حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر جویریہ کا ایکشن بھی درست

لاہور ، 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ کیلئے خوشخبری ہے کہ محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن کلیئر ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئی سی سی نے پی سی بی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ اور ویمنس کرکٹ کی جویریہ ودود کے ایکشن کو بھی درست قرار دے دیا ہے۔ حفیظ کو ’لائف لائن‘ مل گئی، اور وہ میرپور میں ب

سامیلس نے ویسٹ انڈیز کو بکھرنے سے بچالیا

سینٹ جارجس ، 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مارلن سامیلس نے ویسٹ انڈیز کے مکمل بیٹنگ بکھراؤ کو اپنے معیاری 94 ناٹ آؤٹ رنز کے ذریعے بچا لیا جس کی مدد سے میزبان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے منگل کو گریناڈا کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بارش سے متاثرہ دن کے اختتام تک 188/5 اسکور کرلئے۔ زائد از 14 سال پر محیط کیریئر کی 100 ویں ٹسٹ اننگز کھیلتے ہوئے 3

احسان اور راحت کے بعد سہیل بھی اَن فٹ

ڈھاکہ ، 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے فاسٹ بولر راحت علی اور احسان عادل کے بعد سہیل خان بھی اَن فٹ ہو کر بنگلہ دیش میں جاری ٹور سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ابھی ونڈے سیریز مکمل نہیں ہوئی کہ احسان اور راحت کے بعد فاسٹ بولنگ کے تیسرے اہم ستون سہیل بھی اَن فٹ ہو کر سلیکشن کیلئے عدم دستیاب ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ

آئی سی سی کا سلمان بٹ سے رابطہ

لاہور ، 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کر لیا ہے۔ اور انھیں جلد دبئی طلب کیا جائے گا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے کی اجازت کے بعد آئی سی سی اینٹی کرپشن نے سابق کپتان سلمان کو بھی طلب کیا ہے۔ ذرائع کا

دوران ڈرائیونگ سیلفی لینے پر عامر خان پر مقدمہ

کیلیفورنیا ، 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سیلفی لینے (ازخود تصویر کشی) کا شوق تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس کیلئے ہر شخص موبائل ہاتھ میں تھامے ہر جگہ سیلفی لینے میں مگن ہو جاتا ہے لیکن کبھی کبھی سیلفی بھاری پڑ جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کے ساتھ جنہیں دوران ڈرائیونگ سیلفی لینے پر مقدمے کا سامنا ہوگیا۔ باک

سڑک حادثہ میں نظام آباد کے ایک شخص ہلاک، چار زخمی

نظام آباد:22؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قومی شاہراہ نمبر 44 ضلع رنگاریڈی کے میڑچل آئوٹر رنگ روڈ پر ہوئے سڑک حادثہ میں نظام آباد کے دھاروگلی کے خاندان کے سربراہ برسرموقع ہلاک ہونے کے علاوہ مزید ایک شخص کی موت واقع ہونے کی اطلاع ہے۔ جبکہ اس خاندان میں مزید 4افراد شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے بموجب نظام آباد دھاروگلی ک

کریم نگر میں سارقین کی ٹولی گرفتار 2بائیک اور 211 گرام سونا برآمد: ضلع ایس پی

کریم نگر۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرقہ میں ملوث چوروں کی ٹولی کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے 2 بائیک 211گرام سونے کے زیور کو برآمد کرلیا۔ ضلع ایس پی شیوا کمار نے یہاں پولیس ہیڈکوارٹر میں میڈیا کو تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ کورٹلہ منڈل الامیاگٹہ چنتل واڑہ کے چنیاری سرینواس کونڈا پلی پرشی راملو عرف پپی ، نونے پرشو

انٹر میڈیٹ سال اول میں نظام آباد کے 49فیصد طلبہ کامیاب

نظام آباد:22؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج میں ضلع نظام آباد کے 49 فیصدطلبہ کامیاب ہوئے۔ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی لڑکوں پر لڑکیوں نے سبقت حاصل کی۔ ضلع میں جملہ 27,499 طلباء و طالبات امتحانات تحریر کیاتو ان میں سے 13,399 طلباء و طالبات کامیابی حاصل کی۔ضلع کے 31 جونیئر کالجوں میں سب سے زیادہ پٹلم گورنمنٹ جونیئر کالج می

ہم کسان ہی ہیں، اسرائیل کا دورہ کرنے والے ارکان اسمبلی کا بیان

کریم نگر۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عصری زرعی طریقہ کار سے واقفیت کے لئے اسرائیل کا دورہ کرنے والے ارکان اسمبلی گنگولا کملاکر، کے ودیا ساگر راؤ، داسری منوہر ریڈی نے ان پر کسان نہ ہونے کے الزام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسان گھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں ان کے باپ دادا، پڑ دادا سب شعبہ زراعت سے وابستہ تھے اور وہ بھی سیاست کے علاوہ

بینک عہدیدار کے رویہ سے تنگ آکر کسان کی خودکشی

کاماریڈی: 22؍ اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)زرعی لون کی منظوری میں بینک عہدیدار وں کی جانب سے نئے نئے شرائط کے عائد اور بینک عہدیداروں کے رویہ سے تنگ آکر ایک کسان نے بینک میں ہی کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ بھکنور منڈل کے تلنگانہ گرامینا بینک میں پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب بھکنور منڈل کے چٹا پور کے بی ملیش گذشتہ 15 دن

بلدیہ بودھن کی ملگیوں کا ہفتہ کو ہراج

بودھن۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر دیویندر نے اپنے چیمبر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ قدیم بس اسٹانڈ بودھن پر واقع بلدیہ کے 13ملگیات کو کرائے پر دینے کیلئے 25اپریل کو دفتر بلدیہ میں گیارہ بجے دن ہراج مقرر ہے۔ زیادہ بولی لگانے والے درخواست گذار کو بعد ضابطہ کی تکمیل ملگی حوالے کی جائے گی

جہیز ہراسانی سے دلبرداشتہ خاتون کی خودسوزی

بھینسہ۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ ڈیویژن کنٹالہ منڈل کے موضع اولا میں ایک نوجوان خاتون نے شوہر اور ساس کی جانب سے جہیز کے لئے ہراساں کئے جانے سے دلبرداشتہ ہوکر اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگاکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب کمبولی سروجنا عمر 25سال نرمل منڈل کے موضع ون کی شادی 2013ء میں کنٹالہ منڈل کے موضع اولا کے بی سرینوا

ارزاں فروشی کے چاول کی غیر مجاز فروخت کے خلاف کارروائی

کوٹگیر۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریونیو ڈیویژنل آفیسر بودھن مسٹر شیام پرساد لعل نے گزشتہ روز ورنی منڈل مستقر پر کھلے عام سرکاری چاول کرانہ دکانات پر فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ایک فرد کو آٹو رکشا ٹرالی کے ساتھ پکڑ لیا اور ارزاں فروشی کی دکان کو فراہم کردہ چاول خریدنے کے جرم میں دو دکانات کو مہربند کردیا اور دکان کے خلاف دفعہ 6A

کوٹگیر میں اوقافی جائیدادوں پر غیر مجاز قبضوںکا سلسلہ جاری

کوٹگیر۔/22 اپریل ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوٹگیر میں اوقافی جائیدادوں پر غیر مجاز قبضوں کا سلسلہ جاری ہے۔ منشائے وقف سے نابلد افراد یا غیر مسلم ہی اوقافی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کرتے تھے لیکن اب حالات بدلتے جارہے ہیں بعض افراد جان بوجھ کر وقف اراضیات پر قبضہ کررہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں بس اسٹانڈ کوٹگیر کے قریب واقع عاشور خانہ کی اراضی پ

نارائن پیٹ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

نارائن پیٹ۔/22اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ٹاؤن میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ کے سبب عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ نارائن پیٹ ٹاؤن میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ہے۔ صفائی کے ناقص انتظامات اس کا اہم سبب ہے۔ جابجا کچرے کے ڈھیروں میں آوارہ کتے غذا کی تلاش میں رات دن سرگرداں رہتے ہیں بالخصوص رات کے اوقات میں گلی کوچوں

حکومت انٹرنیٹ اسپیس کارپوریٹ کے حوالے کرنے کوشاں، راہول گاندھی کا الزام

نئی دہلی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے آج نریندر مودی حکومت پر الزام عائد کیاکہ وہ انٹرنیٹ کی جگہ بعض کارپوریٹ گروپس کے حوالے کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اس الزام کو حکومت نے پرزور طور پر مسترد کردیا۔ لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے راہول گاندھی نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ صنعتکاروں میں انٹرنیٹ

اراضی بل خطرناک ، راجیہ سبھا میں شکست دینا ضروری : پی ایم کے

چینائی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حصول اراضی بل کو ’’خطرناک‘‘ قرار دیتے ہوئے این ڈی اے کی حلیف پارٹی پی ایم کے نے آج اپوزیشن پر زور دیا کہ وہ راجیہ سبھا میں اس بل کو شکست دیں۔ پارٹی کے بانی ایس رام داس نے کہاکہ مرکزی حکومت نے ترمیمات کی تجاویز پیش کی ہے جس کو مسترد کردیا جاتا ہے۔ اس سے کسانوں کو بھی کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ حکومت خطرناک

سیول سرویسس کامیاب امیدواروں کی خدمات کا مسئلہ

نئی دہلی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) نے کہا ہے کہ ایسے امیدوار جنھوں نے پروقار سیول سرویسس کے امتحانات کامیاب کئے ہیں انھیں صرف مرکزی حکومت کی خدمات کے لئے تقرر کرنے پر غور ہوگا اس سے ہٹ کر انھیں دیگر ملازمت نہیں دی جائے گی۔ قواعد میں تبدیلی کا حوالہ دیتے ہوئے یو پی ایس سی نے یہ بھی کہا ہے کہ امیدواروں

اروند کجریوال کیخلاف درخواست کی 8 مئی کو سماعت

نئی دہلی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کے خلاف دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی سے پیسے لے کر عام آدمی پارٹی کو ووٹ دینے رائے دہندوں کو دیئے گئے مبینہ مشورہ کے خلاف داخل کردہ شکایت اور فوجداری کیس کی عدالت نے 18 مئی کو سماعت مقرر کی ہے۔ اس شکایت میں قبل ازیں پولیس کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ تادیبی کار