سڑکوں پر غیر قانونی مذہبی ڈھانچوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( نمائندہ خصوصی) : حکومت ایک طرف ببانگ دہل اس بات کا اعلان کرتی ہے کہ دونوں شہروں میں ٹریفک کی بلارکاوٹ آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے سڑکوں پر موجود مساجد ، منادر اور دیگر مذہبی ڈھانچوں کو ہٹاکر دوسرے مقام پر منتقل کردیا جائے گا ۔ مگر دوسری طرف شرپسند عناصر سڑکوں اور عام گذر گاہوں پر ہی مذہبی ڈھانچہ تعمیر ک

ہنومان جینتی تقاریب پولیس کا سخت بندوبست

حیدرآباد۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) شہر میں 4 اپریل کو منعقد ہونے والے ویر ہنومان جینتی کے موقع پر پولیس نے سخت ترین بندوبست کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کی جانب سے ایک لاکھ گاڑیوں پر مشتمل بائیک ریالی نکالنے کے منصوبہ کے تحت پولیس نے چوکسی اختیار کرلی ہے اور غیرسماجی عناصر پر کڑی نظر رکھی جارہی ہ

Categories زمرے کے بغیر

بابری مسجد شہادت کے ذمہ دار نرسمہا راؤ کی یادگار تعمیر کرنے کی تجویز پر تنقید

حیدرآباد۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل محمد فاروق حسین نے بابری مسجد کی شہادت کے ذمہ دار نرسمہا راؤ کی یادگار تعمیر کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس تجویز سے فوری دست برداری اختیار کرنے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ فرقہ پرست تنظیموں سے ساز باز کرکے پی وی نرسمہا راؤ نے بابری مسجد کی شہادت میں راست ی

ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، ایم ایڈ ٹیچرس ایجوکیشن کے اہم کورسیس پر ایم اے حمید کی معلومات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس ایجوکیشن سے متعلق مختلف سوالات ، کورسز اور ان میں داخلے کے لیے ہونے والے امتحانات کی معلومات اور جوابات کو دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں ماہر تعلیم ایم اے حمید نے دیا اور بتایا کہ ایم ایڈ کے لیے یونیورسٹی کا پی جی انٹرنس ٹسٹ ہوتاہے بی ایڈ کے لیے ایڈ سیٹ ہے ۔ جو اس مرتبہ دو سال کا ک

پارٹی رکنیت پر دو لاکھ کا انشورنس ، برسر اقتدار ٹی آرایس حکومت کے لیے وبال جان

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) پارٹی ارکان کے لئے دو لاکھ روپئے کے انشورنس کا اعلان برسر اقتدار ٹی آر ایس کے لئے وبال جان بنتا جارہا ہے۔ پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے اختتام کے باوجود ابھی تک اضلاع کی کمیٹیوں نے نئے ارکان کے نام اور ان کی تفصیلات آن لائین ڈاؤن لوڈ نہیں کی ہے جس کے باعث پارٹی کو ارکان کی تعداد طئے کرنے میں دشواری ہورہ

پانچ رکنی بین ریاستی سارقین کی ٹولی گرفتار

حیدرآباد ۔ یکم / اپریل (سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن (سی سی ایس) کی اسپیشل ٹیم نے 5 رکنی بین ریاستی سارقین کی ٹولی کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ۔ اور ان کے قبضے سے 50 لاکھ مالیتی مسروقہ مال برآمد کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر سری روی ورما نے بتایا کہ محمد رضوی عرف کفتن اپنے دیگر ساتھیوں شاداب علی ‘ نوشاد احمد

سابق کانسٹبل سی آر پی ایف کے ہاتھوں بیوی کا قتل

حیدرآباد۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) سعیدآباد کے علاقہ سنگارینی آفیسرس کالونی میں سی آر پی ایف کے سابق کانسٹبل نے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ پولیس کے بموجب 43 سالہ ایس رویندر راؤ جو عادی شرابی ہے، 35 سالہ بیوی سامتا سے اکثر جھگڑا کیا کرتا تھا اور اسے ہراساں کرتے ہوئے مارپیٹ بھی کرتا تھا۔ کل رات میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجہ میں رو

چیف منسٹر پیشی کی اہم عہدیدار ظاہر کرنے والی خانگی اسکول ٹیچر گرفتار

حیدرآباد ۔ یکم / اپریل (سیاست نیوز) خود کو چیف منسٹر پیشی کے اہم عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے عوام کو ٹھگنے والے ایک خانگی اسکول ٹیچر کو سنٹرل کرائم اسٹیشن (سی سی ایس) پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل کمشنر آف پولیس کرائمس شریمتی سواتی لکرا نے بتایا کہ 36 سالہ بنگارو سریش جو پیشہ سے خانگی ٹیچر ہے اور اس کا تعلق ضلع اننت پور سے ہے وہ خود کو چیف

کمسن لڑکے کے اغواء کا معمہ حل ہوگیا، پانچ اغوا کنندگان بشمول جونئیر آرٹسٹ گرفتار

حیدرآباد ۔ یکم / اپریل (سیاست نیوز) نارائن گوڑہ علاقہ میں کل رات پیش آئے 9 سالہ کمسن لڑکے کے اغواء کیس کا معمہ حل کرتے ہوئے پولیس نے اندرون 9 گھنٹے 5 اغواء کنندگان بشمول 2 جونیر آرٹسٹ کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس سنٹرل زون مسٹر وی بی کملاسن ریڈی نے بتایا کہ نارائن گوڑہ پولیس اور کمشنر ٹاسک فورس کی ایک مشترکہ کارروائی میں چوتھی جما

فیشن ڈیزائننگ کی طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) عشق میں ناکامی کے سبب علاقہ نارائن گوڑہ میں فیشن ڈیزائننگ کی طالبہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے بموجب 20 سالہ برہم رامبیکا متوطن ضلع نظام آباد ، حمایت نگر میں واقع ہیمس ٹیک فیشن ڈیزائننگ انسٹیٹیوٹ کی طالبہ تھی اور وہ حمایت نگر اسٹریٹ نمبر 13 میں واقع گرلز ہاسٹل میں رہتی تھی۔ آج شام 4 بجے اس نے

پولیس کمشنر آفس کے روبرو اقدام خود سوزی

حیدرآباد۔ یکم اپریل، ( سیاست نیوز) شہر میں پولیس کی عوام دوست پالیسیوں کی عمل آوری کے باوجود برعکس اقدامات منظر عام پر آرہے ہیں۔ سائبر آباد حدود میں کل ایک اے سی پی کی معطلی کے بعد ایک اور واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا جہاں اے سی پی کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر ایک شخص نے کمشنر یٹ کے روبرو خود سوزی کا اقدام کیا۔ شاہ عنایت گنج علاقہ کے ایک

چٹھی کی رقم طلب کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کا واقعہ

حیدرآباد ۔ یکم اپریل ۔ ( سیاست نیوز) چٹھی کے بقایہ جات کی رقم طلب کرنے پر ایک خاتون کے ساتھ بہیمانہ سلوک کرتے ہوئے اُسے بیت الخلاء میں بند کردیا گیا ۔ یہ واقعہ جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا اور پولیس نے قصوروار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب جوبلی ہلز ، یادگیری نگر کا ساکن نرسمہلو چٹھیوں کا کاروبار چلاتا ہے اور

نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک شخص زخمی

حیدرآباد ۔ یکم اپریل، ( سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ سرور نگر میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کردی ۔ اس واقعہ میں 55سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ آج دوپہر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 55سالہ شخص ناگاراجو شدید زخمی ہوگیاجس کے پیر اور پیٹھ میںتین گولیاں پیوست ہوگئیں۔ نامعلوم افرادنے آج اچانک نا

یوگیندر یادو نئی پارٹی قائم کرینگے عوام کی رائے طلب

نئی دہلی ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے ناراض لیڈر یوگیندر یادو نے آج اشارہ دیا ہیکہ وہ اپنے ساتھی باغی قائدین پرشانت بھوشن کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی پارٹی قائم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ انہوں نے سرگرم سیاست کو خیرباد کردینے کے امکان کو عملاً مسترد کردیا۔ نئی پارٹی کے قیام کیلئے عوام سے رائے طلب کی جارہی ہے۔ متبادل سیا

ملک کی ہر ریاست میں بی جے پی کی حکمرانی کیلئے مہم

بنگلورو ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک بھر کی تمام ریاستوں میں بی جے پی کی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ بی جے پی کے توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت دینے کیلئے خاص کر جن ریاستوں میں پارٹی کا موقف کمزور ہے، وہاں پر اسے مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنوبی ریاستوں میں خصوصی توجہ دی جائے گی۔ پارٹی کی 2 روزہ قومی

راہول گاندھی بہت جلد شادی کریں گے

نئی دہلی ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے جلد شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس فیصلہ سے کانگریسیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ راہول کو ملک میں سب سے اہل ترین مجرد قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلہ کا آج ازخود اخباری نمائندوں کے سامنے اعلان کیا۔ صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ میں نے ق