پاکستانی مندر کے پانی کا اڈوانی کو تحفہ

نئی دہلی ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک خیرسگالی علامت ظاہر کرتے ہوئے پاکستان نے آج کٹس راج مندر کا ایک گھڑا پانی بی جے پی کے نامور قائد ایل کے اڈوانی کو روانہ کیا ہے جنہوں نے 2005ء میں مندر کا دورہ کرکے اس کی تزئین و آرائش کے کام کا افتتاح کیا تھا۔ پانی کا گھڑا مندر کے امرکنڈ کے پانی سے بھر کر اڈوانی کو پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے ذریع

وزیراعظم کے سفر اخراجات غیرواضح

نئی دہلی ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم کے دفتر نے نریندر مودی کے حالیہ دورہ سنگاپور کے اخراجات کا انکشاف کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اخراجات غیرواضع اور بہت وسیع ہیں۔ قانون حق معلومات کے تحت ایک درخواست احمدآباد میں پیش کی گئی تھی اور سنگاپور کے بانی وزیراعظم لی یوان کیو کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے وزیراعظم کے دورہ سنگاپو

لوک سبھا میں سلمان خان کو ضمانت کی گونج

نئی دہلی ؍ ممبئی ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سلمان خان کو ضمانت حاصل ہونے کا درپردہ تذکرہ کرتے ہوئے ایک رکن نے آج لوک سبھا میں کہا کہ اہم شخصیات کو فوری ضمانت حاصل ہوجاتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیلوں میں 2 لاکھ 73 ہزار زیردریافت قیدی ہیں جو جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ ان کے مسئلہ کی فوری یکسوئی کرے۔ کانگریس کے ایم جے شاہنواز نے کہا ک

مانجھی کی نئی پارٹی ہندوستان عوامی مورچہ کا قیام

پٹنہ ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : جنتادل متحدہ سے خارج کردہ لیڈر اور سابق چیف منسٹر جتن رام مانجھی نے آج ایک نئی پارٹی ہندوستان عوامی مورچہ کے قیام کا اعلان کیا ہے اور بتایا کہ ان کی پارٹی بہار کے مجوزہ اسمبلی انتخابات میں تمام 243 نشستوں پر مقابلہ کرے گی ۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بہار کے سابقہ وزیر شکونی چ

تھانہ کی عدالت میں راہول گاندھی کی حاضری

تھانہ ( مہاراشٹرا ) ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج مہاتما گاندھی کے قتل کے لیے آر ایس ایس کو مورد الزام ٹہرانے پر دائر ہتک عزت کیس کے سلسلہ میں بھیونڈی کی ایک عدالت میں حاضر ہوئے ۔ جب کہ سپریم کورٹ نے کل ہی اس کیس میں ان کے خلاف کارروائی پر حکم التواء جاری کیا تھا ۔ کانگریس لیڈر نے مجسٹریٹ ڈی پی کالے کے ر

ایم بی اے کے لیے ٹائمس پرو کا 10 لاکھ روپئے کی اسکالر شپ کا اعلان

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹائمس پرو کی جانب سے ایم بی اے کے شعبہ میں تاحال سب سے بڑی اسکالر شپ 10 لاکھ روپئے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔ ٹائمس پرو اسکالر شپ کے تحت ہندوستان بھر سے ذہین طلبہ کا 2 مراحل میں انتخاب کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار تا 5 لاکھ روپئے کی اسکالر شپ منظور کی جائے گی ۔ اسکالر شپ کے لیے جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے

آج کولکتہ کو ہوم گراؤنڈ پر تیسری کامیابی کا یقین

کولکتہ ۔ 8 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمیئر لیگ کے کل یہاں کھیلے جانے والے ایک میچ میں دفاعی چمپیئنس کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر ) کا مقابلہ کنگس الیون پنجاب سے ہوگا ۔ دفاعی چمپیئنس اس موقع پر ایک نسبتاً پست حوصلہ ٹیم پنجاب کو شکست دیتے ہوئے اپنے ہوم گراؤنڈس پر لگاتار تیسری کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔رواں ٹورنمنٹ میں فی الح