تحریک تلنگانہ کی روح رواں تلنگانہ پولٹیکل جے اے سی دفتر سے محروم
نیو ایم ایل اے کوارٹرس کا دفتر حکومت آندھرا پردیش کو الاٹ ، تلنگانہ حامیوں میں بے چینی
نیو ایم ایل اے کوارٹرس کا دفتر حکومت آندھرا پردیش کو الاٹ ، تلنگانہ حامیوں میں بے چینی
متاثرین کے ساتھ اظہار یگانگت ، ٹی آر ایس اعظم پورہ ڈیویژن کی موم بتی ریالی
حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید‘پولیس چوکس ‘قائدین کی سکیوریٹی میں اضافہ
کتاب ’ اسلام کیا ہے ؟ ‘ کا اجراء ، نواب زاہد علی خاں ، مولانا غلام نبی شاہ ، ڈاکٹر سراج الرحمن کا خطاب
عازمین سے استفادہ کرنے اسپیشل آفیسر پروفیسر ایس اے شکور کی اپیل
اساتذہ و طلبہ کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر مجبور ، وضو کی بھی سہولت ندارد
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹاٹا ڈوکومو جو ٹاٹا ٹیلی سرویسیس لمٹیڈ ( ٹی ٹی ایل ) کا یونیفائیڈ ٹیلی کام برانڈ ہے یکم مئی کے اثر کے ساتھ نیشنل رومنگ پر نظر ثانی شدہ رومنگ شرح کا اعلان کیا ہے ۔ ٹاٹا ڈوکومو کے گاہک نیشنل رومنگ پر لوکل و ایس ٹی ڈی دونوں کالس کے لیے اب کم شرح ادا کریں گے ۔ رومنگ پر آوٹ گوئنگ لوکل کالس کے لیے اب گاہک 80 پ
لائو تو قتل نامہ ذرا ہم بھی دیکھ لیں
کس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
امریکی کمیشن کی رپورٹ
تہران ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہزاروں ایرانی مزدوروں نے آج تہران میں ’’مے ڈے‘‘ مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حالانکہ ملازمت بہتر بنائے جائیں اور اسلامی جمہوریہ ایران سے غیرملکی مزدوروں کو خارج کردیا جائے کیونکہ انہوں نے مقامی مزدوروں کے روزگار کے مواقع پر قبضہ کرلیا ہے۔ سرکاری مزدوروں کی یونین نے اس مظاہرہ کا اہتمام کیا تھا۔
موگا / نئی دہلی یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام ) پنجاب کے علاقہ موگا میں چلتی بس میں عصمت ریزی کے بعد باہر پھینک دینے کے باعث ہلاک کمسن لڑکی کے رشتہ داروں نے آخری رسومات ادا کرنے سے انکار کردیا ہے چونکہ یہ خانگی بس چیف منسٹر پنجاب پرکاش سنگھ بادل کے ایک رشتہ دار کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔ اس المناک واقعہ پر اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج شروع کردیا ہے
بنگلور ۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل کے ایک کرکٹ میچ میں کل یہاں دفاعی چمپین کولکتہ نائیٹ رائیڈرس ( کے کے آر ) اور رائیل چینلجرس بنگلور ( آر سی بی ) کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔ چینائی سوپر کنگس کے خلاف آسان کامیابی حاصل کرنے کے بعد بلند حوصلوں کے ساتھ دوبارہ ابھرتی ہوئی ٹیم آر سی بی کے خلاف اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی ہ
حیدرآباد ۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے ایک میچ میں سن رائیزرس حیدرآباد اور خوفناک چینائی سوپر کنگس کے درمیان کل یہاں راجیوگاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر دلچسپ مقابلہ متوقع ہے ۔ سات میچ کھیلتے ہوئے تین میں کامیابی کے ساتھ چھ پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیم سن رائیزرس حیدرآباد کو اس سخت مسابقتی ٹورنمنٹ می
کُھلنا۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی اوپنرس کی ریکارڈ ناقابل شکست شراکت کے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے بھرپور انداز میں واپسی کی ہے ۔میچ کے چوتھے دن پاکستان نے 537 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو سرفراز نے اپنا روایتی جارحانہ انداز اپنایا اور اسکور کو تیزی سے آگے بڑھانا ش
حیدرآباد ۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اوکریج انٹرنیشنل اسکول نے تیراکی کے شعبہ میں ہندوستان کے سرکردہ ادارہ سویمنگ میٹرس سیری کے اشتراک سے آج یہاں عالمی شہرت یافتہ پیراکی پروگرام آسٹسویم کاآغاز کیا ۔ آسٹسویم آسٹریلیا میں تیراکی کا قومی ادارہ ہے جو تیراکی اور پانی میں حفاظت کی تربیت دیتا ہے۔سویمنگ میٹرس سیری کے بانی اور سابق اولمپی
لندن۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ارب پتی تاجر اور ایسل گروپ کے سربراہ سبھاش چندرا کی زیر نگرانی کرکٹ میں بغاوت اور آئی سی سی کے مساوی ایک نیا کرکٹ ڈھانچہ تعارف کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے اور آئی سی سی نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایسل گروپ نے 1970 کی دہائی میں جاری کی گئی باغی کیری پیکر لیگ کی طرز میں کرکٹ میں ایک ن
بنگلور ۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) میں سب سے کم عمر بیٹسمین سرفراز خاں جنھوں نے گزشتہ میچ میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرس بنگلور ( آر سی بی ) کیلئے راجستھان رائلز کے خلاف طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 21 گیندوں میں 45 رن بنایا تھا اب آئندہ سال بنگلہ دیش میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی پر نظریں م
بیونس ایریز ۔یکم مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بارسیلونا کے سوپر اسٹار لیونل میسی نے گزشتہ روز سوشیل میڈیا پر اپنی حاملہ محبوبہ کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیاکہ وہ انھیں ہونے والے بچے کے ساتھ دوسری مرتبہ باپ بنیں گے ۔ چار مرتبہ ’’بیلون ڈی اور‘‘ رہنے والے 27 سالہ میسی نے انسٹیگرام پر اپنے پہلے بیٹے تھیاگو کی تصویر پوسٹ کی جس میں دکھ
آرکائیوز کے ریکارڈ سے ڈاکٹر سید داؤد اشرف