حصول اراضیات بل کی تائید سے ترنمول کانگریس کا انکار
کولکتہ ۔ 24 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ترنمول کانگریس کی سربراہ اور چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ ان کی پارٹی نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کے پیش کردہ تحویل اراضی بل کی تائید نہیں کرے گی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم حصول اراضیات بل کی تائید ہرگز نہیں کریں گے اور ہم نے پارلیمنٹ میں پارٹی کا موقف وا