داؤد ابراہیم پر راجناتھ سنگھ کا عنقریب بیان

نئی دہلی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ داؤد ابراہیم سے متعلق پیدا شدہ الجھن کو دور کرنے کیلئے عنقریب بیان دیں گے۔ مفرور انڈرورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی سے متعلق اطلاع کے بعد حکومت کو شدید تنقیدوں کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں راجناتھ سنگھ پارلیمنٹ کے اندر وضاحتی بیان دیں گے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا

راہول گاندھی کے ٹوئٹر اکائونٹ کا آغاز

نئی دہلی۔7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے مقبول عام سوشیل نٹ ورکنگ پر سرکاری اکائونٹ کھول کر اپنے ٹوئٹر کا آغاز کردیا ہے۔ آفس آف آر جی (Office of RG) کے نام سے آج رسمی طور پر ٹوئٹر کا آغاز کیا گیا جس کے ذریعہ 21 ہزار حامیوں سے رابطہ قائم کیا جائے گا۔ کانگریس کے ذرائع نے بتایا کہ یہ سرکاری اکائونٹ ہے نہ کہ نائب صدر ک

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد رضی الدین مرحوم موظف ڈپٹی فارسٹ کنزرویٹیو آفیسر کی اہلیہ کا 7 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین قبرستان اجالے شاہؒ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ قرآن خوانی9 مئی کو بعد عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 23304049 پر ربط کریں ۔۔