آستانہ حضرت غریب نواز، روحانی فیض کا مرکز
محبوب نگر میں جلسہ، اسسٹنٹ و جوائنٹ کلکٹر راجہ رامیا کا خطاب
محبوب نگر میں جلسہ، اسسٹنٹ و جوائنٹ کلکٹر راجہ رامیا کا خطاب
کارکنوں کے لئے سواریوں کی سہولت، رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر کا بیان
کریم نگر میں اے سی بی عدالت کی افتتاحی تقریب سے جسٹس آکولا وینکٹ کا خطاب
گمبھی راؤ پیٹ /26 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے مصطفی نگر میں واقع درگاہ حضرت میراں شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس شریف یکم مئی بروز جمعہ منایا جائے گا، جب کہ ایک یوم قبل 30 اپریل کو بعد نماز عصر جلوس صندل شریف متولی کے مکان واقع سبھاش نگر سے برآمد ہوگا، جو اہم چوراہوں سے ہوتا ہوا درگاہ شریف پہنچے گا۔ بعد ازاں مراسم
وائس چانسلر ایس پارتھا سارتھی کی صحافیوں سے بات چیت
شاہی جامع مسجد ادونی کے 3مئی کو انتخابات
کاماریڈی میں پی سرینواس ریڈی اور دیگر ٹی آر ایس قائدین کا بیان
رکن اسمبلی نلگنڈہ وینکٹ ریڈی کی چیف منسٹر کو یادداشت
غیر سماجی عناصر کی سرگرمیوں پر سخت نگاہ، ایس آئی لاوا کمار کی سیاست نیوز سے بات چیت
بغداد۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کاربم دھماکوں سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے اندر اور اطراف و اکناف میں تجارتی علاقے بم دھماکوں سے دہل کر رہ گئے ۔ ایک کار بم دھماکے سے چار شہری ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے ۔ بغداد کے جنوب مغربی پڑوسی علاقہ امیل میں تین دیگر افراد ہلاک اور 13زخمی ہوئے ۔ طبی عہدیداروں نے ہلاکتوں کی تعداد کی توثیق کی ہے ۔ تما
کھٹمنڈو۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال ہفتہ کے دن آنے والے زبردست زلزلہ کی تباہی سے ابھی ابھر بھی نہیں پایا تھا کہ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک گیر سطح موسلادھار بارش ہوگی جس کی وجہ سے زمین کھسکنے کے واقعات پیش آسکتے ہیں ۔ وزارت ارضیاتی علوم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امکان ہے کہ یہ سرگرمی ملک گیر سط
جکارتا۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈونیشیاء کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ 9غیر ملکیوں اور ایک انڈونیشیائی جنہیں منشیات کی اسمگلنگ کیلئے سزائے موت سنائی گئی ہے اس سزا پر چند دن کے اندر عمل آوری کی جائے گی ۔ عہدیداروں نے کہا کہ 10مجرموں میں 4نائیجریائی اور 2آسٹریلیائی مرد ایک فلپائنی خاتون ‘ برازیل ‘ فرانس اور انڈونیشیاء کا
قاہرہ۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کا مقبول ترین روایتی لوک رقص بھانگڑا کا مظاہرہ بین الاقوامی میلہ برائے ڈرامہ و روایتی فنون کے آخری دن پیش کیا گیا ۔ حاضرین رقص کا مظاہرہ دیکھ کر پُرجوش ہوگئے ۔ 12رکنی گروپ نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ہفتہ طویل ثقافتی میلے کے آخری دن اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس میلہ میں دنیا بھر کے 22ممالک
قندھار۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک افغان عہدیدار نے کہا کہ ایک بندوق بردار نے کارگذار پولیس سربراہ اور ایک شہری کو جنوبی صوبہ اروسگان میںگولی مار کر ہلاک کردیا ۔ صوبائی گورنر کے ترجمان دوست محمد نایاب نے آج کہا کہ جنرل گلاب خان کل رات دیر گئے پولیس ہیڈکوارٹرس کے روبرو تران پورٹ کے علاقہ میں ہلاک کردیئے گئے ۔ حملہ سے ایک شہری بھی ہلا
کراچی۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے گڑبڑزدہ جنوب مغربی بلوچستان میں بم دھماکے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور دیگر 18زخمی ہوگئے ۔ ضلع پولیس عہدیدار انور کھیتران نے کہا کہ بم ایک موٹر سیکل پر نصب کیا گیا تھا جو چکرخان سڑک پرکھڑی کی گئی تھی ۔یہ قصبہ سیبی کا ایک تجارتی علاقہ ہے ۔ سڑک پر کئی دکانیں اور سرکاری دفاتر ہیں ۔ ایک طاقتور بم
لندن۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کمسن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سماجی کارکن سبین محمود کی کراچی میں ہلاکت کی بھرپور مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آواروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ملالہ نے محمود کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی ہیرو کی المناک موت پر سخت رنج و غم کا شکار ہوگئی ہے ۔ سبین
لندن۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کا) برطانیہ میں پرنس ولیمس اور ان کی بیوی کیٹ میڈلٹن کو لڑکی پیدا ہونے کی صورت میں پسندیدہ ترین نام ’’ڈائنا‘‘ ہے ۔ یوگاؤ کے ایک سروے کے بموجب جو سنڈے ٹائمز میں شائع ہوا ہے ‘12فیصد افراد نے بچی کیلئے اُس کی دادی ڈائنا کا نام رکھنے کی تجویز پیش کی ہے ۔ سروے میں 2200 بالغ افراد نے ایلس اور شارلٹ کے نام اپنی علی الت
واشنگٹن۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد سائنسداں کو جس نے مصنوعی انسانی جگر تیار کیا ہے اور جو طبی جانچ کے مرحلے میں ہے ‘ ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کا باوقار ہینز ایوارڈ دیا گیا ۔ میساچوچیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کی سنگیتا بھاٹیہ کو اس انعام کیلئے نامزد کیا گیا تھا ۔ ایوارڈ میں ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی قطیر رقم دی جاتی ہے
واشنگٹن۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد سائنسداں کو جس نے مصنوعی انسانی جگر تیار کیا ہے اور جو طبی جانچ کے مرحلے میں ہے ‘ ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کا باوقار ہینز ایوارڈ دیا گیا ۔ میساچوچیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کی سنگیتا بھاٹیہ کو اس انعام کیلئے نامزد کیا گیا تھا ۔ ایوارڈ میں ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی قطیر رقم دی جاتی ہے
آکلینڈ۔26اپریل ( سید مجیب کی رپورٹ) اردو۔ ہندی کلچرل اسوسی ایشن نیوزی لینڈ کی انتظامی کمیٹی کا ایک اجلاس 3مئی کو منعقد کیا جائے گا جس میں 23مئی کو مقرر سالانہ جلسہ عام ‘ اردو مشاعرہ ‘ ہندی کوی سمیلن اور ساز پر کلام شاعر پروگرام کے علاوہ اسوسی ایشن کے ترجمان سالانہ رسالہ ’’دھنک‘‘ کی رسم اجراء کے انتظامات کا تعین کیا جائے گا ۔ صدر اسو