گرمائی کلاسس کی تنقیح

یلاریڈی یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے چار پرائمری اسکولوں پر گرمائی کلاسس چلائے جارہے ہیں ۔ مستقر کے ساتھ ساتھ ارگنڈا‘ کونڈا پور ‘کنکل اسکولوں پر اول جماعت سے پانچویں جماعت کے سی گرڈ طلباء کو منتخب کرنے تعلیم دی جارہی ہے ۔ ان کلاسس کا منڈل ایم ای او مسٹر ستیم نے تنقیح کی ۔ یہ جماعتیں 31 مئی تک چلائے جائیں گے ۔ اس موقع پر

کسانوں کے مسائل کی یکسوئی میں مرکزی و ریاستی حکومتیں ناکام

گمبھی راو پیٹ 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وی ہیچ ہنمنت راو رکن راجیہ سبھا نے مرکزی و ریاستی حکومت پر کسانوں کے درپیش مسائل کی یکسوئی میں ناکامی کا الزام عائد کیا ۔ وہ آج یہاں گمبھی راو پیٹ کے گاندھی چوک پر راہو ریتو سندیش یاترا سے خطاب کررہے تھے ۔ وی ہنمنت راو نے اپنے خطاب میں مرکزی بی جے پی حکومت اور ریاست کی ٹی ار ایس حکومت پر شدید تنقی

بیت الخلاوں کی تعمیر میں بد عنوانیوں کے خلاف انتباہ

کریم نگر 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیت الخلاوں کے تعمیری کاموں میں ہورہی بد عنوانیوں کے سدباب کے لئے اب سے راست استفادہ کنندگان کے کھاتوں میں بھی رقم جمع کئے جانے کیلئے حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں۔ روزگار ضمانت سے تعلق ختم کیا جاکر نقد رقم کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت اس سلسلہ میں 5 کروڑ روپیہ کی اجرائی کی منظوری دے چکی ہے ۔

بھینسہ میں یوم مئی تقاریب کا انعقاد

بھینسہ 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر میں مختلف شعبوں کے مزدور اور حمالوں نے مئی ڈے تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر بیڑی مزدوروں نے کوربا گلی ‘AITUC تنظیم اور حمالوں نے مرچی کمپاونڈ اور CITU, IFTU تنظیموں نے تحصیل آفس کے روبرو پرچم کشائی کریت ہوئے مئی ڈے تقریب مائی اور یکم مئی کو مزدوروں اور حمالوں کا دن قرار دیئے جانے پر حکومت سے اظہ

صد فیصد جائیدادٹیکس وصولی پر زور

کریم نگر 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تمام گرام پنچایتوں میں صد فیصد جائیداد ٹیکس کی وصولی کر کے ضلع کو ریاست میں اول مقام پر لائیں ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے جمعہ کو کلکٹریٹ کے میٹنگ ہال میں ڈیویژن پنچایت عہدیداران ‘ ایکزیکٹیو پنچایت راج رول ڈیولپمنٹ ایکسٹنشن عہدیداران کے اجلاس کومخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ ٹیکس کی وصولی صاف صفائی و

صد فیصد جائیدادٹیکس وصولی پر زور

کریم نگر 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تمام گرام پنچایتوں میں صد فیصد جائیداد ٹیکس کی وصولی کر کے ضلع کو ریاست میں اول مقام پر لائیں ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے جمعہ کو کلکٹریٹ کے میٹنگ ہال میں ڈیویژن پنچایت عہدیداران ‘ ایکزیکٹیو پنچایت راج رول ڈیولپمنٹ ایکسٹنشن عہدیداران کے اجلاس کومخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ ٹیکس کی وصولی صاف صفائی و

وزرائے اعظم ہند و پاک کی بات چیت، متضاد کہانیاں ؟

نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کے تباہ کن زلزلے کے اس علاقے پر مضر اثرات کے چھ دن بعد وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے ربط پیدا کرکے ہندوستان میں انسانی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا لیکن اس ٹیلیفونی بات چیت کی دونوں ملکوں کی جانب سے مختلف تاویل کی گئی ہے۔ دونوں کی تاویل میں نمایاں فرق

بدحال نیپال کو تمام ممکنہ اعانت، ہند کا تیقن

کٹھمنڈو ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج نیپال کی اعلیٰ قیادت کو واقف کرایا کہ وہ زلزلے سے متاثرہ خطوں میں تمام تر اعانت کی پیشکش کرے گا اور راحت کاری اشیاء کی تیزتر تقسیم کیلئے سرحدوں علاقوں میں ’’عاجلانہ کلیرنس‘‘ اور ’’آزادانہ راہ گزر‘‘ چاہی۔ قومی سلامتی مشیر اجیت دوال جنھوں نے معتمد خارجہ ایس جئے شنکر کے ہمراہ اس ہما

ہند ۔ چین فوجی دستوں کا اجلاس

اُدھمپور ؍ نئی دہلی ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ چین سے قبل ہندوستانی و چینی افواج نے پندرہ دن میں تیسری مرتبہ اجلاس منعقد کیا ۔ یہ اجلاس جموںو کشمیر کے لداخ سیکٹر میں ہوا اور دونوں افواج نے سرحد پر امن اور سکون کی برقراری کی ضرورت پر زور دیا ۔ جموں کے پی آر او کرنل ایس ڈی گوسوامی نے کہا کہ لداخ میں چوشول سیک

مختصر خبریں

نئی دہلی ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے بنیادی ڈھانچہ سے متعلق وزارتوں بشمول ذرائع حمل و نقل اور جہاز رانی، شہری ہوابازی، برقی اور نئی و قابل تجدید توانائی کی میٹنگ کل ہفتہ کو طلب کی ہے تاکہ پراجکٹوں کا جائزہ لیتے ہوئے مستقل کا لائحہ عمل ترتیب دیا جاسکے۔

کالے دھن سے متعلق بل کی آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیشکشی

نئی دہلی ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے کالے دھن سے متعلق بل پیش کیا جائیگا ۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج یہ بات بتائی اور واضح کیا کہ دنیا بھر کے ممالک ایک ایسا میکانزم تیار کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں جس سے کسی بھی معاملت پر از خود ہی تفصیلات معلوم ہوجائیں ۔ یہ میکانزم 2017 سے کارکرد ہوسکتا ہے ۔ ڈائرکٹوریٹ آف انفورسم

پاکستان اپنا ایجنڈہ مسلط نہیں کرسکتا مرکزی وزیر

جموں ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہ وادی کشمیر میں صرف کشمیری پنڈتوں کیلئے علیحدہ ٹاؤن شپ کی تعمیر سے ریاست کے ڈھانچہ میں تبدیلیاں آئیں گی مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کسی کو بھی اپنا ایجنڈہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیگی ۔ جتیندر سنگھ نے اخباری نمائندوں سے بات

رکنیت سازی کے بعد بی جے پی کا عوامی رابطہ پروگرام

نئی دہلی ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) رکنیت سازی مہم مکمل کرنے کے بعد بی جے پی نے آج عوام سے رابطہ کے پروگرام کا آغاز کیا جس کے تحت پارٹی ورکرس کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ اپنے نئے ارکان کے گھروں کو جائیں اور انہیں پارٹی کے نظریات سے واقف کروائیں ۔ تین ماہ تک چلنے والے عوامی رابطہ کے اس پروگرام کا آج پارٹی صدر امیت شاہ نے وزیر اعظم نرین

سرحد پر ہندوستانی و چینی فوجی دستوں کا اجلاس

ادھمپور ( جموں و کشمیر ) ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ چین سے قبل ہندوستانی و چینی افواج نے پندرہ دن میں تیسری مرتبہ اجلاس منعقد کیا ۔ یہ اجلاس جموںو کشمیر میں لداخ سیکٹر میں ہوا اور دونوں ہی افواج نے سرحد پر امن اور سکون کی ضرورت پر زور دیا ۔ جموں کے پی آر او کرنل ایس ڈی گوسوامی نے کہا کہلداخ میں چوشول سیکٹر م

پارٹی ارکان پارلیمنٹ کیلئے سونیا گاندھی کا عشائیہ

نئی دہلی ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے 6 مئی کو پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو عشائیہ پر مدعو کیا ہے ۔ اس موقع پر سونیا گاندھی اور راہول گاندھی ارکن پارلیمنٹ سے سیاسی صورتحال اور خاص طور پر حصول اراضیات بل کے تعلق سے تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا جب راہول گاندھی اپنی تعطیلات کے بعد پ

2016 کے پدما ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کی طلبی

نئی دہلی ۔ یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) اہم شخصیتوں کو سال 2016 میں پدما ایوارڈز سے سرفراز کرنے کا عمل آج شروع ہوگیا جبکہ وزارت داخلہ نے اعلی ترین سیویلین اعزازت کیلئے مختلف زمروں میں نام طلب کئے ہیں۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سال 2016 کے پدما ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں وصول کرنے کی آخری تاریخ 5 ستمبر 2015 ہے ۔ یہ ایوارڈز منفرد خدمات اور ب

کشمیری پنڈتوں کی پاکستان اور علحدگی پسندوں پر تنقید کشمیری علمائے دین کی پنون کشمیر سے ملاقات

جموں ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) کشمیری پنڈتوں نے آج ان کی برادری کی وادی کشمیر میں بازآباد کاری پر اعتراض کی بناء پر پاکستان پر تنقید کی اور کہا کہ اسے ہندوستان پر حکم چلانے کا کوئی حق نہیں ہے۔ پنون کشمیر نے کہاکہ علحدگی پسند اور اصل دھارے کے کشمیری سیاسی قائدین فیصلہ کریں گے کہ کشمیری پنڈتوں کو کہاں اور کیسے بسایا جانا چاہئے، پنڈتو

راہول گاندھی کو ’’پاگل‘‘ قرار دے کر ساکشی مہاراج نے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا

ایٹا ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) تنازعات کھڑا کرنے کیلئے بدنام بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے آج ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا جبکہ انہوں نے راہول گاندھی کو ’’پاگل‘‘ قرار دیا۔ وہ حالیہ دنوں میں پریشانی کے شکار کاشتکاروں تک رسائی حاصل کرنے کی نائب صدر کانگریس کی کوششوں پر تنقید کررہے تھے۔ ساکشی مہاراج نے وزیراعظم نریندر مودی

ششی کپور کو ممبئی میں پھالکے ایوارڈکی پیشکش

نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) کہنہ مشق اداکار ششی کپور کو باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ممبئی میں عطا کیا جائے گا۔ ان کے خاندان نے وزارت اطلاعات و نشریات کو اطلاع دی ہیکہ قومی ایوارڈ کی پیشکش تقریب میں شرکت کیلئے ششی کپور کا سفر دہلی بہت مشکل ہے کیونکہ ان کی صحت اس قابل نہیں ہے۔ ذرائع کے بموجب مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات ارون

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈیزاسسٹر مینجمنٹ کورس

نئی دہلی ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): جامعہ ملیہ اسلامیہ آئندہ تعلیمی سال 2015-16 سے ڈیزاسسٹر مینجمنٹ ( آفات سماوی سے نمٹنے کا طریقہ کار ) پر ایک کورس شروع کرے گی ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نیپال میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد یونیورسٹی نے یہ محسوس کیا کہ اس طرح کے کورس کی اشد ضرورت ہے ۔ جامعہ کے ترجمان مکیش رنجن نے بتایا کہ نیپال اور ہند