Month: 2015 اپریل
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی قائدین کی اپیل مسترد
کسی بھی وقت سزائے موت کی تعمیل ، ملک بھر میں چوکسی
واجب الادا ٹیکسیس ادا کرنے ارون جیٹلی کی ہدایت
نئی دہلی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ جائز ٹیکسوں کے مطالبات کو ٹیکس دہشت گردی قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ہندوستان ٹیکس سے بچنے والوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ ایف آئی آئی کو روانہ کردہ 5 تا 6 ارب امریکی ڈالر مالیتی رقم کی بطور ٹیکس ادائیگی کیلئے جاری کردہ نوٹسوں کا دفاع کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہند
تلنگانہ میں سیمی کے 2 مہلوک کارکنوں کے لکھنو میں
3 افراد کے قتل اور بینک ڈکیتی میں ملوث ہونے کا شبہ
حصول اراضی قانون میں ترامیم کے خلاف طویل جدوجہد کا عزم
بھوبنیشور 6 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج کہا کہ حصول اراضی قانون میں ترامیم کے خلاف ایک اور طویل جدوجہد کی جائیگی جس میں بیجو جنتادل جیسی جماعتوں کو کسانوں اور قبائلی عوام کے تئیں اپنی سنجیدگی کا ثبوت دینا ہوگا ۔ سابق مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہابھارت کے دری
بکری اور دیگر مویشیوں پر امتناع کیوں نہیں ؟
حکومت مہاراشٹرا سے بمبئی ہائیکورٹ کا استفسار، یہ ابھی شروعات ہے : ایڈوکیٹ جنرل