مہاتما جیوتیبا پھولے کی 11 اپریل کو یوم پیدائش تقاریب
سرکاری تقاریب کے لیے ، جوگو رامنا کمیٹی کے چیرمین نامزد
سرکاری تقاریب کے لیے ، جوگو رامنا کمیٹی کے چیرمین نامزد
مخلوعہ جائیدادوں پر بھی تقررات کے اقدامات ، وزیر صحت لکشما ریڈی کا بیان
9 اور 10 اپریل کوحیدرآباد میں مقرر ، چیف منسٹر ، ڈپٹی چیف منسٹر اور دیگر کی شرکت
یوم پیدائش پر تلنگانہ فاؤنڈرس فورم و تلنگانہ مسلم ایڈوکیٹس فورم کی تقریب
حکومت کا اظہار تشویش ، محکمہ اقلیتی بہبود سے تجاویز کی طلبی ، غیر قانونی سرگرمیوں پر کارروائی کی گنجائش
اسپیشل آفیسر کی عدم موجودگی سے کئی مسائل کا شکار ، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا بھی مسئلہ
میدک /6 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نلگنڈہ کے سوریہ پیٹ کے علاقہ میں تخریب کاروں کے حملہ میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں ناگاراجو ، لنگیا ، مہیش کی یاد میں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے 5 اپریل کی شب ڈی ایس پی میدک مسٹر ایس راجہ رتنم کی قیادت میں روشن موم بتیوں کو ہاتھوں میں تھام کر ایک خاموش ریالی پولی
بھینسہ میں تعلقہ انچارج کنوینر ولاس ، گدیوار کا کارکنوں سے خطاب
بیدر میں دو روزہ ورکشاپ سے عبدالقادر رکن جماعت اسلامی کا خطاب
26 اپریل ، 21 جون ادخال درخواست کی آخری تاریخ
کرناٹک آندھرا ، بنگال ، اڑیسہ ، گجرات، و شیلانگ کی شاعرات کی شرکت
کریم نگر میں ڈی ایم اینڈ ایچ او ڈاکٹرعلیم کا خطاب
ڈیویژن سطح کے اجلاس میں مختلف عہدیداروں کی شرکت ، رکن اسمبلی منگنٹی گوپی ناتھ کی یقین دہانی
حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( راست ) : تروملا میوزک سنٹر ( ٹی ایم سی ) نے 7 فروری تا 5 اپریل آئی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر ریاست تلنگانہ میں واقع اپنے تمام ٹی ایم سی شورومس پر 1000 روپئے یا اس سے زآئد کی خریدی پر 3,31,936 روپئے مالیتی ڈاٹسن گو کار اور دیگر انعامات کا اعلان کرتے ہوئے ان گاہکوں کو کوپن فراہم کیا تھا ۔ ریجنل مینجر ایل جی مسٹر رجنیش شرم
حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ سیدہ عارف النساء زوجہ جناب سید یعقوب مرحوم سینئیر صحافی رہنمائے دکن کا ہفتہ 4 اپریل کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ ریتی کی مسجد یاقوت پورہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین اجالے شاہ صاحبؒ ، سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9652506406 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد عبدالمبین مظفر ایم بی اے فرزند جناب محمد عبدالرزاق کمرشیل مینجر ( ریٹائرڈ ) کا نکاح محترمہ سیدہ وسیم قادری سارہ ایم ای کے ساتھ ایس اے ایمپرئیل گارڈن ٹولی چوکی میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں ، علماء و مشائخین ، دوست و احباب عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔