا سے بات کر رہے تھے جہاں ان سے سابق سٹہ باز کو تحفظ فراہم کرنے ک

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی امید: سابق کرکٹرز

لاہور24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ آرگنائزرز اور سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز سے نہ صرف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے پاس پاکستان آ کر نہ کھیلنے کا جواز باقی نہیں رہیگا اور دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ سابق چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلیم الطاف نے کہا کہ جس انداز م

Categories زمرے کے بغیر

بچوں سے گفتگو

بچو! تم تعلیم کے حصول کیلئے پڑھنے لکھنے میں اس طرح مائل ہوجاؤ ، ایسے گم ہوجاؤاور اپنے وجود کو ایسے پڑھنے لکھنے میں گم کردو جیسے دانہ مٹی میں مل کر اپنے وجود کو گم کردیتا ہے۔ پھر اس کے بعد اُگتا ہے اور زمین کے اوپر آکر گل وگلزار ہوتا ہے ، پھر ہرا بھرا ہوکر چھوٹے سے پودے کی شکل اختیار کرتا ہے۔

زبان کی پاکیزگی

یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ آدمی کے جسم میں زبان ایک ایسا عضو ہے جو اپنی جگہ بڑی اہمیت رکھتا ہے ، اگر آدمی کے پاس زبان نہ ہوتی تو اس میں اور دوسرے جانوروں میں کوئی فرق نہ ہوتا ۔ حیوان اور انسان میں بنیادی اور ظاہری فرق اسی زبان کی وجہ سے ہے ۔ زبان جیسا عضو ہوتا تو ہے ہر جانور کے منہ میں ، لیکن ان کی زبان اور انسان کی زبان میں بہت بڑا فرق ہے

گوبھی منچورین

خواتین کو اپنے آپ کو زیور سے آراستہ کرنا بے حد پسند ہے ۔ یہ سوچ خواتین کو آج بھی ورثے میں ملی ہے ۔ خواتین زیورات کے بغیر نہیں رہ سکتی ، قیمتی پتھر اور سونے سے بنے زیورات خواتین میں بہت مقبول ہے ۔ خواتین کی ایک عام رائے ہے کہ وہ سونے کے بغیر اپنے آپ کو نامکمل تصور کرتی ہے ۔

گوبھی منچورین

اجزاء : گوبھی ایک درمیانی سائز انڈے دو عدد کارن فلور 2 کھانے کے چمچ ، پائن اپیل جوس ، آدھار کپ ، چکن کی یخنی ایک کپ ۔ ٹماٹو کچپ آدھا کپ گڑ، ایک چائے کا چمچ ، اجینوموتو ، آدھار چاہئے کا چمچ ۔ تیل حسب ضرورت ہے ۔

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات پانے کا انتہائی آسان نسخہ

اکثر لوگوں کی آنکھوں کے نیچے گہرے حلقے پائے جاتے ہیں جن کی رنگ سیاہی مائل ہوتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق ان سے نجات دلانے کیلئے آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینا ہوگا ۔ ان ڈارک سرکلز کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔

انتقال

حیدرآباد 24 مئی (راست) نواب میر باسط علی خان ابن نواب میر گلزار علی خان کا 24 مئی کو انتقال ہوگیا۔ اور تدفین دائرہ میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئی۔ زیارت عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں 26 مئی کو 4.30 بجے دن مقرر ہے۔ مولانا سید وحیدالدین حیدر جعفری بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9703768066 ، 9396622096 پر ربط کریں۔

سیاست و ایم ڈی ایف کے سمر ووکیشنل کیمپ سے سینکڑوں افراد فنون لطیفہ سے آراستہ

حیدرآباد 24 مئی (دکن نیوز) سیاست و میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام چلائے جانے والے ووکیشنل سمر کیمپ کے سلسلہ میں دوسرے مرحلہ کے طور پر آج معائنہ ٹیم نے جناب ظہیرالدین علی خان منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست کی ہدایت پر مختلف مراکز کا معائنہ کیا۔ جس میں نیو مائیکرو ٹیک نزد درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ (نامپلی)، بشریٰ سنٹر نور خاں بازار،