Month: 2015 مئی
نوجوان کی زدوکوب سے بس ڈرائیور کی موت ، مسافرین تماشائی
نئی دہلی ۔ /10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سڑک پر برسرعام ظلم کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آیا جہاں 42 سالہ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن بس ڈرائیور کو ایک نوجوان نے دن دھاڑے موت کی نیند سلادیا جبکہ مسافرین خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے ۔ یہ واقعہ مغربی دہلی کے منڈکا علاقے میں پیش آیا ۔بس نے اس نوجوان کی بائیک کو دھکہ دیا جس پر برہم ہوکر اس نے ڈرائیور
رام مندر کی تعمیر کیلئے قانون سازی ناممکن
ایودھیا ۔ /10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اکثریت کا فقدان بی جے پی حکومت کو ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے قانون سازی اور تحریک پیش کرنے میں رکاوٹ بن رہا ہے ۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج یہ بات کہی ۔ بی جے پی نے انتخابی منشور میں ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔ اس کے علاوہ دیگر چند متنازع
سابق صدر یمن کی قیامگاہ پر سعودی بمباری
صنعا۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیر قیادت لڑاکا طیاروں نے آج یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی قیامگاہ پر بمباری کی ‘ جب کہ رات بھر باغیوں کے مورچوں پر شدت سے حملے جاری رہے ۔ علی عبداللہ صالح کی قیامگاہ پر صنعا میں دو فضائی حملے کئے گئے ۔ یمن کے سابق مرد آہن سمجھا جاتا ہے کہ صنعا سے باہر تھے ۔ علی عبداللہ صالح جو فبروری 2012ء میں ملک گ
ملک کی ترقی کیلئے ٹیم انڈیا کے جذبہ سے کام کرنے کی ضرورت
برنپور ۔ /10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی ترقی کیلئے مرکز اور ریاستوں کو ٹیم انڈیا کے طور پر کام کرنے کی آج پرزور اپیل کی اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتابنرجی نے ان کے اس نظریہ کی بھرپور حمایت کی ۔ ترنمول کانگریس کی تیز مزاج سربراہ ممتابنرجی کیلئے خوشگوار الفاظ استعمال کرتے ہوئے اپنے اس یقین کا اظہار کیا کہ ما
میڈیا کو کجریوال کی دھمکی پر بی جے پی اور کانگریس کی تنقید
نئی دہلی۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال متنازعہ و اشتعال انگیز خبروں پر میڈیا کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی پر مبنی اپنی حکومت کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے نتیجہ میں سخت تنقیدوں کا نشانہ بن گئے ہیں ۔ کانگریس اور بی جے پی نے ان پر ’’ منافق اور جمہوریت دشمن‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔ کانگریس کے لیڈر پی سی چ
جیہ للیتا کی اپیل پر آج فیصلہ ، سابق چیف منسٹر کیلئے سخت امتحان
بنگلور ۔ /10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کی سابق چیف منسٹر جیہ للیتا کل ایک انتہائی نازک عدالتی امتحان کا سامنا کریں گی جب بنگلور ہائیکورٹ غیرمتناسب اثاثوں کے ایک مقدمہ میں مجرم قرار دیئے جانے کے خلاف ان کی طرف سے دائر کردہ اپیل پر اپنے فیصلہ کا اعلان کرے گا ۔ عدالتی فیصلہ ایک تیزابی امتحان ثابت ہوگا جو ٹاملناڈو میں نہ صرف حکمراں آل
مظلومین کیساتھ انصاف رسانی کی جدوجہد کرنے والا ’’ملک دشمن؟‘‘
اقلیتوں کے ہمدرد دہلی یونیورسٹی کے معذور پروفیسر سائی بابا جیل میں قید ،بے باک پروفیسر سے حکومت خوفزدہ
محمد علیم الدین
برقی کنٹراکٹ ملازمین کی ہڑتال جاری ، محکمہ برقی کے عہدیدار خاموش تماشائی
برقی مسدودی سے شہریوں کو تکالیف کا سامنا ، کنٹراکٹ ملازمین حکومت کے رویہ پر برہم
حکومت تلنگانہ عازمین حج کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
آندھراپردیش کے عازمین کو بھی کئی مسائل کا سامنا:محمود علی شبیر
’میک اِن تلنگانہ‘ میں حصہ دار بننے غیرمقیم ہندوستانیوں سے اپیل
سرمایہ کاری کے مواقع پر پاورپریزنٹیشن ، ڈیلاس میں وزیر آئی ٹی کے ٹی آر کا خطاب
مستقبل قریب میں تلنگانہ ملک کی ترقی یافتہ ریاست
انڈیا ۔ عرب فرینڈشپ فاؤنڈیشن کی سمٹ، وزیر فینانس ای راجندر و دیگر کا خطاب
فزیوتھراپسٹس کو سرکاری ملازمتوں کا مطالبہ
28 مئی کو احتجاجی دھرنا ، ڈاکٹر راما کرشنا اور دیگر کی پریس کانفرنس
’’بخاری شریف علوم و معارف کا سرچشمہ‘‘
حیدرآباد ۔ 10 مئی (پریس نوٹ) ملک کی باوقار اسلامی درسگاہ جامعہ نظامیہ کے شیخ الحدیث مولانا محمد خواجہ شریف نے آج جامعہ نظامیہ میں بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیتے ہوئے کہا کہ بخاری شریف علوم و معارف کا سرچشمہ ہے ‘ جس میں قیامت تک پیش آنے والے تمام مسائل کا حل موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پرآشوب حالات میں مسلمان اپنی زندگی کو
ایمسیٹ میں حصول رینک کیلئے تمثیلی امتحانات کارآمد ثابت
سیاست گرانڈ ٹسٹ میں سینکڑوں امیدواروں کی شرکت
بچوں کا مہلک مرض تھلسیمیا کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کی ضرورت
تھلسیمیا سکل سل سوسائٹی کے ویب سائیٹ کا افتتاح ، وی ایس آر مورتی کا خطاب
دونوں شہروں میں فرضی عاملوں اور بابا ؤں کی سرگرمیوں میں اضافہ
بھولے بھالے عوام ٹھگے جارہے ہیں ، پولیس کی کارروائی اور انتباہ بھی بے اثر