سائبر آباد حدود میں سڑک حادثات ،تین افراد بشمول کمسن ہلاک
حیدرآباد ۔ /27 مئی (سیاست نیوز) سائبر آباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک کمسن ہلاک ہوگیا ۔ ڈنڈیگل پولیس کے مطابق 8 سالہ سائی جو طالب علم تھا ۔ ڈنڈیگل علاقے کے ساکن راگھو ناتھ کا بیٹا تھا ۔ یہ لڑکا اپنے چچا کے ہمراہ موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سیکل حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں کل رات فوت ہوگیا ۔ ذر