شادی

حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد عبدالمبین مظفر ایم بی اے فرزند جناب محمد عبدالرزاق کمرشیل مینجر ( ریٹائرڈ ) کا نکاح محترمہ سیدہ وسیم قادری سارہ ایم ای کے ساتھ ایس اے ایمپرئیل گارڈن ٹولی چوکی میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں ، علماء و مشائخین ، دوست و احباب عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔