لڑاکا طیارہ میں آتشزدگی، پائلٹ کی کاک پٹ سے چھلانگ
جکارتہ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک انڈونیشیائی لڑاکا طیارہ میں ٹیک آف سے تھوڑی دیر قبل آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد چوکس پائلیٹ نے فوری طور پر کاک پٹ سے چھلانگ لگادی کیونکہ آف اور کثیف دھویں نے اُس حصہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ پائلیٹ کو معمولی زخم آئے جس کا ہاسپٹل میں علاج کیا جارہا ہے۔ F-16 لڑاکا طیارہ جکارتہ کے ایک ایرب