مکان کا چھت گرجانے سے 5 افراد ہلاک
بارہ بنکی ۔ 3 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع بارہ بنکی کے موضع بھتولی کلاں میں ایک مکان کی چھت منہدم ہوجانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک اور دیگر 2 زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ سترک پولیس اسٹیشن کے حدود میں اس وقت پیش آیا جب پڑوس کے مکان کی دیوار ان کے مکان کی چھت پر گرپڑی ۔ جس کے باعث چھت بیٹھ جانے سے محو خواب 5 افراد ہلاک ہ