طالبان کا حملہ ‘ کم از کم 10افغان پولیس عہدیدار ہلاک
قندھار۔24مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان شورش پسندوں نے آج دھماکو صورتحال والے جنوبی افغانستان میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کر کے کم از کم 10پولیس عہدیداروں کو ہلاک کردیا ۔ عہدیداروں کے بموجب ڈائرکٹر صوبہ ہلمند مشترکہ رابطہ دفتر محمد اسمعیل ہوتکی نے کہا کہ طالبان جنگجوؤں نے 10پولیس چوکیوں پر صوبہ کے ضلع سنگین میںحملہ کیا ۔ تین پولیس چوکیو