نظام آباد میں تعلیم بالغبان کیلئے داخلے جاری

نظام آباد /20 اپریل ( ذریعہ فیاکس ) حافظ خواجہ عتیق الرحمن مطلوع اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کی اطلاع کے مطابق دینی تعلیم و عملی تربیت اور فائض کی تعلیم کیلئے تعلیم بالغان منجانب اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کا بروز منگل بتاریخ 21-4-15 بعد نماز عشاء مسجد خلیل بودھن روڈ نظام آباد میں آغاز ہوگا ۔ ملازمین ، لیبر ، ڈرائیور

بھینسہ میں آنجہانی جی گڈنا کی برسی تقریب کا انعقاد

بھینسہ /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر میں موجود رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی کی قیامگاہ پر ان کے والد آنجہانی سابقہ ریاستی وزیر جی گڈنا کی 11 ویں برسی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں ٹی آر ایس اور کانگریس پارٹی کے مقامی قائدین نے شرکت کرتے ہوئے آنجہانی جی گڈنا کی تصویر پر پھول مالا چڑھاتے ہوئے زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اس موقع پ

تاڑوائی میں 30 لاکھ روپئے سے بی ٹی روڈ کے کام کا آغاز

یلاریڈی /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کے دیوریا پلی کو جانے والی سڑک کو بی ٹی سڑک میں بدلنے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے ۔ کاماریڈی ، یلاریڈی شاہراہ سے موضع تک کی سڑک بی ٹی کیلئے سرکار نے 30 لاکھ روپئے منظور کی ہے ۔ جس کے کام رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے اس کام کا افتتاح کیا ۔ اس سڑک کو بی ٹی میں بدلنے سے دیوریا پلی ، برہمناپل

اُردو مشاعرہ کا ہر دور میں نمایاں مقام

عادل آباد۔ 20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اُردو شاعری کی شیرنی سے کسی کو انکار نہیں، شاعری ہر دور میں اپنا کردار نبھایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جناب عبدالمجیب نے ادارہ ادب اسلامیہ کے منعقدہ مشاعرہ میں کیا اور کہا کہ ملک کو آزاد کرانے میں اور دلوں کو جوڑنے میں مشاعرہ نمایاں مقام رہا۔ وقت اور حالات کے ساتھ مشاعروں نے بھی شاعری کے ذریعہ اذ

محبوب نگر میں تلنگانہ تہذیب کے فروغ کے ضمن میں مشاعرہ

محبوب نگر۔ 20 اپریل (فیاکس) ریاستی حکومت کی جانب سے 21 اپریل 2015ء کو 9 بجے شب ضلع پریشد میٹنگ ہال محبوب نگر میں ریاست تلنگانہ کی تہذیب کے فروغ کے سلسلے میں ایک غیرطرحی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں محبوب نگر کے نمائندہ شعراء کرام اپنا کلام پیش کریں گے۔ اس مشاعرہ کی صدارت شریمتی ڈاکٹر ٹی کے سری دیوی (آئی اے ایس)، ضلع کلکٹر و

ریلوے بکنگ سوپروائزر رمیش کو ایوارڈ

تانڈور۔20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریلوے اسٹیشن تانڈور کے بکنگ سوپروائزر شری رمیش کو محکمہ نے اعزاز سے نوازا۔ شری آشیش اگروال DRM ڈیویژنل ریلوے مینیجر سکندر SCR نے یہ ایوارڈ گزشتہ سکندرآباد مٹو گوڑہ میں ایک تقریب کے دوران عطا کیا۔ سکندرآباد ڈیویژن میں 100 ریلوے اسٹیشن موجود ہیں۔ کیاش کلکشن کے اعتبار سے ریلوے اسٹیشن تانڈور ان سب میں او

جانکی رام کنوینر پریس کلب تانڈور منتخب

تانڈور۔ 20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سینئر رپورٹر شری جانکی رام نامہ نگار شاکشی کا انتخاب بحیثیت کنوینر پریس کلب تانڈور عمل میں آیا۔ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ TUWJ میں ریاستی کونسل کے رکن سرینواس چاری (نمائندہ آندھرا جیوتی) اور جناب محمد صابر حسین افسر سینئر صحیفہ نگار نے شری جانکی رام کو مبارکباد دی۔ محمد ذکی الدین سیکریٹری ریڈر

بی جے پی میں شمولیت

آرمور۔20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر مدھو شیکھر کی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ریاستی صدر بی جے پی کشن ریڈی انہیں پارٹی دفتر حیدرآباد میں کھنڈوا پہناکر پارٹی میں شامل کیا۔ تفصییلات کے بموجب ڈاکٹر مدھو شیکھر آرمور میں تقریباً 22 سال سے طبی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے حلقہ آرمور و بالکنڈہ کے علاقہ میں مفت طبی ک

ابو سالم کا ساتھی مشتبہ نشانہ باز گرفتار

نئی دہلی ۔ /19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈرورلڈ ڈاؤن ابو سالم کے ساتھی مبینہ نشانہ باز 35 سالہ جان عثمان خان عرف رینو کو دہلی پولیس نے آج گرفتار کیا ہے ۔ جعلی کرنسی قتل اور زبردستی رقومات کی وصولی کے کیس میں وہ پولیس کو مطلوب تھا ۔ ادارکارہ روینہ ٹنڈن کے شوہر اور بالی ووڈ کے پروڈیوسر انیل تھرانی کے بشمول کئی بڑے لوگوں سے زبردستی رقومات وص

حکومت غریب دوست ہے : مودی

نئی دہلی ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ادعا کیا کہ اُن کی حکومت غریب دوست اور کاشتکار دوست ہے اور اپنے ناقدین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی پرانی عادت ہے کہ بی جے پی پر ہمیشہ تنقید کرتے ہیں ۔ چاہے بی جے پی اچھا کام کیوں نہ کررہی ہو ۔ انہوں نے ان اقدامات کی تفصیل بتائی جو اُن کی حکومت میں غریبوں اور کاشتکاروں ک

گرجا گھروں پر حملوں کے خلاف مفاد عامہ کی درخواست‘خاطیوں کی عدم گرفتاری کی شکایت

نئی دہلی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) عیسائیوں کے مذہبی حقوق کے تحفظ اور قومی دارالحکومت میں گرجا گھروں پر ہوئے حالیہ حملوں کی خصوصی ٹیم کے ذریعہ تحقیقات کیلئے دہلی ہائیکورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کی گئی ہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم اقلیتی طبقات کے ارکان یا قومی اقلیتی کمیشن کے ارکان پر مبنی ہونی چا

کشمیر میں اضطراب آمیزسکون‘میرواعظ بھی نظربند

سرینگر ۔ 19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وادی کشمیر میں جہاں عہدیداروں نے کئی علحدگی پسندوں بشمول سید علی شاہ گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو اُن کی قیامگاہ پر نظربند کررکھا ہے ‘ تاکہ ضلع بڈگاممیں ایک کمسن لڑکے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے کی اُن کی کوششوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔ میرواعظ کو کل صبح سے اُن کی قیامگاہ پر نظربند کیا گیا جب کہ گی

داعش کیخلاف تعاون سے ایران و افغانستان کا اتفاق

تہران۔ 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور افغانستان اسلامک اسٹیٹ (داعش) گروپ سے لاحق خطرات کی سرکوبی کیلئے باہمی سلامتی تعاون میں اضافہ کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن میں دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں بھی شامل ہیں۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے دورۂ کنندہ افغان صدر اشرف غنی کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوکر یہ اعلان کیا کہ اس علاقہ کو بار بار

حکمرانی کی آزادی پر مسئلہ کشمیر کی یکسوئی ممکن : شرد یادو

جموں۔19اپریل( سیاست ڈاٹ کام) اگرچیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی سعید کو حکومت چلانے کی کھلی آزادی دے دی جائے تو وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کرسکتے ہیں ۔ صدر جنتا دل ( یو) شرد یادو نے اُن کے جنتادل کے سابق ساتھی مفتی محمد سعید کے ساتھ لنچ پر ملاقات کے دوران آج کہا کہ میں جانتا ہوں کہ مفتی محمد سعید حکمرانی آزادی حاصل ہونے پر دیرینہ مسئلہ

مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کاشتکاروں کو گمراہ کرنے کا راہول گاندھی پر الزام

چندولی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے سینئر قائد راجناتھ سنگھ نے آج نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسان مہا ریالی میں کاشتکاروں کو گمراہ کیا ہے اور اس برادری سے اپیل کی کہ وہ این ڈی اے حکومت کے حصول اراضی آرڈیننس اور دیگر پالیسیوں کے بارے میں پھیلائی ہوئی افواہوں سے گمراہ نہ ہوں ۔ کسان مہاپنچای

بہار میں بی جے پی کا ناٹک روک دینے لالو کی اپیل

پٹنہ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) عملی اعتبار سے جنتاپریوار کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد نے آج عوام سے خواہش کی کہ وہ نتیش کمار اور اُن کی پارٹی پر مشتمل اتحادکو ووٹ دیں جو غریبوں کا حقیقی گھر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ تمام کیلئے متحد ہونے کا وقت آگیا ہے ۔ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جنتاپریوار کی فتح اہم اسمبل

نفقہ کے لئے خاتون ڈاکٹر کی درخواست عدالت میں مسترد

نئی دہلی۔19اپریل( سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون ڈاکٹر کو عدالت نے اس کے علحدہ شدہ ڈاکٹر شوہر سے عبوری نان و نفقہ سے محروم کردیا ۔ دہلی کی ایک عدالت نے اس تاثر کا اظہار کیا کہ بیوی کی بھی واجبی آمدنی ہے ۔ چنانچہ اچھی خاصی کمائی کی حامل بیوی کو نفقہ ادا کرنے کیلئے شوہر سے نہیں کہا جاسکتا ۔ ایڈیشنل سیشن جج مانو رائے نے نفقہ طلب کرنے والی خاتون

یچوری کے جنرل سکریٹری منتخب ہونے کا خیرمقدم:بائیں بازو

نئی دہلی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) کمیونسٹ قائدین نے آج راجیہ سبھا کے ایم پی سیتارام یچوری کے جنرل سکریٹری سی پی آئی ( ایم) منتخب ہونے پر اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ اقدام ملک میں بائیںبازو کی تحریک کو مستحکم کرے گا ۔ 62سالہ یچوری کو حرکیتی قائد قرار دیتے ہوئے بائیں بازو قائدین نے کہا کہ ان کا تجربہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہ

حصول اراضی قانون راجیہ سبھا میں مسترد ہونے کا اندازہ

جموں۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جے ڈی(یو) کے صدر شرد یادو نے آج کہا کہ این ڈی اے حکومت کا متنازعہ حصول اراضی قانون ایوان بالا میں اپوزیشن کی جانب سے مسترد کردیا جائے گا ۔ کیونکہ یہ کاشتکار دشمن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ نریندر مودی حکومت کو اس بل کے سلسلہ میں شکست ہواور پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اسے مسترد کردیا