حقوق کارکن کے قتل کی حکومت ذمہ دار : طالبان
کراچی۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی طالبان نے آج حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ نامور سماجی حقوق کارکن سبین محمود کے قتل کی ذمہ دار ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محموخراسانی نے ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ اپنے بیان میں واضح طور پر سبین محمود کے قتل میں پاکستانی طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے سرکاری محکموں کو اس قتل کا ذ