جھڑپوں میں 5کُردباغیوں کی ہلاکت

استنبول۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ممنوعہ کردستان ورکرس پارٹی کے 5باغی ہلاک کردیئے گئے اور ترک فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دیگر 4زخمی ہوگئے اور کمزور امن کارروائی پر کاری ضرب لگی جو برسوں سے جاری شورش پسندی کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہیں۔ فوج نے کل کہا کہ ترک فوج ضلع دیادین روانہ کردی گئی ہے جو ترکی کے جنوب مشرق کا زرعی علاقہ ہے کیونکہ محکمہ سراغ

بنگلہ دیش : مولانا قمرالزماں کی تدفین جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہروںکا اعلان

ڈھاکہ۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطحی قائد محمدقمرالزماں کی آج ان کے آبائی مکان میں تدفین انجام پائی ۔ جب کہ جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اور 1971ء کی بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران جو پاکستان کے خلاف لڑی گئی تھی اجتماعی ہلاکتوں کے مرتکب بھی قرار پائے تھے ۔ قمرالزماں 63سالہ جماعت اسلامی کے نائب معتمد عمومی تھے ا

جی ایچ ایم سی کے حلقوں کی ازسرنو حدبندی، 200 حلقہ جات، ڈیویژنس کی تقسیم

حیدرآباد 12 اپریل (سیاست نیوز) بلدی حدود حیدرآباد میں مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی ازسرنو حد بندی کے بعد 200 بلدی حلقہ جات بنانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور اِس سلسلہ میں اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ بلدی عہدیداروں نے 200 حلقہ جات کے سلسلہ میں تمام اُمور کو قطعیت دینے کا عمل شروع کردیا ہے اور بلدیہ میں تشکیل دیئے جانے والے اِن 200 بلدی

ایران پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا : نتن یاہو

یروشلم۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان نیوکلیئر معاہدہ کے چوکھٹے پر اتفاق رائے کے خلاف اپنی تنقید جاری رکھتے ہوئے انتباہ دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ۔ یہ ابھرتا ہوا سودا جس کے تحت ایران اپنی نیوکلیئر سرگرمیوں میں تخفیف کردے گا اور اس کے عوض اُس

سعودی تیل کی پیداوار 9.8ایم بی پی ڈی

دبئی۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی تیل کی پیداوار جاریہ سال اضافہ ہوکر 98لاکھ بیارل روزآنہ ہوجائے گی جو موجودہ 96لاکھ بیارل روزآنہ ہے ۔ سعودی عرب چاہتا ہے کہ بازار میں تیل کی قیمت پر جنگ کے دوران اس کا مقام سب سے آگے رہے ۔ سعودی خام تیل کو غیر ملکی بازاروں میں سخت مسابقت کا سامنا ہے ۔ جس نے گذشتہ سال تقریباً 70لاکھ بیارل روزآ

ہیلاری کلنٹن کی انتخابی مہم کا مرکزی موضوع معاشی صیانت

شکاگو۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار ہیلاری کلنٹن معاشی صیانت میں اوسط طبقہ کیلئے اضافہ کرنے کے مقصد کو اپنی انتخابی مہم کا مرکزی موضوع بنائیں گی اور برسرملازمت خاندانوں کیلئے مواقع میں توسیع کا مطالبہ کرے گی ۔ سابق رکن امریکی سینٹ اور وزیر خارجہ کو ایساجنگجو سمجھا جاتا ہے جن میں اپنے حق میں انتخابی نت