اندرون چند ماہ عہدیداروں کے تقررات کیلئے ہری جھنڈی
حیدرآباد ۔ 21 اپریل ۔ ( سیاست نیوز)ریاست تلنگانہ میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری سرگرمیوں کے مطابق آئندہ چند ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر عہدیداروں کے تقررات کو ہری جھنڈی دکھائے جانے کا امکان ہے ۔ حکومت کی جانب سے ریاست کے مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات کا اعلان کیاگیا تھا لیکن تاحال یہ 12 فیصد تحفظات قابل ع