آرٹی سی بس کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کا اندیشہ
کارپوریشن کا مالی موقف کمزور، تنخواہوں میں اضافہ مشکل : سامبا سیوا راؤ
کارپوریشن کا مالی موقف کمزور، تنخواہوں میں اضافہ مشکل : سامبا سیوا راؤ
حیدرآباد 5 مئی (آئی این این) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و پنچایت راج کے تارکا راما راؤ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ منگل کو امریکہ کے 15 روزہ دورہ پر روانہ ہوئے۔ اُنھوں نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیاکہ تلنگانہ میں امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جائے گا۔
حیدرآباد 5 مئی (پی ٹی آئی) ستیم کمپیوٹرس کے بانی و دیگر 9 افراد نے اپنے سابق آئی ٹی ادارہ میں حساب کتاب میں کروڑوں روپیوں کی دھاندلی و جعلسازی کے مقدمہ میں اُنھیں مجرم قرار دیئے جانے کے فیصلہ کو سیشنس کی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ حیدرآباد ہائیکورٹ نے راجو اور دیگر مجرمین کی طرف سے 30 اپریل کو دائر کردہ اپیل قبول کرنے سے انکار کردیا ت
حیدرآباد 5 مئی (پی ٹی آئی) آندھراپردیش روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آر ٹی سی) کے ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کل سے ہڑتال شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سرکاری ذرائع نے کہاکہ آر ٹی سی ملازمین اپنی تنخواہوں میں 43 فیصد فٹمنٹ الاؤنس کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن کارپوریشن کے انتظامیہ نے کمزور مالی موقف ک
علیگڈہ 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )اگر کوئی ہندو مذہبی رہنماحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام دیتے نظر آئے تو محوحیرت ہونا فطری ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اِسلام پر ایک سیمینار کے دوران کچھ یہی نظارہ تھا۔ کانفرنس میں سوامی لکشمی شنکر اچاریہ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو امن کا پیامبر بتاتے ہوئے حاضرین کو ان کے پیغامات کا
حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس نے شہر کے نارتھ زون اور ویسٹ زون میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی جس میں کئی غیر سماجی عناصر اور مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُنھیں حراست میں لے لیا گیا۔ آج شام ڈپٹی کمشنر پولیس نارتھ زون مسٹر این سدھیر بابو کی زیرقیادت 200 پولیس ملازمین پر مشتمل خصوصی پارٹی نے ترملگیری کے ع
ممبئی ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شیوسینا نے آج خشک سالی سے متاثرہ ضلع ودربھا میں پدیاترا کرنے پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ انہیں اس وقت کسانوں کے آنسو پوچھنے چاہئے تھے جب کانگریس اقتدار میں تھی ۔ شیوسینا نے چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کے یوم تاسیس مہاراشٹرا کے پیام پر بھی اعتراض کیا اور بتایا کہ م
حیدرآباد 5 مئی (پی ٹی آئی) انڈیا پوسٹ نے آج کہاکہ وہ بہت جلد آندھراپردیش اور تلنگانہ میں 95 اے ٹی ایمس قائم کرنا چاہتا ہے۔ 36 اے ٹی ایمس تلنگانہ میں نصب کئے جائیں گے مابقی کی آندھراپردیش میں تنصیب عمل میں آئے گی۔ اے پی سرکل کے پوسٹ ماسٹر جنرل بی وی سدھاکر نے جی پی او حیدرآباد پر آج تلنگانہ کے پہلے انڈیا پوسٹ اے ٹی ایم کا افتتاح ک
حیدرآباد 5 مئی (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں پولیس نے آج دعویٰ کیاکہ ممنوعہ سی پی آئی (ایم ایل) جن شکتی نکسلائٹس گروپ کے چند ارکان کی جانب سے اجلاس منعقد کرنے کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں گروپ لیڈر پورا راجنا بھی شامل ہے۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے کہاکہ بشمول راجنا، جن شکتی گروپ کے ارکا
حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے سال 2010 اور 2013 میں منعقدہ پولیس ڈیوٹی میٹ میں بہترین مظاہرہ کرنے والے ہیڈ کانسٹبل مسٹر سمیع اللہ خان کو 2 لاکھ 15 ہزار روپئے نقد رقم کا انعام عطا کیا۔ گاندھی نگر پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہیڈ کانسٹبل مسٹر سمیع اللہ خان موجودہ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس چکڑ پلی ڈیویژن میں برسر خدمت ہے اور انہو ںنے سال
حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر اُمور تعلیم ریاست تلنگانہ مسٹر کے سری ہری جو سابق میں تلگودیشم پارٹی سے وابستہ تھے، اور تلگودیشم پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد بحیثیت ڈپٹی چیف منسٹر آج پہلی مرتبہ آندھرا سکریٹریٹ پہونچ کر چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرابابو نائیڈو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اُنھوں نے ورنگل ایان
حیدرآباد 5 مئی (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے ویجلنس اینڈ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ نے ریت کی غیرقانونی نکاسی اور منتقلی کے 305 واقعات کا پتہ چلاتے ہوئے اِن سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف فروری اور اپریل کے دوران 1.15 کروڑ روپئے کے جرمانے عائد کئے۔ ریاست کے مختلف مقامات پر ریت کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث گاڑیوں کے خلاف 241 مقدمات درج کرتے ہوئے 87.23
علیحدہ شدہ شوہر سے 50 ہزار روپئے کی ادائیگی کا مطالبہ، بیٹے کو بُری طرح زدوکوب
کولکتہ ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مغربی بنگال میں بچہ قیدیوں کو تعلیم کا موقعہ دستیاب ہوجائے گا کیوں کہ محکمہ اصلاحات نے جیل احاطوں میں اوپن اسکولس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ علی پورے کرکیشنل ہوم ریاست کا پہلا جیونل ہوم بن جائے گا جہاں سزا یافتہ کمسن بچوں کو قیام و طعام کے ساتھ اسکول اور کتب خانہ کی سہولت دستیاب رہے گی ۔ ایڈیشنل ڈائرک
نئی دہلی 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) چھوت چھات پر پابندی کے 65 سال بعد بھی ہر چار میں سے ایک ہندوستانی اپنے مکانات میں اس پر عمل کرتا ہے۔ یہ حیرت انگیز انکشاف ملک گیر سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے دہلی میں دلت دانشوروں ‘ادیبوں اور ماہرین تعلیم کے سمینار میں پیش کیا گیا ۔ ہندوستان بنیادی طور پر مختلف مذاہب اور ذات بشمول مسلم‘عیسائی ‘ درج فہرست
نئی دہلی ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): مرکزی حکومت نے آج کہا ہے کہ قومی دارالحکومت کو مکمل ریاستی درجہ دینے کی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔ جو کہ عام آدمی پارٹی حکومت کا کلیدی مطالبہ ہے ۔ لوک سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ دہلی کو مکمل ریاستی درجہ دینے کی تجویز حکومت کے پاس زیر غور نہی
نئی دہلی ۔ 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو اپنے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان سے ہندوستان میں پولیو کی درآمد کا خطرہ ہے۔ حکومت نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ مرکزی وزیرصحت جے ڈی نڈا نے کہا کہ عالمی تنظیم صحت کے ذرائع کے بموجب دنیا بھر میں صرف دو ممالک میں پولیو کی وباء پائی جاتی ہے اور ہندوستان میں ب
ناگپور ۔ 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام) گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے ارون گاؤلی جنہیں 2008ء کے قتل کے ایک مقدمہ میں عمر قید کی سزاء سنائی گئی ہے، آج ناگپور سنٹرل جیل سے 15 روزہ پیرول پر رہا کئے گئے۔ گاؤلی نے اپنے فرزند کی شادی میں شرکت کیلئے رخصت طلب کی تھی۔ یہ شادی 9 مئی کو مقرر ہے۔ بامبے ہائیکورٹ نے جمعہ کے دن ان کی رخصت پر رہائی منظور کرلی۔ وہ آ
نئی دہلی ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) صندل کی لکڑی بالخصوص سرخ صندل کی لکڑیاں زیادہ تر ہندوستان میں ہی اسمگل کی جاتی ہیں اور حکومت کو بہت جلد ریاستی سطح پر قیمتی درختوں کے اعداد و شمار دستیاب ہونے کی توقع ہے ۔ مرکزی وزیر جنگلات و ماحولیات مسٹر پرکاش جاویڈکر نے آج لوک سبھا میں وقف صفر کے دوران بتایا کہ ادویاتی خواص پر حامل درختوں کو غیر ق
نئی دہلی ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): عام آدمی پارٹی نے آج بتایا کہ پارٹی لیڈر کما وشواس کے خلاف تنازعہ پر دہلی ویمنس کمیشن سے نوٹس وصول ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ جب کہ پارٹی کی ایک خاتون کارکن نے الزام عائد کیا تھا کہ ناجائز تعلقات کے بارے میں افواہوں کی کمار وشواس نے تردید نہیں کی ۔ دہلی ویمنس کمیشن سے اس خات