واٹس اپ پر خودکشی کی اطلاع دینے والے نوجوان کی تلاش

حیدرآباد ۔ /3 مئی ( سیاست نیوز) واٹس اپ کے ذریعہ خودکشی کرنے کی اطلاع دینے والے نوجوان کی تلاش شروع کردی ۔ بتایا جاتا ہے کہ حیات نگر پولیس کو شکایت موصول ہوئی جس میں 20 سالہ نودیپ متوطن بھیماورم جو ایم آر کے کالج سے آرکیٹکچر کی تعلیم حاصل کررہا تھا ۔ دو دن قبل اپنے قریبی رشتے دار کو واٹس اپ کے ذریعہ ایک پیام بھیجا جس میں خودکشی کرنے کی ا

مودی کے خطرناک ارادے ، اعظم خاں کا الزام

رامپور۔ 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش کے وزیر مسٹر اعظم خان نے وزیراعظم نریندر مودی کو آج تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ وہ انتہائی خطرناک ارادے رکھتے ہیں، تاہم اعظم خاں نے مودی کیخلاف الزامات کی وضاحت کے بغیر کہا کہ ’’مختلف طبقات کے مابین خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے پر زیادہ سے زیادہ توانائی صرف کرتے ہوئے ہمہ وقت چو

انتقال

حیدرآباد /3 مئی ( راست ) جناب سید افضل الدین احمد فرزند جناب سید فخرالدین احمد مرحوم کا بعمر 48 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ گڈی ملکاپور مہدی پٹنم میں بعد نماز ظہر 4 مئی ادا کی جائے گی اور تدفین گڈی ملکاپور ، مہدی پٹنم عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم 5 مئی بعد نماز عصر مسجد

ء 2005 سے قبل جاری کردہ کرنسی نوٹ واپس لینے کا اعلان

حیدرآباد 3 مئی (سیاست نیوز) ریزرو بینک آف انڈیا نے ملک بھر میں موجود 2005 ء سے قبل جاری کردہ کرنسی نوٹوں کو واپس حاصل کرتے ہوئے صرف 2005 ء کے بعد جاری کردہ نوٹوں کو قابل استعمال بنانے کی تاریخ 30 جون 2015ء مقرر کردی ہے لیکن اس کے باوجود تجارتی مراکز پر 2005 ء سے قبل کی کرنسی نوٹ قبول نہیں کی جارہی ہیں۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے بڑ

کسانوں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے جدوجہد

عادل آباد /3 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسانوں کے مسائل کو حل کرنے میں اپنی عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے دیگر ممالک کے دورے کو قطعیت دینے والے وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کی کارکردگی پر شدید بنقید کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی سکریٹری و رکن راجیہ سبھا مسٹر وی ہنمنت راؤ نے جاریہ ماہ مسٹر راہول گاندھی کے ضلع عادل آباد کے دورے کو یقینی