Month: 2015 اپریل
ایس آئی ٹی نہیں سی بی آئی
نا امیدی میں مجھے کیسی خبر دیتا ہے
لاکے وہ خط جو مرے ہاتھ میں دھر دیتا ہے
ایس آئی ٹی نہیں سی بی آئی
ثانیہ ، ہنگس جوڑی کو متواتر تیسرا ٹائٹل ، زبردست کارنامہ
نئی دہلی ، 13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا آج باقاعدہ طور پر ڈبلز ٹینس میں عالمی نمبر ایک کا درجہ پانے والی اولین ہندوستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں جبکہ ویمنس ٹینس اسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے اپنی تازہ فہرست جاری کی۔ ہندوستانی اسٹار نے درجہ بندی میں تین مقامات کی چھلانگ لگاتے ہوئے 7660 پوائنٹس کے ساتھ اٹلی کی سارہ ایرانی (7640 پوائنٹس) کو
فرنچائز کرکٹ لیگ کا 18اپریل کو آغاز
کارپوریٹ سیکٹر کی 36ٹیمیں شرکت کریں گی
بودھن کا قدیم بس اسٹانڈ عصری ترقی سے محروم
بودھن 13؍اپریل۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر کا قدیم بس اسٹانڈ سیاسی قائدین کی عدم توجہ کے باعث عصری ترقی سے محروم ہے امبیڈکر چوراستہ برائے قدیم بس اسٹانڈ بودھن جدید عیدگاہ تک سڑک کی توسیع کے کام انجام دینے سال 2012 میں رقمی منظوری حاصل ہونے کے باوجود سڑک کی کشادگی کے کاموں میں تاخیر کے سبب شہریان بودھن کو قدیم بس اسٹانڈ تا پولیس اسٹی
عہدیداروں کی لاپرواہی سے مستحقین اسکیمات سے محروم
محبوب نگر 13؍اپریل۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غریب مستحق اقلیتوں کیلئے ریاستی حکومت کئی ایک ویلفیر اسکیمات کا آغاز عمل میںلارہی ہے لیکن عہدیدار اس کو عوام سے مستفید کرانے میں ناکام ہورہے ہیں۔ مقامی ایم ایل اے و پارلیمنٹری سکریٹری مسٹر سرینواس گوڑ نے ریاستی مائناریٹی کمشنر محمد جلال الدین اکبر سے آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز محبوب نگر میں ملاقات
پڑوسی کے حقوق کو ااد کرنے کی تلقین
بچکنڈہ13؍اپریل۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ دینیہ عربیہ فیض القران فتح اللہ پور کا سالانہ جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ منعقد کیا گیا جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مفتی شفیع الدین نقشبندی کورٹلہ مولانا عتیق الرحمن قاسمی ظہیر آباد‘ مولانا عبدالقدیر عمری مکھیر ضلع ناندیڑ ‘مولانا غلام یزدانی اشاعتی بیدر نے شرکت کی ۔ مولانا عتیق ا
کرناٹک میں ذات پر مبنی تعلیمی و سماجی سروے کا آغاز
بیدر۔13؍اپریل۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ملک میں ریاستِ کرناٹک ایسی ریاست ہے جہاں84سال کے کافی وقفہ کے بعد ریاست میںذات‘‘ تعلیمی اور سماجی جائزہ 11اپریل ہفتہ سے شروع ہوگیا ہے۔یہ سروے 30؍اپریل تک جاری رہے گا۔اس سروے میں 1لاکھ33ہزار سے زیادہ ملازمین گھر گھر جائیں گے اور1لاکھ 27ہزار سے زیادہ خاندانوں کے ضمن میں معلومات حاصل کریںگے۔ سروے کے دو
کانگریس پارٹی گمنامی کے خوف سے پریشان
کریم نگر ۔ 13؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس حکومت کے عوامی بھلائی اقدامات سے دن بدن عوام کا ٹی آر ایس حکومت پر اعتماد بڑھتا جا رہا ہے اور کانگریس قائدین کو اس بات کا خوف کھائے جا رہا ہے کہ کہیں ان کی پارٹی کا نام و نشان مٹ نہ جائے ۔ اور اسی لئے آنکھ اور کان رکھتے ہوئے وہ بہروں اور اندھوں کی طرح بے معنی بکواس کئے جا رہے ہیں ۔ زیڈ
اقلیتوں کیلئے صرف اعلانات نہیں عمل بھی ضروری
سنگاریڈی ۔ 13؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے بیروزگاری کے خاتمہ کے تیقنات ‘ ڈی ایس سی کے تحت اساتذہ کے تقررات اور دیگر محکمہ جات میں تقررات کرنے کے خوش کن اعلانات کے بعد تمام طبقات بے چینی سے حکومت کی جانب سے اعلامیہ کی اجرائی کا انتظار کر رہے ہیں ۔ ڈی ایس سی میں روسٹر سسٹم کی برخواستگی اور تمام اردو میڈیم اسکولس میں مضمو