دور حاضر میں خواتین کا اسلامی تعلیمات سے واقف ہونا ضروری

اوٹکور /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جامعہ عائشہ سلفیہ اوٹکور کا آٹھواں سالانہ جلسہ عام زیر صدارت مولانا فیاض احمد جامعی نائب مدیر جامعتہ المومنات الاثریہ حیدرآباد بمقام جامعہ عائشہ میدان اوٹکور میں منعقد ہوا ۔ جلسہ کا آغاز امید بریرا کے تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ حمد باری تعالی طالبہ نسرین بیگم نے پیش کی ۔ مہمانان خصوصی کے طور پر مول

خادم اردو ڈاکٹر کے زین العابدین کی خدمات ناقابل فراموش

کرنول /8 اپریل( معین الدین قمری ) الحاج ڈاکٹر کے زین العابدین بانی الرحمن ایجوکیشنل سوسائٹی کرنول جن کی اردو تعلیمی و تدریسی خدمات سے شہر کرنول و اطراف و اکناف کے لوگوں محتاج تعارف نہیں ۔ آپ کی ولادت 1935 جون 5 کو ہوئی تھی ۔ اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد درس و تدریس سے وابستہ ہوئے ۔ اس غرض سے سرکاری مدرس کی حیثیت سے اپنے 40 سال خدمات کے بعد 1993

میدک میں ’’ امبل ‘‘ پلانے مرکز کا قیام

میدک /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ایریا ہاسپٹل میں دوارکا پارٹی سوسائٹی کے زیر اہتمام موسم گرما کے پیش نظر ’’ امبل ‘‘ پلانے کا مرکز قائم کیا گیا جس کا افتتاح مسٹر ایم دیویندر ریڈی نے کیا ۔ اس موقع پر پارٹی قائدین ایریا ہاسپٹل کے ڈاکٹرس کے علاوہ دوارکا چیارٹیبل ٹرسٹ کے قائدین بھی موجود تھے ۔

انتقال

عادل آباد /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد کے غیر سیاسی قائد مسٹر مدھو سودھن ریڈی کی آخری رسومات آج مستقر عادل آباد میں انجام دی گئی ۔ آنجہانی کا آخری دیدار کرنے کیلئے ریاستی وزیر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی سابق ریاستی وزیر مسٹر سی رامچندر ریڈی کے علاوہ کانگریس ، تلگودیشم ، بی جے پی اور ٹی آر ایس پارٹی کے تمام اراکین و قائدین نے ان

اچم پیٹ میں ’’ مشن اندرا دھنش ‘‘ کا افتتاح

محبوب نگر /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر سی لکشما ریڈی نے محبوب نگر کے اہچم پیٹ میں مشن اندرا دھشن کا افتتاح کیا ۔ گذشتہ ڈسمبر میں مرکزی حکومت کی جانب سے اس اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا ۔ اس مہم کا مقصد یہ تھا کہ پولیو کے انسداد کیلئے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بچے امراض کا شکار ہوتے ہیں ۔ اس مہم کیلئے قومی سطح پر 201 اضلاع

بودھن میں مشن کاکتیہ کے کاموں کا افتتاح

بودھن /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے کہا مشن کا کتیہ اسکیم پر موثر عمل آوری کے باعث آنے والی خریف کی فصلوں کو تالابوں میں جمع پانی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے حلقہ اسمبلی بودھن کے نوی پیٹ منڈل میں ایک تالاب میں جمع فاضل مٹی کی نکاسی کے کاموں میں خوش حصہ لیتے ہوئے مٹی کی نکاسی کے کاموں کا رسم ا

نظام آباد میں جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

نظام آباد /8 اپریل ( راست ) جناب ایس میمن کے اطلاع کے بموجب مسعود فنکشن ہال احمد پورہ کالونی نظام آباد میں بتاریخ 12 اپریل بروز اتوار بوقت 3 بجے دن جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت ڈاکٹر رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات کریں گی ۔ اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ شکیل خان بعنوان ’’ کھانے پینے کے آداب ‘‘ مفتیہ

سنگاریڈی میں جلسہ بہ یاد وصال حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ

سنگاریڈی /8 اپریل ( فیاکس ) زیر اہتمام انتظامی کمیٹی بصادرت جناب محمد غوث علی صدر انتظامی کمیٹی بتاریخ 12 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء ایک عظیم الشین جلسہ بہ یاد وصال امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ منایا جارہا ہے ۔ جس میں مولانا شاہ محمد مشرف حسین ذکی چشتی القادری معتمد نشر و اشاعت مسلم ویلفیر کمیٹی سنگاریڈی کا تاریخ اسلام ک

یمن میں اب تک 540 بشمول 74 بچے ہلاک

اقوام متحدہ 7 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن میں زائد از ایک لاکھ افراد اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں ہیں اور ملک میں دو ہفتہ قبل جنگ میں شدت پیدا ہونے کے بعد سے اب تک کم و بیش 74 بچے بھی ہلاک ہوچکے ہیں ۔ اقوام متحدہ میں بچوں کی ایک ایجنسی یونیسیف نے بتایا کہ ملک میں تشدد اتنا بڑھ چکا ہے کہ جنوبی یمن کے علاقہ میں آبی سربراہی شد

نیو کلیئر معاہدہ ایران کے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مشروط نہیں :اوباما

واشنگٹن 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )امریکی صدر بارک اوباما نے آج اسرائیل کے اس مطالبہ کو یکسر مستر د کردیا کہ ایران کے ساتھ نیو کلیئر معاہدہ صرف اسی شرط پر ہونا چاہئے کہ ایران اسرائیلی مملکت کو تسلیم کرے ۔ اوباما نے کہا کہ اسرائیل کا یہ مطالبہ بنیادی طور پر ایک عدم انصاف پسندی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے ایران کے نیو کلیئر معاہدہ کیلئے خود اپن

پاکستانی سرحد پر آٹھ ایرانی گارڈس جھڑپ میں ہلاک

تہران 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سنی باغیوں کے ساتھ ہوگی ایک جھڑپ میں آٹھ ایرانی بارڈر گارڈس ہلاک ہوگئے پڑوسی ملک پاکستان سے در اندازی کی تھی ۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے یہ بات بتائی ۔ دریں اثناء سستان ۔بلوچستان صوبہ کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میر شیکری نے بتایا کہ مسلح دہشت گرد پاکستان سے ایران میں داخل ہوئے اور بارڈ گارڈس سے

اسلامی جنگجوؤں کے ہاتھوں 300 کردوں کا اغواء اور رہائی

بیروت 7 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) اسلامی جنگجووں نے آج تقریبا 300 کردوں کا شام کے ایک شمال مغربی چیک پوائنٹ سے اغوا کرلیا تاہم کئی گھنٹوں تک یرغمال بنانے کے بعد انہیں رہا کردیا ۔ دریں اثناء کردوش ڈیموکریٹک یونیورسٹی پارٹی (PYD) کے ترجمان نیواف خلیل نے بتایا کہ کردوں کو ایک طاقتور اسلامی گروپ جیش الاسلام گروپ نے جو النصرہ محاذ سے مربوط ہے ا

جنوبی افریقی لڑکی کی دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کی کوشش ناکام

جوہانسبرگ7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایک 15 سالہ جنوبی افریقی لڑکی کو ایک طیارہ سے اس وقت اتار لیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک سے فرار ہوکر دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیا ر کرنے ترکی روانہ ہونیو الی تھی۔دریں اثناء ریاستی وزیر برائے سکیوریٹی ڈیوڈ موبلوبونے بتایا کہ یہ بات ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ لڑکی دولت اسلامیہ میںشامل ہونے کیلئ

مالدیپ کے قید سابق صدر محمد نشید کو غیرملکی قانونی تائید

کولمبو ۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید جو قید میں ہے، آج انہوں نے اعلان کیا کہ ایک اعلیٰ سطحی بین الاقوامی قانونی ٹیم جس میں نامور انسانی حقوق کے وکیل امل کلونی شامل ہیں۔ ان کی رہائی کیلئے تازہ کوشش کررہا ہے۔ محمد نشید کو گذشتہ ماہ 13 سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔ ان پر چلائے ہوئے مقدمہ کو اقوام متحدہ نے خود مالد

نیپال میں اپوزیشن ہڑتال سے عام زندگی متاثر

کھٹمنڈو7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک گیر پیمانے پر کی گئی ہڑتال کے دوران اپوزیشن اور پولیس کی جھڑپوں کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے جبکہ 19 پارٹیوں کا اتحاد نسلی شناخت کی بنیاد پر نئے آئین میں وفاقیت کا خواہاں ہے ۔ کھٹمنڈو اور دیگر شہروں میں تجارتی و تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کا ٹریفک بھی نہیں دیکھا گیا ۔ احتجاجیوں نے کوٹ

ملائیشیاء :انسداد دہشت گردی بل پارلیمنٹ میں منظور

کوالا لمپور 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ملائیشیاء کی پارلیمنٹ نے آج ایک انتہائی سخت انسداد دہشت گردی بل کو منظور کرلیا کیونکہ انتہا پسند گروپس جیسے دولت اسلامیہ کی جانب سے ملک کو مسلسل خطروں کا سامنا ہے جبکہ ملک کی اپوزیشن کے اس بل کی منظوری کو مسلم اکثریت والے ملک میں شہری حقوق پر ایک کاری ضرب سے تعمیر کیا ۔ بل کی منظوری کیلئے 15 گھنٹوں ت

مقررہ مہلت میں اسرائیلی قبضوں کی برخواستگی ضروری انتہا پسندوں کے خلاف قرار داد منظور کی جائے ‘اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض

اقوام متحدہ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب فلسطینی شہری اس بات کے منتظر ہیں کہ آیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پاس ایسی کوئی سیاسی جراء ت ہے جس کے تحت وہ ایسی قرار داد منظور کروائے جس کے ذریعہ اسرائیل کے انخلاء اور فلسطینیوں کیلئے علحدہ ریاست کی تشکیل کی ایک ڈیڈ لائن

میں نے عصمت ریزی نہیں کی : یوگا گرو

نیو یارک 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد یوگا گرو جن پر خود اُن کی چھ خاتون شاگردوں نے عصمت ریزی اور جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیاہے‘ نے یہ کہتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہیں یہ سب (عصمت ریزی) کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خواتین خود انہیں بیحد چاہتی ہیں۔ 69 سالہ بکرم چودھری جو بکرم یوگا کے بانی تصور کئے جاتے ہ

پاکستان میں مزید دو قیدیوں کو پھانسی‘ جملہ تعداد 68 ہوگئی

اسلام آباد 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج موت کی سزا پانے والے مزید دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکادیا اور اس طرح گذشتہ سال ڈسمبر میں سزائے موت پر عائد امتناع برخاست کئے جانے کے بعد پھانسی پر لٹکائے گئے قیدیوں کی جملہ تعداد 68 ہوگئی ہے ۔ دونوں قیدیوں کو صوبہ پنجاب میں پھانسی دی گئی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال ڈسمبر میں طالبان کے ذریعہ پ

116 سالہ خاتون کا انتقال

واشنگٹن 7 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک امریکی خاتون جن کی عمر 116سال بتائی گئی ہے اور جو گذشتہ ہفتہ ہی دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کا اعزاز رکھتی تھی‘ محض پانچ دن کے اعزاز کے بعد خود بھی نمونیا کے مرض میں مبتلا ہوکر چل بسی۔ ارکنساس کی شہری جیرٹروڈ ویور کو صرف ایک ہفتہ قبل ہی جاپان کی 117 سالہ خاتون میساو اوکاوا کے انتقال کے بعد دنیا کی معم