اردو غزل میں حسرت موہانی کی انفرادیت
محمد سرور علی افسر
محمد سرور علی افسر
محمد سرور علی افسر
یسین احمد
روشنائی (کراچی) کے شمارہ نمبر 60 میں نجم الحسن رضوی نے لکھا ہے کہ اس بار آرٹس کونسل نے مشتاق احمد یوسفی کی وہ کتاب شائع کی ہے جس پر ملک بھر کے ناشرین پورے پچیس سال سے تاک لگائے بیٹھے تھے اور اس کتاب کا نام ہے’’شام شہریاراں‘‘ ۔
ڈاکٹر عبدالخلیل کشش
ڈاکٹر عبدالخلیل کشش
حامد لطیف ملتانی قادری
ڈاکٹر اقبال ثریا
ڈاکٹر ضامن علی حسرت
احمد ضیاء
نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی ایشیاء کو پولیو سے پاک خطہ بنانے کے مقصد سے ہندوستان نے سارک ممالک سے کہا ہے کہ وہ پولیو کو ختم کرنے کیلئے ٹیکنیکل مشنس کی حمایت کی پیشکش کرتا ہے۔ وزیر صحت نے آج لوک سبھا کو مطلع کیا کہ سارک ملکوں میں پولیو کے خاتمہ کیلئے ہندوستان اپنی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کرے گا ۔ وزیر صحت جے پی نادا نے کہا کہ
نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )دہلی پولیس نے آج عام آدمی پارٹی ریالی کے دوران ایک کسان کی خودکشی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو تفصیلات اور ثبوت بتانے سے انکار کردیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایک مکتوب جاری کرتے ہوئے کسان کی خودکشی کی تفصیلات پیش کرنے کیلئے صبح 11 بجے تک کی مہلت دی تھی۔ چہارشنبہ کے دن عام آدمی پارٹی کی ریالی میں راجستھان ک
نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )حکومت کو پشیمانی سے دوچار کرتے ہوئے متحدہ اپوزیشن نے آج راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر کے ریمارک کے خلاف شدید احتجاج کیا جس پر مجبور ہوکر مرکزی وزیر کو اپنے الفاظ واپس لینے پڑے ۔ اپوزیشن کا خیال ہے کہ مرکزی وزیر کے یہ ریمارک نہ صرف توہین آمیز ہے بلکہ پارلیمنٹ کے معیار کے مغائر ہے ۔ تنازعہ اس وقت پیدا ہوا جب
جموں 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )جموں میں ایک روزہ بند منایا گیا جس سے شہر کا ٹرانسپورٹ اور تجارتی نظام بری طرح ٹھپ ہوگیا ۔ مختلف سیاسی پارٹیوں اور سماجی گروپس کی جانب سے وادی کشمیر سے ایمس کی منتقلی کی اطلاع پر بند کی اپیل کی گئی تھی۔ عوام کو اس بند سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ جموں چیمبرس آف کامرس اینڈ صنعت نے بھی بند کی اپیل کی حمایت ک
نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اطلاعات و نشریات نے آج کہا کہ ملک میں کمیونیکیشن یونیورسٹی کے قیام کی فی الحال کوئی تجویز نہیں ہے۔ مستقبل میں اس طرح کی تجویز پر عمل کرنے سے پہلے مشاورت کی جائے گی۔ وزیر اطلاعات و نشریات ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس فی الحال کوئی ایسی یونیورسٹی ک
جودھپور 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) سلمان خان کے خلاف جودھپور کی عدالت میں ایک درخواست داخل کرتے ہوئے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اداکار عدالت کو گمراہ کررہے ہیں اور اسلحہ قانون کیس میں صحت کی بنیاد پر حاضر عدالت ہونے سے استثنی رہنے کی اپیل کررہے ہیں۔ کالے ہرن کیس میں عدالت نے سلمان خان کے کیس کی سماعت 29 اپریل کو مقرر کی ہے ۔ چیف جوڈیشیل مجس
میدک۔24اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی نے کہا کہ میدک ٹاؤن کو بہت جلد ضلع ہیڈ کوارٹر کا درجہ ملنا یقینی ہے ۔اس مقصد کیلئے ٹاؤن کی اہم شاہراہ کو ترقی دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے ۔ ٹاؤن کے آٹو نگر سے بودھن کراس وے تک سڑک کی توسیع کی جائے گا ۔ ماہ جولائی کے پہلے ہفتہ میں ان کاموں کا آغاز ہ
کاغذنگر ۔ 24اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب عبدالشکیل ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری کانگریس پارٹی ضلع عادل آباد نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاغذ نگر ریلوے اسٹیشن میں پہلے کاغذ نگر تا لنگم پلی ایم ایم ٹی ایس کے راست ٹکٹ دیئے جاتے تھے جس سے مسافرین کیلئے کافی سہولت تھی اور مسافرین کو صرف پلاٹ فارم تبدیل کرنا پڑتا تھا اور لوکل ٹرین
بیدر۔24اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پیارے نبی کریمؐ کا اسوہ حسنہ سے بڑھ کر روئے زمین پر کوئی نور نہیں ‘ جس سے روشنی حاصل کی جائے اور اسلامی تصوف اسلام کی روح شریعت کا خلاص کتاب و سنت سے کشیدہ کردہ عطر ایمان و اسلام کا لازمی تقاضہ ہے ‘ کیونکہ اس کی بنیاد کتاب و سنت کی پیروی حلال کھانے ‘ اذیب رسانی سیرکنے مصیبتوں سے اجتناب ‘ توبہ اور حقوق
بیدر۔24اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پروفیسر ایس مدار پرنسپل وزڈم پی یو کالج بیدر کے بموجب وزڈم پی یو کالج انتظامیہ کی جانب سے جماعت دہم کے امتحان دے چکے طلبہ جو پی یو یس ( سائنس) میں داخلہ کے خواہشمند ہیں اور جو آئندہ میڈیکل اور انجنیئرنگ و دیگر پروفیشنل کورسیس کرنا جن کا مقصد ہے ‘ ایسے ذہین طلبہ کا ایک گروپ ’’ وزڈم گروپ‘‘ کے نام سے تش
کریم نگر ۔ 24اپریل ( فیاکس) ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیراہتمام 26اپریل بوقت 10.30 بجے دن بروز اتوار کو پہلا حج تربیتی پروگرام محمد ریاض علی رضوی صدر ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کی صدارت مانیر گارڈن نزد ویکلی مارکٹ کریم نگر میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر ریاستی حج کمیٹی تلنگانہ