چند گھریلو نسخے

خون کے داغ دور کرنے کیلئے : اگر سفید کپڑے پر خون کے داغ لگ جائیں تو اس جگہ کو نوشادر سے دھولیں اور اگر رنگین کپڑے پر خون کے دھبے ہوں تو اسے نشاستے سے دھولیں ۔ خون کے داغ فوراً صاف ہوجائیں گے ۔

ورلڈ کپ میں شکست مایوس کن ‘ لیکن توجہ آئی پی ایل پر مرکوز

ممبئی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) اسٹار ہندوستانی بلے باز روہت شرما نے آج کہا کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ارکان ورلڈ کپ کا دفاع نہ کرپانے پر مایوس ہیں لیکن مجوزہ انڈین پریمئیر لیگ کی صورت میں ایک نیا چیلنج ان کا منتظر ہے ۔ ہندوستان کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جو سڈنی میں کھیلا گیا تھا آسٹریلیا کے خلاف 95 رنوں سے شکست ہوگئی تھی ۔ آسٹریلیا نے

حیدرآباد میں منفرد I RUN کا اہتمام

حیدرآباد 5 اپریل ( پی ٹی آئی ) حیدرآباد میں آج صبح اپنی نوعیت کی منفرد I RUN کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریبا 100 شرکا نے اس میں حصہ لیا اور جس کسی نے دو کیلومیٹر کی دوڑ مکمل کی انہیں 2000 روپئے انعام دیا گیا ۔ 2K 100 برائے 100 فاونڈیشن کی جانب سے 2K RUN کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ یہ ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو مختلف گوشوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے قائم کی ہے

سیرینا ولیمس نے میامی سنگلز خطاب جیت لیا

میامی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے اپنا آٹھواں میامی ڈبلیو ٹی اے خطاب جیت لیا ہے ۔ انہوں نے فائنل میں اسپین کی کارلا سواریز نوارو کے خلاف آسانی کے ساتھ 6 – 2, 6 – 0 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ جاریہ سال آسٹریلیا میں اپنے کیرئیر کا 19 واں گرانڈ سلام خطاب جیتنے والی سیرینا ولیمس نے میامی میں مسلسل تیسرے سال س

سنیل نارائن ایکشن ٹسٹ میں کامیاب کولکتہ کے بولر اب آئی پی ایل 8 میں حصہ لیں گے

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے پر اسرار سمجھے جانے والے اسپنر سنیل نارائن نے بی سی سی آئی کا بولنگ ایکشن ٹسٹ کامیاب کرلیا ہے اور اب وہ ہندوستانی بورڈ کی جانب سے منعقد کئے جانے والے تمام ٹورنمنٹس میں حصہ لے سکتے ہیں۔ وہ 8 اپریل سے شروع ہونے والے انڈین پریمئیر لیگ میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ اطلاعات تھیں کہ کول

معیاری بولرس کی موجودگی سے ٹیم کا انتخاب ایک چیلنج

بنگلورو 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) رائل چیلنجرس بنگلور کے بولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم میں مچل اسٹارک ‘ آدم ملنے ‘ ورون آرون اور سین اباٹ جیسے بولرس کی موجودگی سے آٹھویں آئی پی ایل ٹورنمنٹ کیلئے ٹیم کا متوازن انتخاب ایک چیلنج ہوسکتا ہے ۔ ڈونالڈ نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ در اصل درست امتزاج کے انتخاب کا ہے ۔ اسٹارک اور ملنے نے

مشتاق علی ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ : ہماچل پردیش کی کامیابی

بھوبنیشور 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سید مشتاق علی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنمنٹ میں مدھیہ پردیش کے خلاف ہماچل پردیش نے 8 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ۔ ہماچل پردیش کی کامیابی میں اس کے بولر پنکج جیسوال نے 12 رنوں کے عوض چار وکٹس حاصل کرکے اہم رول ادا کیا ۔ یہ میچ غیر اہم تھا کیونکہ دونوں ہی ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں۔ ہماچل نے پہلے بیٹنگ ک

محدود اوور کی کرکٹ سے بولنگ کو بہتر بنانے میں مدد : عمران طاہر

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل 8 کے چیلنجس سے نمٹنے کی تیاریوں میں مصروف دہلی ڈیر ڈیولس کے اسپنر عمران طاہر کا ماننا ہے کہ محدود اوورس کی کرکٹ حالانکہ بولرس کیلئے بہت مشکل ہوسکتی ہے لیکن اس سے بولرس کو اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد مل سکتی ہے ۔ 2014 میں دہلی ڈیر ڈیولس میں شمولیت اختیار کرچکے عمران طاہر چاہتے ہیں ک

ورلڈ کپ صدمہ سے باہر نکلنے دو دن درکار ہوئے : ڈی کاک

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے اوپننگ بلے باز کوانٹن ڈی کاک نے کہا ہے کہ انہیں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں شکست کے صدمہ سے باہر آنے دو دن کا وقت لگا تھا تاہم اب وہ آئی پی ایل میں بہتر مظاہرہ کیلئے پر عزم ہیں۔ ڈی کاک نے یہاں دہلی ڈیر ڈیولس کے اوپن میڈیا سشن میں کہا کہ انہیں اس صدمہ سے سنبھلنے دو دن کا و

باسل اور ستویکا کو جونئیر فرنچ اوپن داخلہ کا امکان

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جونئیر فرنچ اوپن میں وائلڈ کارڈ داخلہ کیلئے ہونے والے انڈر 18 ٹورنمنٹ میں ہندوستان کے باسل کھوما اور ستویکا ساما نے اپنے اپنے مقابلے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ یہ ٹورنمنٹ آل انڈیا ٹینس اسوسی ایشن اور فرنچ ٹینس اسوسی ایشن کی مشترکہ کاوشوں سے ہو رہا ہے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو جونئیر فرنچ اوپن میں حصہ ل

آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ جیتو رائے ‘ ابھینو بندرا اور گگن نارنگ مرکز توجہ

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی ایس ایس ایف رائفل / پستول ورلڈ کپ کا چنگوان کوریا میں چہارشنبہ کو آغاز ہونے والا ہے ۔ اس میں ہندوستان کی نمائندگی جیتو رائے ‘ ابھینو بندرا اور گگن نارنگ بھی حصہ لینے والے ہیں جو ریو میں ہونے والے اولمپکس کیلئے مقام حاصل کرنے کی کوشش کرینگے ۔ جاریہ سال یہ اولمپک کوٹہ کیلئے اولین مقابلے ہونگے جبکہ گ

متفرق اشتہارات

متنازعہ جائیداد کی خریدی
اگر آپ متنازعہ /لٹیکیشن کی جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں تو A.M. Furnitures‘ آصف نگر پر ربط پیدا کریں ۔ فون : 8801706345
__________________________________________________________________
WANTED
Wanted Muslim Girls as Receptionist / Office Admin for a Reputed Computer Inst at Ameerpet, Call M.S. Faheem. 9866131068
__________________________________________________________________
سیکیوریٹی گارڈ کی ضرورت ہے

کرایہ پر حاصل کیجئے

فلیٹ کرایہ پر
معظم جاہی مارکٹ میں دو بیڈروم مکمل سہولتوں فرسٹ فلور مختصر فیملی کیلئے ربط پیدا کریں ۔
صبح 10 بجے تا شام 10 بجے ۔ فون : 65877203
__________________________________________________________________
Deluxe Portions
for Rent
2BHK Deluxe Portions Ground Floor, 1st Floor + 2nd Floor Peaceful Colony, 24 Hours Water@ SunRise Homes, Upperpally, Pillar No 179, Ring Road, Hyd. Cont:
8019990607/ 9391035410
__________________________________________________________________

برائے فروخت

PLOT FOR SALE
300 Sq.yard, Plot in Sun Shine Valley, Balapur – RCI Road, Near to Airport. A Well Planned Gated Community with Good Facility.
Cont : 00966502658481
9966109658 / 9885437477
__________________________________________________________________
Independent Villa
for Sale
400 sqyd 4000 sqft with all aminities at Shaikpet, beside, Mc donalds near Passport Office ( No Brokers) only serious buyers.
040-24549931/ 7893079718
__________________________________________________________________
Flat for Sale

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL BOY
S.M. Hyderabadi parents invite alliance for their religious, slim, fair, handsome SON, 30, 5′-10″, Computer Science Graduate, Canada, SAP Consultant in Saudia . Girl should be Deendar, Very Fair, Beautiful, 23 – 25, Graduate, 5′-4″, Family Oriented, from a Decent and Educated Family. Please Call :
1 – 647 – 975 – 7425
and email girl’s biodata and pictures to
khatoonk6@gmail.com
__________________________________________________________________
صرف اور صرف بیرون ممالک حیدرآباد رشتے
WWW.HUSNMUBARAK.COM

ہند ۔ پاک قربت کیلئے اُردو زبان کا کلیدی رول

نئی دہلی، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شعراء کرام اور ماہرین تعلیم کا یہ مشترکہ احساس ہے کہ اُردو جو کہ رابطے کی زبان اور مشترکہ تہذیب کی علامت ہے، ہند ۔ پاک تعلقات کو قریب لانے اور کشیدگی دور کرنے میں کلیدی رول ادا کرسکتی ہے۔ ممتاز صحافی کلدیپ نائر نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ دوستی کی اہمیت ہے اور 26 سال قبل 14 اور 15 اگسٹ کی درمیانی شب ہم نے سرح

مودی صرف خوابوں کے سوداگر ، ٹھوس پالیسی ندارد : شرد یادو

نئی دہلی، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل متحدہ کے صدر شرد یادو نے آج کسانوں کے مصائب و آلام پر وزیراعظم نریندر مودی کے ریمارکس پر این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ الزام عائد کیاکہ وہ صرف خواب فروشی میں مصروف ہیں اور ان کے پاس کوئی پالیسی یا پروگرام نہیں ہے۔ انھوں نے کہاکہ ارادوں سے زیادہ پالیسی کی اہمیت ہوتی ہے اور تم

کانگریس سے پاک ہندوستان بی جے پی کا نصب العین

بنگلورو، 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ سال کی انتخابی کامیابی سے سرشار بی جے پی نے آج کہا کہ وہ ’’کانگریس سے پاک ہندوستان‘‘ کا مقصد حاصل کرنے کی سمت پیشرفت کررہی ہے اور کانگریس کی جانب سے پیدا کردہ اعتماد کے بحران سے نریندر مودی کی حکومت مؤثر طریقہ سے نمٹ رہی ہے۔ بی جے پی نے کہاکہ وہ غریبوں کو اختیارات دینے پر ایقان رکھتی ہے۔ اس ک