ظہیرآباد میں آج اجتماع عام اہلحدیث

ظہیرآباد /11 مئی ( راست ) امیر جماعت اہلحدیث سید عتیق الرحمن کے بموجب ظہیرآباد میں اجتماع عام بعنوان حالات معاشرہ بروز منگل 12 مئی بعد نماز مغرب بمقام جے جے گارڈن فنکشن ہال نزد ریلوے گیٹ مین روڈ پر منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں شیخ ظفر الحسن مدنی مقرر پیس ٹی وی شیخ عبدالحبیب مدنی جناب میر احمد علی ضلعی امیر اہلحدیث شیخ معصوم عالم امام و خ

آزاد ہندوستانی ادارے جمہوریت کی کامیابی کے ثبوت

ماسکو۔10 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان مکمل طور پر آزاد ‘ دستوری اور جمہوری ملک ہے جس کے تمام سرکاری محکمے آزاد ہیں ۔ اس سے ہندوستان میں پارلیمانی جمہوریت کی کامیابی کا ثبوت ملتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کا پارلیمانی نظام کامیاب ہے ۔ جس پر ہمیں فخر ہے اور ہم اس کا جشن مناتے ہیں ۔ صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی دانشوروں کے اجتماع سے خطاب

سام۔7پر حملے کا ویڈیو فلم جاری ‘پاکستانی دعوے پر ردعمل

اسلام آباد۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) تحریک طالبان پاکستان نے آج ایک ویڈیو فلم جاری کی ‘ جس میں اُس کے عسکریت پسند کندھے پر رکھ کر داغے جانے والے میزائل حملے کا نشانہ فوجی ہیلی کاپٹر کو بنارہے ہیں ۔ عسکریت پسند گروپ نے اپنے دعوے کا اعادہ کیا کہ پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر کو اُسی نے مار گرا یا تھا جس میں فلپائن اور ناروے کے سفیر اور پاکستانی

شادی

حیدرآباد 10 مئی (راست) جناب محمد ظفر غوری پروپرائٹر غوری کنسٹرکشن و العباس اسٹابلشمنٹ عیدی بازار کی دختر کا نکاح جناب شعیب حسین ولد جناب عارف حسین حسینی علم کے ساتھ کل ہفتہ 9 مئی 2015 ء کو بعد نماز عشاء مکہ مسجد میں پڑھایا گیا ۔

امریکہ میں آندھی‘ ایک ہلاک ‘ ایک زخمی

واشنگٹن۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا جب کہ پورے ٹکساس میں آج زبردست آندھی آئی ۔ قومی محکمہ موسمیات کے بموجب کئی مکانوں کو ٹکساس کی ایسٹ لینڈ کاؤنٹی میں نقصان پہنچا ۔ ارکنساس‘ کولوریڈو ‘ کنساس ‘ نبراسکا ‘ اوکلاہوما اور ٹکساس میں زبردست آندھی آئی ۔ نسبتاً چھوٹے علاقے آندھیوں کی وجہ سے شہروں کی بہ نس

مصر میں دھماکہ ‘ دو عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم دو عسکریت پسند آج اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کہ ایک بم جواپنے ساتھ لے جارہے تھے مصر کے شہر فایوم میںدھماکہ سے پھٹ پڑا ۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتاہے کہ دہشت گرد ایک موٹر سیکل پر سوار تھے اور بم اُن کے ساتھ تھا جو نیچے گرپڑا اور دھماکہ سے پھٹ گیا ‘ جس کی وجہ سے ان افراد کے چیتھڑے اڑ گئے ۔ صیانتی ڈائرکٹری

دنیاکی معمرترین خاتون کا ملیشیاء میں بیان

کوالالمپور۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ملیشیاء کی 116سال کی خاتون جو سمجھا جاتا ہے کہ دنیا کی معمر ترین خاتون ہے‘تاہم اس کی بینائی بالکل درست ہے اور اسے کبھی آلہ سماعت استعمال کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑی ‘ کہا کہ وہ 27اپریل 1899ء کو پیدا ہوئی تھی ۔ یتی مصدی متوطن باٹوپہاٹ جوہور 116سال کی ہے اور دنیا کی معمر ترین خاتون ہے ۔ چند دن قبل ہی اُسے دنیا

جنوب مغربی پاکستان میں قبائلیوں سے جھڑپیں‘47افراد ہلاک

پشاور۔10مئی( سیاست ڈاٹ کا) کم از کم 47افراد ہلاک اور دیگر 25زخمی ہوگئے جب کہ قبائلیوں کے دو حریف گروہوں میں سحر سے پہلے اراضی کے تنازعہ پر شمال مغربی پاکستان کے قبائلی علاقہ میں جھڑپ ہوگئی ۔ یہ تنازعہ ایک پہاڑ کے بارے میں تھا جو ماداخیل اور پی پی کابل خیل قبیلوں کے درمیان گذشتہ تین سال سے تنازعہ کی وجہ بنا ہوا ہے ۔ شمالی وزیرستان میں اس

بلاول بھٹو کوآکسفورڈ سے ماسٹرس ڈگری

اسلام آباد۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) بلاول بھٹو زرداری صدرنشین پاکستان پیپلز پارٹی کو باوقار آکسفورڈ سے ماسٹرس ڈگری حاصل ہوگئی ۔ 26سالہ بلاول بھٹو کو ٹوئیٹر پر اُن کے والد آصف علی زرداری اور اُن کی بہنوں آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے مبارکباد پیش کی ۔ بلاول 19سال سے آکسفورڈ میں زیر تعلیم تھے ۔اسی دوران انہیں پاکستان کی قدیم

سوئیٹزرلینڈ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

جنیوا۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کئی افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک چھوٹے سے قصبہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس نے 5 نعشیں برآمد کی ہیں جو ایک رہائشی عمارت سے دستیاب ہوئیں ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ دیہات ورنگ لنگن میں کل رات پیش آیا ۔ اس قصبہ میں چار ہزار جرمنی زبان بولنے والے افراد کی آبادی ہیں اور یہ جیورچ سے تیس کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔

میسی سیپی میں دو ملازمین پولیس کو گولی ماردی گئی

واشنگٹن۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) دو پولیس عہدیداروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ یہ واقعہ میسی سیپی میں پیش آیا ۔ پولیس کو ایک مشتبہ شخص کی تلاش ہے ۔ فارسٹ کاؤنٹی کے کارونربچھ بنیڈک نے کہا کہ دونوں عہدیدار وں کو کل ہٹیس برگ میں گولی ماری گئی تھی ‘ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے ان کے ہلاک ہونے کی توثیق کردی ۔ایک پولیس عہدی

نیپال میں زلزلہ کے 4تازہ جھٹکے‘ ہلاکتوں کی تعداد 8ہزار

کٹھمنڈو۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال آج زلزلہ کے چار تازہ جھٹکوں سے دہل کر رہ گیا جس کی وجہ سے عوام میں دہشت پھیل گئی جو پہلے ہی تباہ کن زلزلہ کی دہشت سے متاثر ہیں ۔ تاحال نیپال میں مابعد زلزلہ 150 جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جب کہ ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے ۔ زمین کھسکنے کے اور برف کے تودے گرنے کے زبردست واقعات کے اندیشے ک

شمالی فلپائن میں سمندری طوفان کا خطرہ 1000سے زیادہ افراد کاتخلیہ

منیلا۔10 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہزار سے زیادہ افراد کا ان کے مکانوں سے تخلیہ کروادیا گیا کیونکہ سمندری طوفان ’’نول‘‘ شمالی فلپائن تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے اچانک سیلاب آسکتا ہے ‘ زمین کھسکنے کے واقعات پیش آسکتے ہیں اور سونامی جیسے حالات پیدا ہوسکتے ہیں ۔ جس کا انتباہ سرکاری محکموں نے دیا ہے ۔ طوفان کی رفتار تھوڑی سی کمزور پڑگئی

ویٹنام کی مودی سے دورہ چین میں بحری صیانت کا مسئلہ اٹھانے کا خواہش

ہنوئی۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) ویٹنام نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے متنازعہ جنوبی بحرچین میں اس کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کارروائیاں کی ہیں اور امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم نریندر مودی بحری صیانت کے مسئلہ پر اپنے آئندہ دورہ چین کے موقع پر چینی قیادت سے بات چیت کریں گے ۔ چین نے ایسی کارروائیاں کی ہیں جس سے ہماری خودمختاری ک

صیانتی وجوہات پر قاہرہ تا ابوظہبی پرواز کا راستہ تبدیل

دبئی۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام) اتحاد ایرویز کی قاہرہ تا ابوظہبی پرواز متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت سے تبدیل کردی گئی۔ جب کہ دبئی کے ایک فوجی فضائی اڈے سے صیانتی وجوہات کی بناء پر راستہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا ۔ ابوظہبی کی ایئرلائنز نے کہا کہ پرواز کے ذریعہ 650 مسافر سفر کررہے تھے ‘ جنہیں دبئی کے المنہاد فوجی ہوائی اڈہ پر منتقل ک

برطانیہ میں کیمرون مخالف احتجاج‘ 17گرفتار

لندن۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 17افراد کو احتجاجیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ قدامت پسند پارٹی کے خلاف ڈاننگ اسٹریٹ کے قریب احتجاج کیا گیا ۔ ایک دن قبل وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون دوبارہ منتخب ہوئے تھے ۔ اسکاٹ لینڈ کے پولیس عہدیدار انسداد فسادات لباس میں ملبوس تھے ۔ ان کی احتجاجیوں سے جھرپ ہوگئی ‘ احتجاجیو

مودی بچپن میں رام کرشنا مٹھ کے راہب بننا چاہتے تھے

بیلور ۔ /10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی آج بیلور میں واقع رام کرشنا مٹھ اور مشن ہیڈکوارٹرز کا انتہائی جذباتی انداز میں دورہ کیا ۔ یہ وہی مقام ہے جہاں ماضی میں بحیثیت راہب اپنی شمولیت کیلئے ان کی درخواست کو تین مرتبہ ٹھکرادیا گیا تھا ۔ وزیراعظم نے آج اپنے دورہ کے موقع پر 19 ویں صدی کے عظیم سنت اور فلسفی سوامی ویویکانند کے کم

آر ٹی سی ہڑتال ختم کروانے مذاکرات میں تعطل برقرار

حیدرآباد 10 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی حکومتوں نے آج سرکاری روڈٹرانسپورٹ کارپوریشن ( آر ٹی سی ) کے ہڑتالی ملازمین کے ساتھ بات چیت کی تاکہ ہڑتال کو ختم کروایا جاسکے ۔ یہ ہڑتال گذشتہ پانچ دن سے جاری ہے کیونکہ ملازمین فٹمنٹ کو 43 فیصد تک بڑھانے کی مانگ کر رہے ہیں۔ آندھرا پردیش کے وزیر لیبر کے اچن نائیڈو نے ملازمین یون