مشن کاکتیہ اسکیم کے بے شمار فائدے
یلاریڈی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر زراعت مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی نے کہا کہ مشن کاکتیہ اسکیم کسانوں کیلئے سنہرہ مستقبل ہے ۔ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے مالتمیدہ ، تانڈور ، دھرماریڈی ، کتاریڈی ، بلارم ، اچیاپلی ، وینکم پلی ، چنور مواضعات کے شیوار میں تالابوں پر انہوں نے مشن کاکتیہ کے کاموں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تالابوں