صحافیوں کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ

نیالکل /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) للیتا باغ تلگو یونیورسٹی نامپلی حیدرآباد میں منعقد صحافیوں کی مہا سبھا اجلاس میں ضلع میدک کے صحافیوں کی ایک وفد نے جناب ایم اے قادر فیصل ٹی یو ڈبلیو جے صدر رنگاچاری کی قیادت میں ایک احتجاجی ریالی نکالی ۔ جناب ایم اے قادر فیصل نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صحافیوں کے دیرینہ مسائل ہیں انشورن

صحافیوں کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ

نیالکل /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) للیتا باغ تلگو یونیورسٹی نامپلی حیدرآباد میں منعقد صحافیوں کی مہا سبھا اجلاس میں ضلع میدک کے صحافیوں کی ایک وفد نے جناب ایم اے قادر فیصل ٹی یو ڈبلیو جے صدر رنگاچاری کی قیادت میں ایک احتجاجی ریالی نکالی ۔ جناب ایم اے قادر فیصل نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صحافیوں کے دیرینہ مسائل ہیں انشورن

ضلع محبوب نگر میں عنقریب فارما سٹی کا قیام

محبوب نگر /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں فارما سٹی کے کاموں کا بہت جلد آغاز عمل میں آئے گا ۔ فارما سٹی کے قیام کے تعلق سے عوام شکوک و شبہات کا شکار نہ ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر بڑی صنعت جوپلی کرشنا راؤ نے پیر کے دن ضلع محبوب نگر کی حیدرآباد سے ملحقہ سرحد آمنگل کے کڑتال میں فارما سٹی کے قیام کیلئے نشاندہی کردہ اراضیات ک

ضلع عادل آباد میں برقی کٹوتی کا سلسلہ ختم

عادل آباد /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد میں برقی کٹوتی کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے۔ زراعت کیلئے 8 گھنٹے اور تجارتی اور گھریلو صارفین کیلئے 24 گھنٹے برقی فراہمی کی جارہی ہے ۔ یہ بات ضلع کلکٹر مسٹر ایم جگن موہن نے ضلع پرجا پریشد ہال میں عہدیداروں کے اجلاس سے مخاطب ہوکر کہا اور حکومت کی جانب سے جاری عوامی فلاح و بہبودگی کے کاموں ک

مسلم قیدیوں کے انکاونٹر کی سی پی آئی تحقیقات کا مطالبہ

کریم نگر /21اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حالیہ دنوں آلیر میں پولیس کی جانب سے فرضی انکاونٹر جس میں وقار الدین اور دیگر چار جوکہ سنٹرل جیلوں میں قید و بند کی زندگی گذار رہے تھے اور تاحال انہیں کسی بھی عدالت نے مجرم ثابت نہیں کیا انہیں 6 اپریل کو آلیر منڈل ضلع نلگنڈۃ میں ایک کہانی گھڑتے ہوئے انہیں گولی ماردی گئی ۔ اس کی تحقیاقت کیلئے تاحال

بودھن میں دینی گرمائی اور مختصر مدتی عالمہ کورسیس

بودھن /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ انوارالعلوم البنات برائے نسوان رئیس پیٹ بودھن کے صدر جناب سید ریاض الحسن کے پریس نوٹ کے بموجب تعلیمی سال برائے 2014-15 کا 20 اپریل کو اختتام عمل میں آیا ۔ جلسہ کی نگران کار معلمہ و عالمہ عقیلہ سلطانہ نے بتایا کہ نئے تعلیمی سال 2015-16 کا یکم جون سے آغاز عمل میں آئے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ نئے سال سے مدر

پٹلم میں اردو اسکول کے اولیاء طلبہ کا اجلاس

پٹلم /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم اردو ہائی اسکول کے صدر مدرس کی اطلاع کے بموجب 22 اپریل بروز چہارشنبہ صبح 10 بجے مدرسہ ہذا میں اولیاء طلبہ کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے ۔جس کی صدارت اسکول منیجمنٹ کمیٹی کے صدر جناب شیخ محبوب کریں گے ۔ اس اجلاس میں جماعت اول سے جماعت نہم کے طلبہ و طالبات کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا ج ائے گا اور

سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نواز

سنگاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بتاریخ 22 اپریل بروز چہارشنبہ بوقت بعد نماز مغرب بمقام مسجد امیری ، امیری نگر اندرا کالونی سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نوازؒ منایا جارہا ہے ۔ قرات کلام پاک ، حمد باری تعالی ، نعت رسول مقبول ﷺ منقبت حضور غریب نوازؒ کے بعد تقریر ابوالفیض شہمیر محمد سیفی و صدر جلسہ مولانا الحاج ابوالخیر سیف اللہ

آرمور میں جمعیت اہل حدیث کے اجتماع کا انعقاد

آرمور۔21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعیت اہلحدیث شاخ آرمور کے زیراہتمام ایک اجتماع کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر شیخ ثناء اللہ مدنی (پیس ٹی وی اُردو) نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور وہ امن و آشتی چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام پر سنجیدگی و اخلاص سے عمل کیا جائے ، اپنے پڑوسیوں کا خیال

آرمور میں جمعیت اہل حدیث کے اجتماع کا انعقاد

آرمور۔21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعیت اہلحدیث شاخ آرمور کے زیراہتمام ایک اجتماع کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر شیخ ثناء اللہ مدنی (پیس ٹی وی اُردو) نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور وہ امن و آشتی چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام پر سنجیدگی و اخلاص سے عمل کیا جائے ، اپنے پڑوسیوں کا خیال

کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ ترقی کی راہ پر گامزن

مٹ پلی ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وزیر انڈومنٹ جناب اندرا کرن ریڈی ابراہیم پٹنم ۔ ملاپور منڈلس میں گوداوری پشکارالو گھاٹوں کی ان کے ہاتھوں افتتاحی تعمیری کام کے بعد مقامی ایم ایل اے جناب کلوا کنٹلہ ودیا ساگر راؤ کے مکان پر توقف کے دوران پریس میٹ میں کہا کہ چیف منسٹر جناب کے سی آر کی قیادت میں ریاست تلنگانہ ترقی کی سمت گامزن ہے۔ ری

پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے موثر اقدامات

کریم نگر۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جاریہ موسم گرما میں ضلع کریم نگر کے کسی مقام پر بھی پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا نہ ہو اور کسی بھی ڈیویژن مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کی تکلیف نہ ہو، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں اور اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گنگولا کملاکر ایم ایل اے یہاں 38 لاکھ کے صرفے سے تعمیر کئے جا

ورنگل میں طرحی و غیرطرحی مشاعرہ

ورنگل۔ 21 اپریل (فیاکس) ادارۂ ادب اسلامی ہند شاخ ورنگل (ٹی ایس) مصرع طرح ’’دوسروں کو تولتا ہے آدمی‘‘ بصدارت جناب سید دستگیر صدر ایم پی جے ضلع ورنگل بتاریخ 25 اپریل بروز ہفتہ شب 9:30 بجے بمقام اسلامک انفرمیشن سنٹر پوچما میدان عقب ٹیلیفون بھون ، ورنگل۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد بہادر علی، موظف پرنسپال اسلامیہ ڈگری کالج ورنگل، مہمان شعرا

شادی

کوڑنگل۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) روزنامہ سیاست و روزنامہ رہنمائے دکن کے ممتاز ہاکر محمد غوث ولد جناب محمد فخرالدین (مرحوم) کی شادی جناب محمد غوث ڈرائیور کالونی ظہیرآباد ضلع میدک کی دختر کے ساتھ بمقام ظہیرآباد انجام پائی۔ تقریب ولیمہ 20 اپریل کی شب میں نوشہ کی قیام گاہ واقع پولیس لائن کوڑنگل میں انجام پائی۔ محفل عقل و تقریب ولیمہ

گورنمنٹ ہاسپٹل میں ٹیکنیشن کی کمی سے مریضوں کی مشکلات

سداسیوپیٹ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ میں موسم میں تبدیلی سے عوام کے مزاج پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔ سرکاری دواخانہ سداسیوپیٹ میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے اژدھام سے مختصر سا انتظامیہ کافی پریشان ہے۔ ٹیکنیشن کی کمی سے متاثرہ مریضوں کے مرض کا پتہ چلانے کیلئے مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس سنگین صورتحال سے غریب افراد کو کافی پ

4 سال کی مدت میں ناظرہ قرآن کی تکمیل

سداسیوپیٹ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ کے مدرسہ، عربیہ عثمانیہ سراج نگر کالونی میں زیرتعلیم نمیرہ فاطمہ چار سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کی مدرسہ کے ناظم مدرسہ محمد شیخ الدین حافظ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور جستجو کی وجہ یہ لڑکی اپنی تعلیمی مظاہرہ میں بہتر کارکردگی دکھائی۔ اس تعلیم کے ثواب کے حقدار ا

!انکاؤنٹر میں مصلحت پسندی کیلئے انعام

حیدرآباد۔ 20 اپریل (سیاست نیوز) پانچ مسلم نوجوانوں کے انکاؤنٹر کے پیدا شدہ صورتِ حال سے فائدہ حاصل کرنے کیلئے سیاسی مصلحت پسندی کا آغاز ہوچکا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے نامزد عہدوں پر سیاسی قائدین کی نامزدگیوں کے متعلق قطعیت دیئے جانے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور تلنگانہ راشٹر سمیتی کی حلیف جماعت کے دو قائدین کو نامزد عہدوں پ